یہ ٹھیک بات ہے کہ عورتیں زیادہ وہمی ہوتی ہیں، مگر مرد بھی اس معاملے میں کچھ کم نہیں ہوتے۔ عورتوں کے زیادہ وہمی ہونے ایک وجہ جو مجھے سمجھ میں آتی ہے وہ یہ بھی ہو سکتی کہ مرد ہمیشہ سے اپنے آپ کو برتر سمھتے ہیں اور زندگی کے بہت سارے معاملات میں عورتوں کو گھاس بھی نہیں ڈالتے ، جس سے احساس کمتری بھی...