میں نے کہیں سنا تھا کہ ساٹھ کی دہائی میں مغرب میں کسی آدمی نے یہ کام کیا تھا پانی کے ذریعے گاڑی چلانے کا جسے پیٹرول اور آئل مافیا نے ہلاک کر ڈالا
کیا یہ بات صحیح ہے ؟
ویسے لوگوں کے بارے میں اتنی بدگمانی کی ضرورت نہیں ہے ، ظنوا المومنین خیرا
عنوان اگر یہ ہوتا تو زیادہ بہتر رہتا کہ
جو لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزہ نہیں رکھتے، آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟
آپ نے اکثریت کو اتنے بڑے گناہ میں مبتلا کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بعد از مرگ جو تحریرات منظر عام پر آئیں ان سے حقائق منظر عام پر نہیں آسکتے
اور کرنل امام کی زندگی اور کردار خود ایک سوال ہے یہ حقائق پتہ نہیں کب سامنے آئیں گے
تو کیا اب بقیہ بائیس سال بھی اسی میں ہی گذار دے
آپ اسی ٹینشن میں رہیں :)
ویسے حرام کمائی تب ہوتی اگر کسی پر ظلم یا جور و جبر سے کمائی ہوتی
اور آپ کے فلسفے کے مطابق تو پھر خود کشی کرلینی چاہیے
ویسے انٹرویو دینا چاہیے ، اور اچھا کیا جو انٹر ویو دیا
کم از کم ان کی زبان سے ان کا اپنا نقطہ نظر تو سامنے آگیا نا ورنہ ہمارے ہاں تو پتہ نہیں کیا کیا کہہ دیا جاتا ہے
فیس گردی کے دوران معروف فنکارہ سارہ چوہدری کا یہ تازہ انٹر ویو نظر سے گذرا
معروف ومشہور کھلاڑیوں گلوکاروں میں تو یہ وبا کافی عرصے سے چل ہی رہی تھی اور اب اس کا تازہ شکار سارہ چوہدری ہوگئیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے