نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    بچپن کی کھٹی میٹھی یادیں

    شکریہ لالہ :-)
  2. ناعمہ عزیز

    بچپن کی کھٹی میٹھی یادیں

    بچپن کی بہت سی باتیں یاد آئیں تو ایک دم ہنسی آ جاتی ہے کہ اففففف میں بچپن میں کتنی بیوقوف تھی شاید سب کو ہی کبھی نا کبھی زندگی کا وہ دور یاد آتا ہے کہ جب صحیح اور غلط کی پہچان نہیں ہوتی ، ہماری پریشانیاں اٹھانے کو بڑے سر پر موجود ہوتے ہیں ۔جب ساری دنیا کھلونوں سے شروع ہوتی ہے اور ان ہی پر ختم ہو...
  3. ناعمہ عزیز

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  4. ناعمہ عزیز

    سناٹا

    ہاہاہا اللہ کرے ایسا ہی ہو :p
  5. ناعمہ عزیز

    سناٹا

    اس امید پر زندہ ہوں کہ جب میں بھی اس شور کو محسوس کر سکوں اور مجھے یہ احساس ہی نا رہے کہ خاموشی ہے :-)
  6. ناعمہ عزیز

    سناٹا

    سلمان بھائی سچی آپ سے کوئی ذرا سی بھی دشمنی ہوتی تو میں نے یہ والا مراسلہ بھابھی کو دیکھا دینا تھا پر جائیں آپ بھائی ہیں یہ سوچ کر ہی معاف کیا ;) اور اللہ نا کرے کبھی آپ کو ایسی تنہائی میسر آئے آپ بھابھی بچوں کے ساتھ ہنستے مسکراتے رہیں ہمیشہ :-)
  7. ناعمہ عزیز

    سناٹا

    بلاشک۔ آپکی بات سے اتفاق ہے مجھے اور ڈپریشن خود ایک ایسا مرض ہے جس سے نکلنا کسی طور آسان کام نہیں۔ آپ کے ساتھ وابستہ لوگ بھی اس کا شکار ہوتے ہیں اور پھر مشکلات اور بڑھ جاتی ہیں۔
  8. ناعمہ عزیز

    سناٹا

    بلاشک۔ آپکی بات سے اتفاق ہے مجھے اور ڈپریشن خود ایک ایسا مرض ہے جس سے نکلنا کسی طور آسان کام نہیں۔ آپ کے ساتھ وابستہ لوگ بھی اس کا شکار ہوتے ہیں اور پھر مشکلات اور بڑھ جاتی ہیں۔
  9. ناعمہ عزیز

    سناٹا

    جی عثمان بھائی آتی جاتی رہی ہوں مگر فیملیز میں رہنا ملنا ملانا اور بات ہے یہاں میں اور میاں صاحب ہی ہوتے ہیں اور مجھے تو لگتا ہے کہ ابھی کافی عرصہ لگے گا :-)
  10. ناعمہ عزیز

    سناٹا

    آپ نے لگا دی فیصل آباد کو ۔۔ میرا پیارا شہر:)
  11. ناعمہ عزیز

    سناٹا

    عارف کریم اپنی اپنی سوچ کی بات ہے ، جہاں میں نے زندگی کے چھبیس سال گزارے تھے وہاں خاموشی کا راج نہیں ہوتا ہے اس لئے اس خاموشی یا سناٹے کو سکون سمجھنے کے لئے اگلے پندرہ بیس سال تو چاہیئں نا :)
  12. ناعمہ عزیز

    سناٹا

    امید تو ہے :)
  13. ناعمہ عزیز

    سناٹا

    عمر بھائی مجھے لگتا ہے کہ آج کل محفل پر بھی سناٹا ہے ۔ شمشاد چاچو بھی نہیں ہیں یہاں ان کے یہاں ہونے اتنی رونق ہوتی تھی :(
  14. ناعمہ عزیز

    سناٹا

    بحریہ ٹاؤن کی گلیوں میں سناٹے کا راج کا تھا یہ آج کی بات نہیں جب سے میں یہاں آئی تھی یہی حال تھا ، ہر طرف گہراسناٹا کبھی کوئی اکا دکا بندہ گلی سے گزر جاتا ، کوئی عورت اپنے گھر سے نکل کر سودا سلف لینے چل پڑتی دیکھ کے یوں لگتا جیسے کسی سے کوئی واسطہ ہی نا ہو۔ شروع شروع میں مجھے سناٹے سے وحشت ہوتی...
  15. ناعمہ عزیز

    میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتا ہوں

    میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتا ہوں
  16. ناعمہ عزیز

    تاسف م م مغل (مغزل ) بھائی کے چھوٹے بھائی کی شہادت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ معذرت محمود بھائی اس سے زیادہ میں کچھ بھی نہیں کہہ سکی۔ اس دکھ سے گزری بھی ہوں اور واقف بھی۔ یہ دکھ کسی لاعلاج مرض جیسا ہے جسے لگ گیا تو بس پھر اس کی جان بھی اس دنیا سے جانے کے بعد ہی چھوٹتی ہے۔۔ اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور آپ سب لوگوں کو یہ دکھ...
  17. ناعمہ عزیز

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    شکریہ مسٹر راحیل۔ جب تک میں اس کی تدوین کر پاتی بجلی بند ہو چکی تھی اور ظاہر ہے انٹرنیٹ بھی۔
  18. ناعمہ عزیز

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    @نورسعدیہ شیخ ایک درخواست کرنا تھی کہ آپ لکھنے کے بعد ایک بار پڑھ لیا کریں۔ غلطیاں زیادہ ہوتیں ہیں تو پڑھنے میں بھی مسئلہ ہوتا ہے۔ امید ہے آپ برا نہیں مانیں گی۔
  19. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    :tongue:
Top