نتائج تلاش

  1. گل زیب انجم

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    [QU OTE="نیرنگ خیال, post: 1620190, member: 6044"]زرگزشت کے بارے میں ابن انشاء نے اپنی ایک کتاب میں یوں فرمایا تھا کہ "یوسفی کی کتاب زرگزشت بیگ میں رکھی ہے۔ لیکن پڑھ نہیں رہا۔ پڑھی تو ختم ہو جائے گی۔ اور یہ دس سال سے پہلے دوسری کتاب نہیں لکھے گا۔" نوٹ: محض یادداشت کی بنیاد پر جملہ رقم کیا ہے۔...
  2. گل زیب انجم

    تعارف عشق لا علاج

    اچھا تعارف ہے ماشاءاللہ
  3. گل زیب انجم

    تعارف تعارف

    جی آیاں نوں
  4. گل زیب انجم

    اپنی ڈائری سے چند سطریں

    ہو سکتا ہے آئندہ اپنا ای میل اڈریس دے کر کہیں اس پر میل کر دینا بقول شاعر نہ تجھے تکلیف ہو خجراُٹھانے کی .نہ ہمیں گردن جھکانےکی پسند کا شکریہ
  5. گل زیب انجم

    اپنی ڈائری سے چند سطریں

    [Q UOTE="الشفاء, post: 1621300, member: 6537"]جی ۔۔۔ ہمارے یہاں کراچی میں تو اس دفعہ بقر عید سے پہلے ہی قربانی کرنے والے کا پتہ وغیرہ نوٹ کر کے "گزارش" کر دی گئی تھی کہ کھال خود ہی پہنچا دیجیئے گا۔ ہمیں وصول کرنے نہ آنا پڑے۔۔۔:terror: ہو سکتا ہے آئندہ اپنا ای میل اڈریس دے کر کہیں اس پر میل کر...
  6. گل زیب انجم

    تعارف مکمل تعارف

    [QUOT E="نیرنگ خیال, post: 1621357, member: 6044"]محفل میں خوش عام دید جناب نیرنگ خیال صاحب آپ کا شُک ریہ
  7. گل زیب انجم

    تعارف مکمل تعارف

    جی ہاں! کبھی چالاکی کی ضرورت ہی پڑی خوش آمدید کہنے پر شکریہ
  8. گل زیب انجم

    تعارف مکمل تعارف

    [Q UOTE="لئیق احمد, post: 1621370, member: 7885"]خوش آمدید گل زیب انجم صاحب کافی سادہ طبیعت پائی ہے آپ نے :) جی ہاں! کبھی چالاکی کی ضرورت ہی پڑی
  9. گل زیب انجم

    بےمثال لوگ

    شکریہ سید زبیر صاحب
  10. گل زیب انجم

    اپنی ڈائری سے چند سطریں

    بات تو نکلی لیکن بہت دور کی نکلی
  11. گل زیب انجم

    بےمثال لوگ

    شکریہ x boyصاحب
  12. گل زیب انجم

    بےمثال لوگ

    پندار محبت ابھی ادھورا پڑا ہے کہاں ہوجاتی ہے زندگی کی شام خدا جانے
  13. گل زیب انجم

    بےمثال لوگ

    انشاء اللہ عمل گا اور بہتر ہو گا اگر آپکی شفقت ساتھ رہی تو ! نوازش
  14. گل زیب انجم

    بےمثال لوگ

    پسند کرنے کا شکریہ
  15. گل زیب انجم

    بےمثال لوگ

    [QUOT E="قیصرانی, post: 1620962, member: 380"]اچھا لکھا لیکن آپ کی تحریروں میں سے اکثر پیراگراف کا تسلسل کٹ جاتا ہے۔ اس پر توجہ دیجئے :) انشاء اللہ عمل گا اور بہتر ہو گا اگر آپکی شفقت ساتھ رہی تو !
  16. گل زیب انجم

    شال ،،،،

    [QU OTE="anwarjamal, post: 1617222, member: 4420"]شال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر ؛ انور جمال انور آسمان سے آتی چاند کی تیز روشنی اس کے کسی کام کی نہیں تھی سوائے اس کے کہ وہ گلی میں قطار بنائے مکانوں کے بند دروازے گن سکتی ، اس کے اپنے مکان کا دروازہ بند تھا ۔ اس بند دروازے کے پیچھے واقع اکلوتے کمرے میں...
  17. گل زیب انجم

    اپنی ڈائری سے چند سطریں

    واہ باتوں کی نیا بھی کیا مست چیز ہے ایک بار حرکت ہوئی تو پھر رکنے بھی نہ پائی .نیا کے پتوار قربانی کی کھالوں کے سمندر سے نکل کر انکل اور انٹی کی خیریت پوچھنے چلے گے .اور ان کے احفاظ بیٹے سڑک کنارے مکھیاں ہی اُڑاتے رہے.
  18. گل زیب انجم

    بےمثال لوگ

    آغاز تو بسم اللہ انجام خدا جانے
  19. گل زیب انجم

    بےمثال لوگ

    بمثال لوگ کہا جاتا ہے جس طرح پھولوں کو خوشبو دینے سے درختوں کو سایہ دینے سے سورج کو روشنی دینے سے کوئی نہیں روک سکتا اسی طرح اچھے لوگوں کو کوئی اچھائی کرنے سے نہیں روک سکتا .یہ بھی کہا جاتا ہے کہ فطرت بدل نہیں سکتی پھولوں کا خوشبو دینا درختوں کا سایہ دینا اور سورج کا روشنی دینا سب فطری عمل...
Top