نتائج تلاش

  1. سویدا

    طاہرالقادری کا گجرات فسادات بھول جانے کا مشورہ

    اگر ملا صحیح اور مثبت کرے تو ڈپلو میٹک دین کی بات کرے تو شدت پسند سیاست کرے تو مکار وعیار لوگ کسی حال میں ملا بے چارے سے خوش نہیں
  2. سویدا

    پاکستان میں ہم جنس پرستی کے فروغ کے لئے دو امریکی تنظیمیں کام کر رہی ہیں

    امریکہ بنیادی انسانی حقوق کے لیے جو کچھ کررہا ہے وہ صحیح اور حق بجانب ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس
  3. سویدا

    ان پیج 3 کی فائل کا پرنٹ

    نہیں فونٹ کا کوئی ایشو نہیں ہوگا پی ڈی ایف بنالیں
  4. سویدا

    طاہرالقادری کا گجرات فسادات بھول جانے کا مشورہ

    بالکل صحیح کہا لگتا ہے ڈاکٹر طاہر القادری نے ہندوستان جاکرمولانا وحید الدین خان کو پڑھا کیونکہ ان کی بھی یہی رائے ہے
  5. سویدا

    دینی مدارس کے حوالے سے چند وضاحتیں

    دنیا کے ہرشعبے میں اچھے برے صحیح غلط ہر قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں جن کے درمیان امتیاز ہمیں خود کرنا پڑتا ہے۔ دینی مدارس میں جہاں کچھ خامیاں اور کمزوریاں پائی جاتی ہیں وہیں اس کی اہمیت اور افادیت سے انکار بھی نہیں کیا جاسکتا ۔ اور شعبوں کی طرح اس میں بھی اچھے برے ہر قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں کیونکہ...
  6. سویدا

    مولانا فضول کی سیاست

    ماشاء اللہ بہت خوب ، اللہ آپ کو اور زیادہ توفیق دے
  7. سویدا

    دفاع پاکستان پر تشویش ہے روکی جائے؛؛امریکہ

    عالمی اور ملکی ایجنسیاں ہر اس آدمی کو پکڑ لیتی ہیں جن کا جہادی تنظیموں سے رابطہ رہا ہو میری سمجھ یہ نہیں آتا کہ ان کالعدم تنظیموں کے سربراہان کو کیوں نہیں پکڑا جاتا بلکہ اب تو وہ دھڑلے سے جلسے کرتے پھر رہے ہیں
  8. سویدا

    دفاع پاکستان پر تشویش ہے روکی جائے؛؛امریکہ

    دفاع پاکستان کے سربراہان کو خود اپنے اس دفاع پر کافی تشویش ہے :sneaky:
  9. سویدا

    نفاذشریعت کے رہنما اصولوں کے حوالے سے 55 علمائے کرام کے 15 متفقہ نکات !!

    ہمارا آزاد میڈیا ایسی خبروں کو کبھی خاطر میں نہ لائے گا کہ بوئے خون آتی ہے اس قوم کے افسانوں سے
  10. سویدا

    نفاذشریعت کے رہنما اصولوں کے حوالے سے 55 علمائے کرام کے 15 متفقہ نکات !!

    اگرچہ اس متفقہ نکات پر بہت سے لوگوں کو تحفظات ہوں گے لیکن افتراق واختلاف کے اس دور میں یہ خوش آئین ہے http://www.alsharia.org/mujalla/2012/feb/nikat.php
  11. سویدا

    تحریک انصاف کا سونامی

    ویسے امریکی سفیر کی عمران خان سے ملاقات چہ معنی دارد ! آئندہ کا لائحہ عمل اور مستقبل میں مزید شراکت داری کی امید
  12. سویدا

    طالبان امریکا کےدشمن نہیں،،نائب امریکی صدر

    امریکی نائب صدر کا بیان ہے طالبان امریکہ کے دشمن نہیں اس کا دوسرا رخ یہ ہےکہ امریکہ طالبان کا دشمن ہے میرے خیال میں یہ بالکل حقیقت کی عکاسی کرتا ہے امریکہ نے ہی افغانستان کے طالبان سے دشمنی مول لی تھی طالبان بے چاروں نے تو امریکہ کو کچھ نہیں کہا تھا وہ تو افغانستان میں حکومت کے خواہاں تھے اور...
  13. سویدا

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    آپ کی پیش کردہ تمام باتوں کے جواب ممکن ہیں لیکن پاکستان اور قائد اعظم دشمنی انتہائی شرمناک ہے
  14. سویدا

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    فرقہ وارانہ باتوں سے قطع نظر ایک پاکستانی جو پاکستان کو پسند نہ کرتا ہو اس کے لیے پاکستانی کا لفظ ہی استعمال نہیں کرنا چاہیے
  15. سویدا

    نیٹو کا پاکستانی علاقے پر حملہ

    ابھی تو ابتدائے عشق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. سویدا

    دوہری خوشی

    آپ سب کا بے حد شکریہ انفرادی طور پر نام لے کر تو نہیں لیکن کلی طور پر محفل اور اس کے کارکنان و کار پردازان کو الحمد للہ دعاوں میں یاد رکھا اللہ تمام حجاج کی عبادات اور ان کی دعاوں کو قبول فرمائے آمین
  17. سویدا

    اردو کے بیسٹ سیلر؟

    کتب پر تبصروں کے حوالے سے دو رسالے قابل ذکر ہیں جو میرے زیر مطالعہ بھی رہے : ہندوستان سے شائع ہونے والا سہ ماہی اردو بک ریویو پاکستان سے شائع ہونے والا شش ماہی نقطہ نظر
  18. سویدا

    دوہری خوشی

    خیر مبارک جی اللہ قبول کرے
  19. سویدا

    دوہری خوشی

    ’’مئے‘‘ تو وہاں ہر جگہ دستیاب تھی لیکن میں ہی کچھ کم ظرف تھا کہ گوارا نہ کیا
  20. سویدا

    دوہری خوشی

    آمین جزاک اللہ خیرا گذشتہ ڈیڑھ سال سے اردو محفل آنا جانا ایسے لگا ہوا ہے جیسے اپنا گھر حالانکہ میں اردو محفل کے لیے کسی بھی نوعیت میں شاید کارآمد ثابت نہیں ہوسکا ہاں یہ ہے کہ مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا یہاں سے ان پچیس دنوں میں اردو محفل سے دوری کو بہت زیادہ محسوس کیا میں نے ، آج ہی واپسی ہوئی...
Top