نتائج تلاش

  1. سویدا

    ملا عمر کا اعتراف

    آپ نے عنوان لگا کر ویڈیو تو پوسٹ کردی لیکن اس میں تو کئی ایسا ثبوت نہیں جس میں ملا عمر کا کسی قسم کا اعتراف ہو آپ کی اس ویڈیو میں ہی خود جواب موجود ہے کہ جھوٹ ہے یا حقائق سے غفلت ہے اگر یہ کوئی ثبوت ہے تو اس طرح تو ہر قسم کے اعتراف پر مبنی کئی دلچسپ ویڈیوز تیار کی جاسکتی ہیں
  2. سویدا

    دوہری خوشی

    سفر حج کی وجہ سے آج تقریبا پچیس دن کے بعد اردو محفل پر آنا ہوا اور محفل کے اس نئے رنگ وروپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اب آہستہ آہستہ استعمال سے ہی اس کے دیگر فوائد وخصوصیات سامنے آئیں گی بہرحال اس نئے انداز میں دیکھ کر اچھا لگا اور اس طویل غیر حاضری کے بعد ایک طرف اگر محفل پر آنے کی خوشی تو تھی ہی...
  3. سویدا

    سٹیو جابز :ایپل کمپنی کا بانی انتقال کر گیا

    اللہ آنجہانی کے ساتھ ان کی شان کے مطابق معاملہ فرمائے آمین
  4. سویدا

    یہ کونسا فانٹ ہے؟

    اس اشتہار میں کچھ فونٹ ہیں اور کچھ ہاتھ سے لکھا ہوا خط اب آپ کس خط کی بابت پوچھ رہے ہیں یہ نہیں پتہ
  5. سویدا

    محمد عامر نے عدالت میں اعتراف جرم کر لیا

    بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
  6. سویدا

    علمائے معتزلہ کی ویب سائیٹ

    اور یہ سوفٹ وئیر کہاں سے ملے گا
  7. سویدا

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    طالبان دور میں ان کی شوری اور تمام نمایاں اور اہم ملکی ذمہ داریوں پر ایک بھی تاجک یا ازبک یا ہزارہ کی نمائندگی نہیں تھی
  8. سویدا

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    ابتدائی طور پر طالبان کی صفوں میں کبھی بھی تاجک اور ازبک شامل نہیں رہے۔ طالبان کی مثال جنرل ضیا الحق کی سی ہے جس نے اپنی آمریت کو طول دینے کے لیے اسلام اور شریعت کا نعرہ لگایا بعینہ اسی طرح طالبان جو خالصتا قومیت کی بنیاد پر کھڑے ہوئے تھے انہوں نے اپنی حکومت کے لیے شریعت کا نعرہ لگایا اور پھر...
  9. سویدا

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    تکفیری طالبانی ملا اس لیے کہ ان دہشت گرد طالبان کے نزدیک جو اسلام یہ اپنی ناقص اور گنوار عقل سے سمجھے ہیں وہی صحیح ہے اور اس کے برخلاف پورے پاکستان کے تمام علما ان کے نزدیک مداہن بلکہ کافر ہیں اور جو بھی دہشت گرد طالبان سے ان کے طرز عمل سے اختلاف کرے یہ اسے کافر ہی سمجھتے ہیں اور کافر تو کیا...
  10. سویدا

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    آج میرے سادھے اور بھولے پاکستانی بھائی جن طالبان کی حمایت کررہے ہیں اور انہیں اسلام کا سالار اعظم یا مجاہد اعظم سمجھ رہے ہیں یہ صرف اور صرف جذباتی سوچ ہے حقائق اس سے بہت مختلف ہیں اور پھر چونکہ ان سادہ لوح مسلمان بھائیوں نے افغانستان کے طالبان ہی کو دلیل بنایا ہوا اس لیے نتیجہ خون ریزی اور...
  11. سویدا

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    ویسے اگر طالبان کی بنیاد اور حقیقت کی طرف جائیں تو یہ طالبان بھی قومیت کی بنیاد پر ابھرے تھے افغانستان میں روس کے انخلا کے بعد خاص طور پر جب مرحوم ربانی صدر بنے تو یہ بات پشتونوں کو ناگوار گذری فارسی اور پشتونوں کا جھگڑا افغانستان میں کافی طویل عرصے سے چل رہا تھا حتی کہ خود روس سے جنگ کے زمانے...
  12. سویدا

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    اسلام ہرگز یہ نہیں ہے ، ان ملا نے اسلامی فقہ میں صرف جنگ و قتال کا باب پڑھا ہے لیکن ذمی اور معاہد کا باب نہیں پڑھا غزوات اور سرایا کو تو پڑھ لیا لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل کتاب اور کفار کے ساتھ جو معاملہ روا رکھا یہ اس سے بھی یکسر غافل ہیں
  13. سویدا

    اسکارف اورحجاب متعدد امراض سے بچاؤ میں موثر

    اور اگر ایک باپردہ خاتون کو باوجود حجاب نقاب عبایہ لینے کے مذکورہ امراض میں سے کوئی مرض ہوجاتا ہے تو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ویسے پردہ شرعی حکم ہے اور ضروری ہے اس سے انکار نہیں لیکن اس قسم کی حکمتیں آج کل کے دور میں بیان نہ ہی کرنا اچھا ہے حکمتوں کے بجائے عمل کی طرف قدم اٹھایا جائے تو زیادہ بہتر ہے ایک...
  14. سویدا

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    طالبان اس وقت امریکہ مخالفت کے نام پر ہمارے وطن عزیز پاکستان کے معصوم انسانوں کے خون سے کھیل رہے ہیں۔ جتنے بھی انسان اس وقت امریکی حملوں میں بے گناہ شہید ہورہے ہیں ان سب کی وجہ طالبان ہیں۔ شہادت کے نام پر خون ریزی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں اور صرف شہید ہوجانا کوئی کمال اور فتح نہیں ہے ایمان...
  15. سویدا

    علمائے معتزلہ کی ویب سائیٹ

    یہ کتابیں کس سوفٹ وئیر میں کھلیں گی
  16. سویدا

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    ہذا ما عندی ولا ازکی علی اللہ احدا
  17. سویدا

    امریکانے پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کی دھمکی دیدی

    واشنگٹن ... امریکی وزیردفاع نے حقانی نیٹ ورک کو کابل حملے کاذمہ دارٹھہراتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس کے کیخلاف کارروائی میں ناکام ہوگیاہے،اوراب امریکاحقانی کیخلاف کارروائی کرے گا۔ جبکہ افغانستان میں امریکی سفیر رائن سی کروکر کاکہناہے کہ کابل میں کونشانہ بنانے والے افرادنے پاکستان میں پناہ لی ہوئی...
  18. سویدا

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    طالبان دانستہ اور نادانستہ طور پر امریکی مقاصد کی تکمیل کے لیے ہی استعمال ہورہے ہیں اللہ ان کو ہدایت اور عقل سلیم دے اور ان کے نصیب میں ہدایت نہیں تو اللہ ان کو نیست ونابود فرمائے
  19. سویدا

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    اردو زبان میں بے شمار عربی کے ایسے الفاظ ہیں جن کا عربی میں معنی کچھ اور ہیں اور اردو میں آکر اس کا معنی کچھ اور ہوگیا مثال کے طور پر ترجمہ کا لفظ عربی میں الگ معنی رکھتا ہے اردو میں الگ معنی رکھتا ہے اس تحقیق میں جائے بغیر میرا سوال بہت آسان ہے صحابہ کرام کی مختلف مسائل کے بارے میں مختلف رائے...
  20. سویدا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے خود تو نہیں دیکھی لیکن شیعہ حضرات کے احتجاج کی دو وجوہات میرے علم میں آئی تھیں کہ اس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ اس بازار سے تعلق رکھنے والا اور والیاں یعنی وہاں کے رہنے والے لوگ شیعہ مذہب کے ہیں اور یہ بھی کہ کسی کریکٹر نے جو کہ اس فلم میں شیعہ مذہب کا حامل دکھایا گیا ہے اس نے اشارتاوکنایۃ...
Top