[QUO TE="عظیم, post: 1620105, member: 7507"]ٹھیک بھجوا دیجئے گا ۔ نہیں تو ایک آدھ تصویر کھینچ کر مجھے ارسال فرما دیجئے گا ۔ میں اُس کا پرنٹ نکلوا کر اپنے والی چائے میں ڈبو کر پی جاؤں گا ۔ بہت شکریہ اصلاحی بھائی آپ سے بات کر کے اچھا لگا ۔ گل زیب انجم صاحب کا دھاگہ خراب کر دیا ہم لوگوں نے ۔ پھر...