نتائج تلاش

  1. سویدا

    زندگی بے بندگی شرمندگی

    اپنے من ڈوب کر پاجا سراغ زندگی تو میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن
  2. سویدا

    وینا ملک ایک نئے رُوپ میں

    اللہ اپنے دین کی مدد جس سے چاہے لے ہمیں اعتراض کا کوئی حق نہیں ہے ویسے مجھے بہت خوشی ہے آصف زرداری کے صدر ہونے کی عامر لیاقت کے ڈاکٹر ہونے کی اور دوبارہ جیو جوائن کرنے کی اور وینا ملک کے اس مذہبی پروگرام کی ہماری قوم کے ساتھ یہی کچھ ہونا چاہیے
  3. سویدا

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    برادرم فواد ! کیا یہ مناسب نہ ہوگا کہ امریکہ مدارس سے متعلق باتوں کے لیے براہ راست پاکستان کے بڑے دینی مدارس اور جامعات سے رابطہ کرے پتہ نہیں کونسے مدارس کی آپ بات کرتے ہیں اور یہ طلبا کونسے مدارس کے ہیں کہیں سے بھی چند لڑکوں اور بچوں کو پکڑ کر ٹوپی پہنادی جائے تو وہ مدرسہ کا طالب علم بن جاتا ہے
  4. سویدا

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    عطاری بھائی آپ کی کرم فرمائی کا شکریہ یہاں اس موضوع میں دوسری کوئی گفتگو شروع کرنا مناسب نہیں ہے
  5. سویدا

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    ان شاء اللہ جو بھی ممکن ہوسکے گاحسب ضابطہ احقر شامل حال ہے لینفق ذو سعۃ من سعتہ ومن قدر علیہ رزقہ فلینفق مما آتاہ اللہ لا یکلف اللہ نفسا الا ما آتاھا سیجعل اللہ بعد عسر یسرا
  6. سویدا

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    شاکرعزیر صاحب کیا آپ ایچ ٹی سی کے لیے بتارہے ہیں ؟ یعنی جو طریقہ کار آپ نے اوپر درج فرمایا ہے ایچ ٹی سی چاچا کے لیے ہے ؟
  7. سویدا

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    ایچ ٹی سی چاچا میں اردو عربی کے الفاظ ٹوٹے ہوئے اور بسا اوقات ترتیب میں ٹوٹے ہوئے ہونےکے ساتھ ساتھ ترتیب میں بھی الٹے آرہے ہیں میسجز پر بھی اور ویب سائٹ پر بھی اب اس میں اردو اور عربی کی تنصیب کا کیا طریقہ کار ہوگا کہ میسجز بھی ٹھیک سے آسکے اور جاسکیں اور ویب سائٹ پر بھی صحیح عربی اور اردو...
  8. سویدا

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    اس عنوان میں خود ہی جواب موجود ہے کہ شاہد آفریدی کی اصلیت یہی پتہ چلی کہ وہ بھی ایک نارمل انسان ہے اسی لیے اس کو غصہ والی بات پہ غصہ آیا اور یہاں بھی عنقریب شمشاد بھائی کی اصلیت بھی ظاہر ہوجانی چاہیے (کہ جلد از جلد اس کو مقفل فرمادیں) :)
  9. سویدا

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    میں اداس ہوتا ہوں تو کچھ بھی نہیں کرتا زیادہ سے زیادہ لیٹ جاتا ہوں یا کوئی اچھی دل چسپ سی کتاب اٹھالیتا ہوں
  10. سویدا

    تعارف عبدالعزیز افضل کا تعارف

    برادرم آپ فی الحال زیادہ سے زیادہ محفل کا مطالعہ کریں اس سے آہستہ آہستہ آپ کو خود سب سمجھ آنے لگ جائے گا جب میں شروع میں یہاں آیا تھا میرا بھی کچھ ایسا ہی حال تھا جو ابھی آپ کا ہے
  11. سویدا

    تعارف عبدالعزیز افضل کا تعارف

    عبد العزیز بھائی خوش آمدید
  12. سویدا

    سگریٹ نوشی (تخلیقی / تحقیقی) کاموں میں معاون ہے

    اس بارے میں مولانا ابو الکلام آزاد کا چائے والا موقف بہتر لگتا ہے پینا ہے تو پیے اگر نہیں پینا تو نہ پیے اپنے آپ کو کسی بھی چیز کا محتاج نہ بنائے مل گئی پی لو نہ ملی نہ پیو یہ بھی سجن واہ وہ بھی سجن واہ واہ
  13. سویدا

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    اللہ مرحومہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
  14. سویدا

    النبی الخاتم کلک خطاطی

    خطاطی کے اساتذہ کے فن پارے بغور مطالعہ کریں بہت جلد آپ کے لیے بھی آسان ہوجائے گا
  15. سویدا

    اصل لفظ اور اس کا مطلب

    اگرچہ عربی گرامر میں ہر غلطی کی تاویل بھی ممکن ہے لیکن جسے عربی ادب کا صحیح ذوق اور مطالعہ ہوگا وہ پڑھتے ہی بے ساختہ کہہ اٹھے گا کہ یہ کسی غیر عربی کا بنایا ہوا شعر ہے
  16. سویدا

    اصل لفظ اور اس کا مطلب

    عربی کا ایک شعر ہے: یا رسول اللہ انظر حالنا یا حبیب اللہ اسمع قالنا اننی فی بحر ھم مغرق خذ یدی سہل لنا اشکالنا انتہائی معذرت کے ساتھ یہ شعر کسی عجمی کا بنایا ہوا ہے جس میں اردو تعبیرات ومحاورات کو عربی میں منتقل کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے عربی صرف ونحو اور بلاغت کے اعتبار سے بھی یہ صحیح نہیں ہے
  17. سویدا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اردو ڈائجسٹ مارچ 2012
  18. سویدا

    میرا تقریبا ۲۰ سال پرانا قلم۔۔۔ جس سے میں خوشخطی کی کوشش کیا کرتا تھا۔

    ایک دفعہ مشہور خطاط سید نفیس الحسینی مرحوم کی خدمت میں حاضری کا موقع ملا تھا تب ان سے ان کا ذاتی مستعمل لکڑی کا قلم مانگا جو انہوں نے بخوشی دے دیا اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین
  19. سویدا

    احمد فراز اور تنازعات

    آپ نے جو متنازع باتیں پڑھی ہیں ان کی طرف کچھ اشارہ کنایہ ہی کردیتے باقی سب انسان ہیں ہر ایک متنازع ہے
Top