نتائج تلاش

  1. سویدا

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    ستم بالائے ستم یہ کہ بہتان کے لفظ کے استعمال کے بعد ابن بطوطہ پر قرآن کی یہ آیت منطبق کرنا کہ سبحانک ہذا بہتان عظیم علمی آراء میں تاویل تشریح تعبیر کی بے شمار گنجائش موجود ہوتی ہے
  2. سویدا

    بد دین یا بدین

    :biggrin: بعد از تدوین آپ کا یہ جملہ پڑھ کر مرحوم ابن انشا کی ”اردو کی آخری کتاب“ کی یاد تازہ ہوگئی
  3. سویدا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شنید ہے کہ اہل تشیع حضرات نے اس فلم کے خلاف کافی احتجاج اور مظاہرے کیے ہیں ایسی کیا بات اس فلم میں شیعہ مذہب کے خلاف کہی گئی ہے؟؟
  4. سویدا

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    ماشا اللہ آپ کی تحقیق قابل داد ہے لیکن خطائے بزرگاں گرفتن خطا است اور الدین کلہ ادب اب آپ یہ مشکل بھی درج بالا تحقیق کی مانند دور فرمادیں کہ کیا صحابہ کرام تابعین تبع تابعین اور دیگر علما اور مشاہیر امت کے باہمی اختلاف رائے کو بھی کیا ہم ایک دوسرے پر ”بہتان لگانے“ سے تعبیر کرسکتے ہیں۔ کیونکہ...
  5. سویدا

    بد دین یا بدین

    یہ صرف آپ کی اپنی ذاتی رائے ہے جو وقتی سیاسی حالات کی وجہ سے ہے ورنہ ایسا ہم نے کبھی نہیں سنا
  6. سویدا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    اور یہاں سیاق وسباق دیکھ کر کہ آگے ”قبل موتہ“ کا لفظ موجود ہے مستقبل کا معنی لیا جائے گا اور اس کی تائید حدیث سے بھی ہوتی ہے اس لیے بھی استقبال کا معنی لیا جائے گا ورنہ تو آپ عربی گرامر میں کہیں یہ دکھا دیجیے کہ حال کے لیے الگ اور استقبال کے لیے الگ صیغہ استعمال ہوا ہو
  7. سویدا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    فعل مضارع میں حال واستقبال دونوں کا معنی موجود ہوتا ہے عربی گرامر میں حال کے لیے علیحدہ اور استقبال کے لیے علیحدہ صیغہ استعمال نہیں ہوتا۔ سیاق سباق کو دیکھ کر حال واستقبال کا فیصلہ کیا جاتا ہے
  8. سویدا

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    مجھے صرف آپ کے دیے گئے عنوان کے ایک لفظ اور اس کی تعبیر سے اختلاف ہے باقی مندرجات کی بحث وتحقیق اور حقیقت حال سے اللہ ہی واقف ہے اور نہ ہی اس کے متعلق میں نے کسی رائے کا اظہار کیا ہے ’’امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت‘‘ آپ نے بہتان کا لفظ اردو زبان کے درمیان استعمال کیا ہے نہ...
  9. سویدا

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    قطع نظر اس بحث کے آپ نے عنوان میں بہتان کا لفظ غلط لکھا ہے یہ تعبیر بڑوں کی شان میں مناسب نہیں ہے خاص طور پر علمی اور تاریخی مباحث میں ایسی چیزیں بے شمار ہیں بہتان کے لفظ سے تو آپ نے ابن بطوطہ کو گناہ گار کردیا اگر یہ لکھ دیا جاتا کہ امام ابن تیمیہ کے متعلق ایک غلط فہمی تو زیادہ مناسب ہوتا...
  10. سویدا

    فونٹ القلم کلکتہ قرآنی فانٹ

    جزاکما اللہ خیرا
  11. سویدا

    فرعونیت کے علم بردار

    ساجد بھائی جزاک اللہ
  12. سویدا

    الطاف جنوبی افریقہ فرار ہونے میں ناکام

    ہمارے پورے محلہ میں فطرہ کی پرچیاں بانٹ کر گئے تھے اور نہ دینے پر دھمکی کہ بعد میں ہمیں کچھ مت کہیے گا اور خیر سے ابھی تو عید گذری ہے عید الاضحی پر کھالوں کی صورت میں بھتہ وصول کیا جائے گا ایک طرف ملا آجائیں گے کھال لینے اور دوسری طرف الطاف بھائی کے نمائندے
  13. سویدا

    متحدہ کو ٹکرگیا ذولفقار مرزا

    الطاف ہو یا ذوالفقار دونوں ایک ہی کشتی کے سوار ہیں مسئلہ ڈرائیونگ سیٹ کا ہے
  14. سویدا

    فرعونیت کے علم بردار

    مسلمانوں کے دلوں میں امریکہ کے خلاف نفرت کے جذبات پیدا ہونے کی وجہ امریکی ذمہ داروں کا یہی رویہ اور انداز ہے جو مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے یہ تعداد يہوديوں کے خلاف ہونے والے متعصب جرائم کے مقابلے ميں کم ہے۔
  15. سویدا

    فرعونیت کے علم بردار

    برادرم فواد آپ کا یہ آخری جملہ بہت ہی معنی خیز ہے نیز یہ جملہ امریکی انصاف اور یہودیوں کی حمایت کی غمازی کررہا ہے اور يہ تعداد يہوديوں کے خلاف ہونے والے متعصب جرائم کے مقابلے ميں کم ہے۔
  16. سویدا

    فرعونیت کے علم بردار

    فواد صاحب یہ ٹھیک ہے کہ آپ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری نبھارہے ہیں لیکن از راہ کرم دلیل عقلی اور منطقی پیش کیا کریں آپ کی تمام گفتگو تضادات کا مجموعہ ہوتی ہے
  17. سویدا

    فرعونیت کے علم بردار

    امریکہ میں اسلام مخالف شدت پسند عناصر پسند جاتے ہیں وہ بھی تو اسلام اور مسلمانوں کے لیے خطرہ ہیں ؟ اصل میں امریکہ کے لیے صحیح اسلام اور صحیح مسلمان ہمیشہ سے ہی خطرہ ہیں امریکہ چاہتا ہے کہ مسلمان امریکہ کی مرضی اور منشا کے مطابق اسلام پر عمل پیرا ہوں اسلامی نظام ، اسلامی عدالت ، اسلامی معیشت ،...
  18. سویدا

    فرعونیت کے علم بردار

    برادرم میرا موقف یہ بھی تھا : طالبان نے اگر امریکہ کے خلاف اعلان جنگ کیا ہے تو امریکہ میں بھی کئی ایسے شدت پسند ہیں جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ کیا ہے تو کیا اب تمام مسلم ممالک مل کر امریکہ پر چڑھ دوڑے اور ان شدت پسندوں کو ختم کرنے کے لیے حملے شروع کردیں اگر یہی دلیل آپ کی دلیل...
  19. سویدا

    فرعونیت کے علم بردار

    ان تمام لوگوں کو پیدا کرنے والا اور ان کی پشت پناہی کرنے والا بھی امریکہ ہی ہے اگر ان لوگوں نے امریکہ پر حملے کا اعلان کیا بھی ہے تو امریکہ کو چاہیے کہ اپنا دفاع اور اپنی سرحدات اور نگرانی کو محفوظ کرنے کا انتظام کرے اور ان دہشت گردوں کو خاتمے کی ذمہ داری پاکستانی حکومت اور فورسز پر ڈال دے...
  20. سویدا

    اسامہ کو مارنے والے دستے کے 25 اہلکاروں سمیت 31 امریکی ہلاک

    طالبان نے افغانستان میں ہیلی کاپٹر مارگرایا، اسامہ کو مارنے والے دستے کے 25 اہلکاروں سمیت 31 امریکی ہلاک پل عالم ( اے پی / اے ایف پی / جنگ نیوز) طالبان نے افغانستان کے صوبے وردک میں امریکی چنیوک ہیلی کاپٹر مارگرایا ہے جس کے نتیجے میں 31 امریکی اور 7 افغان فوجی ہلاک ہوگئے ، ہلاک ہونے والے...
Top