عربی زبان میں لفظ الف پر زبر اور یا کی تشدید کے ساتھ مستعمل ہے اَیّان یہ حرف شرط نیز حرف استفہام بھی ہے جس کے معنی کب اور جب کے ہیں یہ اسم نہیں ہے
قرآن کریم میں سورہ قیامہ پارہ ۲۹ میں آیت ہے یسئل اَیّان یوم القیامۃ یعنی انسان سوال کرتا ہے کہ قیامت کب واقع ہوگی؟
عیان عین کے زبر کے ساتھ ہو تو...