آج کا مذہب یہ ہے ،اور شاید زمانہ جاہلیت کا میں بھی کچھ ایسا ہی حال تھا۔۔۔
سعودی عرب نے نیا قانون پاس کیا جس میں یہ کہا گیا ہے کہ خوبصورت آنکھوں والی خاتون کو اپنی آنکھیں ڈھانپ کر رکھنا ہوں گی ، انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ کسی مرد کی نیت خراب نا ہو جائے ۔ سوال یہ ہے کہ عورت کی آنکھیں بنانے والے نے...