اتنی ساری ڈشوں کی بھیڑ میں بریانی کا حسن ماند پڑگیا تھا :)
بہرکیف اگر ڈنڈے والی زعفرانی بریانی ہوتی تو اور مناسب ہوتا
بیرون ملک کے مصالحوں اور صاف گوشت کی وجہ سے وہ مزہ نہیں آرہا جو کراچی کی بریانی کا ہوتا ہے :)
اپنے گریبان میں جھانکنا کتنا مشکل ہے، یہ بات مطیع اللہ جان اچھی طرح جان گئے ہیں۔ ڈان نیوز کے اینکر پرسن نے اس عنوان سے اپنا پروگرام شروع کیا تھا جس میں کسی اور کی نہیں بلکہ اپنے ہی طبقے یعنی صحافیوں کا احتساب کیا گیا۔ لیکن یہ پروگرام زیادہ دیر نہیں چل سکا اور بقول مطیع اللہ جان کے اس کے ایک...
طالبان اور امریکہ میں صرف اتنا ہی فرق ہے کہ طالبان دانستہ معصوم شہری اور عوام کو مار رہے ہیں جبکہ امریکہ نادانستہ طور پر ان کو ہلاک کررہا ہے
معصوم شہری جو خود کش حملوں میں ہلاک ہوئے یا ڈرون حملوں میں ان کی تعداد برابر ہے بلکہ ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے معصوم انسان تعداد میں زیادہ ہیں
اہل...
انصاف کی نگاہ سے دیکھا جائے تو منور حسن نے بھی ٹھیک نہیں کیا کہ فورا ہی فتوی لگادیا
اور منور حسن کی طرح یہاں موجود مبصرین نے بھی فورا ملا کے خلاف فتوی لگادیا
اس لیے ہم سب برابر ہیں کوئی کسی سے کم نہیں
جو غلطی منور حسن نے اس ویڈیو میں کی وہ ہم سب یہاں مل کر کررہے ہیں
آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو !
سب صحیح کہہ رہے ہیں ملائیت ہی فتنہ کی جڑ ہے لیکن اب اس کو ختم کس طرح کیا جائے
ایک ساتھ سب ملاوں کو ختم کردیا جائے ڈرون حملوں کے بجائے ایٹمی حملے کیے جائے :)