نتائج تلاش

  1. سویدا

    الحاد سے اسلام تک - From Atheism To Islam

    ماشاء اللہ مزہ آیا پڑھ کر اور ایمان میں اضافہ ہوا الحمد للہ
  2. سویدا

    بڑھاپا روکنے کے لیے ٹیبلیٹ کی ایجاد

    اچھی تحریر ہے شامل کرنے کا شکریہ اگر یہیں پیسٹ کردیتے تو اور بھی اچھا ہوتا
  3. سویدا

    یونی کوڈ سائٹ بنانے کے لیے مدد چاہیے

    ویسے یہ کام تو بہت زبردست ہے جعلی اور پیشہ ور عاملین نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو گمراہ کیا ہوا ہے
  4. سویدا

    جنوبی افریقی آل راؤنڈر وین پارنیل نے اسلام قبول کر لیا

    عالمی میڈیا کو ایسی اور ناروے کے آندرے جیسی تمام خبروں پر سانپ سونگھ جاتا ہے
  5. سویدا

    تعارف مجھے خوش آمدید کہیے ۔۔ ایمان علی

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  6. سویدا

    جہالت کی ایک مثال

    ضروری نہیں کہ یہ سجدہ کیا ہو
  7. سویدا

    مبارکباد میرے ایک ہزار پیغامات

    مبارک ہو جی آپ کو بہت بہت
  8. سویدا

    مبارکباد میری دوسری بیٹی کی پیدائش!اسلامی نام تجویز کریں

    پہلی بیٹی کے نام کا صحیح املا غالبا نسیبا یا نصیبا ہونا چاہیے نون کے پیش کے ساتھ اور دوسری بیٹی کا نام سہیمہ سین کے پیش کے ساتھ یہ بھی صحابیہ کا نام ہے suhaimah
  9. سویدا

    ناظرہ سورۃ شمس از سعد الغامدی

    تجوید کی اصطلاح میں اس انداز کو حدر کہا جاتا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں دوسرا انداز وہ ترتیل کہلاتا ہے جس انداز میں قاری عبد الباسط مرحوم وغیرہ کی تلاوت مشہور ومعروف ہے
  10. سویدا

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    حسن عسکری نے اپنی کتاب جدیدیت میں صحیح لکھا ہے کہ اس وقت مغرب اور امریکہ مذہب بے زار ہے کسی مذہب پر اس کا ایمان نہیں ہے
  11. سویدا

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    برادرم فواد ! آپ کی تمام وضاحتیں اور بیانات تضادات کا ایک حسین شاہ کار ہوتے ہیں میرا دل چاہتا ہے کہ یہاں محفل پر موجود امریکہ کی نمائندگی کرتے ہوئے جو آپ نے بیانات جاری کیے ہیں ان سب کا مجموعہ تاریخ وار تیار کرکے شائع کرنا چاہیے یقینا یہ امریکہ اور پاکستان دونوں کی عوام کے لیے خاصی دلچسپی کی...
  12. سویدا

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    جزاک اللہ بھائی میں نے آپ کی ویب سائٹ سے کافی استفادہ کیا ہے بہت بہترین خدمت انجام دی ہے آپ نے
  13. سویدا

    تاسف شاہد آفریدی کے والد صاحب شدید تکلیف میں ہیں ۔

    اللہ انہیں اور سب کو صحت عافیت تندرست فرمائے
  14. سویدا

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    چار دیواری کے اندر اخلاقی حدود پار...نشیب و فراز…عباس مہکری امریکی سفارت خانے کی طرف سے اگلے روز اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد کی گئی‘ جس میں ہم جنس پرستوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ اگرچہ یہ تقریب سفارت خانے کی چار دیواری کے اندر تھی لیکن ایسے محسوس ہوتا ہے کہ امریکیوں نے تمام اخلاقی حد بندیوں کو...
  15. سویدا

    تعارف جاوید کا سلام ہندوستان سے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  16. سویدا

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    جيسا کہ ميں نے اپنی گزشتہ پوسٹ ميں نشاندہی کی تھی کہ مذکورہ تقريب امريکی سفارتی مشن کی قائم کردہ حدود کے اندر منعقد کی گئ تھی۔ يہ ايک مصدقہ اور تسلیم شدہ روايت ہے کہ سفارت خانے بیرونی ممالک میں گفت وشنید اور ميل ملاپ کے ذريعے اپنے ملک کی نمايندگی کرتے ہيں۔ برادرم فواد یہ محض میل ملاپ اور گفت...
  17. سویدا

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    نیز اگر اس قسم کی کوئی تقریب بھی تھی تو امریکہ یہ تقریب اپنے ملک میں بھی منعقد کرسکتا تھا دیگر ممالک کو اس گند میں ملوث کرنے کیا ضرورت تھی جو جو لوگ بھی اس جرم کے عادی اور مبتلا تھے انہیں امریکہ مدعو کرلیا جاتا بھلے آپ نہ مانیں لیکن امریکہ جان بوجھ کر یہ چاہتا ہے کہ دیگر ممالک کی عوام میں اس کے...
  18. سویدا

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    فواد صاحب امریکی ریاست کی نمائندگی کرنے والے افراد کسی نہ کسی مذہب کی تعلیمات پر تو اعتقاد رکھتے ہوں گے ہم جنس پرستی تمام مذاہب کے نزدیک ہی تقریبا گناہ اور غلط سمجھی جاتی ہے نشہ اور منشیات تو امریکہ کے نزدیک جرم ٹھہرا اور ہم جنس پرستی جائز اور انسانی رواداری نشہ میں مبتلا لوگوں کو اکٹھا کرکے...
Top