نتائج تلاش

  1. سویدا

    مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

    خوشی کے اس پر مسرت موقع پر گائے سوپ کی جانب سے پانچ ہزاری مبارک
  2. سویدا

    ایوو یا وطین ؟؟ کونسی بہتر ہے ؟

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی :battingeyelashes:
  3. سویدا

    ایوو یا وطین ؟؟ کونسی بہتر ہے ؟

    اگر وہ کراچی میں ہے تو اسٹوڈنٹ پیکج کے لیے معروف یونی ورسٹیز کے قرب وجوار میں جو پی سی او یا ایزی لوڈ والے ہیں ان سے جاکر معلوم کیا جائے
  4. سویدا

    ایوو یا وطین ؟؟ کونسی بہتر ہے ؟

    ابتدائی خرچہ مجھے تین ہزار ہی یاد پڑتا ہے کیونکہ اب کافی طویل عرصہ ہوگیا اس لیے جہاں تک یاد داشت کام دے رہی ہے تو تین ہزار تھے اضافی۔ خرچہ کے علاوہ باقی تمام باتیں تاحال صحیح اور مستند ہیں !!!!!!!!!!!!!!! ان میں شک نہ کیا جائے
  5. سویدا

    ایوو یا وطین ؟؟ کونسی بہتر ہے ؟

    اسٹوڈنٹ پیکج میں نائٹرو نہیں دی جاتی کیونکہ پی ٹی سی ایل کے زعم میں اسٹوڈنٹ کے لیے 9 ایم بی کس مقصد میں ;) اسٹوڈنٹ پڑھائی پر توجہ دے اور تین ایم بی سے مطلوبہ مقاصد پورے کرے اس لیے اسٹوڈنٹ پیکج میں تین ایم بی والی یو ایس بی جاری کی جاتی ہے ورنہ دیکھا جائے تو 9 ایم بی اسپیڈ کا حق ایک اسٹوڈنٹ ہی...
  6. سویدا

    ایوو یا وطین ؟؟ کونسی بہتر ہے ؟

    تین ایم بی کا ماہانہ عام طور پر دو ہزار بل ہوتا ہے لیکن مخصوص کالج اور یونی ورسٹیز کے اسٹوڈنٹ کے لیے ماہانہ ایک ہزار ہے اور ان لمٹڈ ڈاون لوڈنگ کے ساتھ شروع میں تین مہینے تک دو ہزار بل کاٹا جاتا ہے یعنی تین ہزار روپے اضافی لیے جاتے ہیں جسے تین ماہ پر تقسیم کردیا جاتا ہے اگر براہ راست پی ٹی سی...
  7. سویدا

    ایوو یا وطین ؟؟ کونسی بہتر ہے ؟

    نائٹرو بھی تقریبا ایک سال سے زیادہ استعمال کی ایک تو بل تین ہزار روپے ماہانہ اوپر سے مطلوبہ اسپیڈ حاصل کرنے کے لیے انتہائی احمقانہ جتن کرنے پڑتے تب کہیں جاکر کچھ اسپیڈ آتی نائٹرو ہو یا عام پی ٹی سی ایل اس کی اسپیڈ جگہ اور وقت دونوں حساب سے بدلتی رہتی ہے کوئی خاص وقت یا کوئی خاص جگہ سو فیصد...
  8. سویدا

    ایوو یا وطین ؟؟ کونسی بہتر ہے ؟

    گذشتہ تین سال سے پی ٹی سی ایل ایوو میرے استعمال میں ہے نائٹرو 3۔9 ایم بھی استعمال کی اور سادہ 3 ایم بی والی بھی اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ تین ایم بی والی جو ہزار روپے مہینہ بل کے حساب سے ہے اور ان لمٹڈ ڈاون لوڈ وہ زیادہ بہتر ہے نائٹرو بالکل واھیات اور بے کار ہے
  9. سویدا

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    ارے بابا میں نے اسلام کو کہاں گھسیڑ دیا :) محض ایک عربی جملہ کہا ہے ، لگتا ہے ملاوں سے بیر ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کو عربی زبان سے بھی چڑ ہوگئی ہے :sneaky:
  10. سویدا

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    کم من فئۃ قلیلۃ غلبت فئۃ کثیرۃ باذن اللہ بہت سی چھوٹی نفری (جماعتیں) بڑی جماعتوں پر غالب آجاتی ہیں اللہ کے حکم سے
  11. سویدا

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    میرا ناقص مشورہ ہے کہ اگر آپ کو مولانا مودودی سے عقیدت ہے تو پھر آپ اس قسم کی تحریر کو صرف نظر کریں اور اپنی عقیدت ومحبت کو جوان رکھیں کیونکہ مولانا مودودی کے افکار اور جماعت اسلامی سے متعلق درجنوں کتابیں وجود میں آچکیں ہیں ان میں ہر مسلک وطبقہ فکر کے لوگوں کے علاوہ ان شخصیات کی بھی تحریرات ہیں...
  12. سویدا

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    مولانا نیازی کا استعفی کا حقیقی متن کیا ہے یہ میرے علم میں نہیں ، لیکن اگر مذکورہ استعفی کی بات کو درست مان لیا جائے تو صرف مولانا کوثر نیازی ہی نہیں مولانا وحید الدین خان ، ڈاکٹر اسرار اور مولانا امین احسن اصلاحی اور دیگر کئی شخصیات نے اور بہت سی وجوہات کے ساتھ ساتھ اپنی علیحدگی کی یہ وجہ بھی...
  13. سویدا

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    اگر وہ استعفی نامہ جو کتابچہ میں مرقوم ہے یہاں نقل کردیا جائے تو ہی تقابلی جائزہ ہوسکے گا
  14. سویدا

    ڈاکٹر یونس بٹ

    ڈاکٹر یونس بٹ کی مقبولیت کو ماننا چاہیے بہر صورت ویسے کہا جاتا ہے کہ ڈاکٹر یونس بٹ کی کتابوں میں اکثر مزاحیہ جملے انگریزی مزاحیہ ادب سے منقول یا مترجم ہوتے ہیں یہ بات کہاں تک صحیح ہے کوئی انگریزی مزاح کا قاری ہی بتا سکتا ہے جو انگریزی مزاح کو بھی پڑھ چکا ہوں اور یونس بٹ کو بھی
  15. سویدا

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    تصاویر کا معیار بھی بہت بہترین ہے ورنہ عموما ایسے نمونے اتنے اچھے معیار پر نہیں ہوتے
  16. سویدا

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    کس شہر میں ہورہی ہے یہ اگر اس بینر میں شہر کا نام لکھ دیا جاتا تو بہتر ہوتا اکادمی ادبیات پاکستان کراچی ، لاھور ، اسلام آباد ، پشاور ؟
  17. سویدا

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    بہت خوب !!!
  18. سویدا

    ڈاکٹر یونس بٹ

    ایک مبتدی قاری کے لیے ڈاکٹر یونس بٹ کے مضامین مشتاق احمد یوسفی کو سمجھنے کے لیے ایسے ہی مددگار ثابت ہوتے ہیں جیسے نونہال رسالہ عمران سیریز کے لیے
  19. سویدا

    بدلتے رنگ،بدلتی کیفیت ،بدلتی پسند

    سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں
Top