نتائج تلاش

  1. سویدا

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    صحیح کہا آپ نے بالکل امریکہ کو چاہیے کہ ان دہشت گرد ملاوں پر ایٹم بم گرادے :) خس کم جہاں پاک
  2. سویدا

    ٹیکنالوجی اکبر

    یہ میری تعبیر کی غلطی ہے :)
  3. سویدا

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    مجھے ابھی تک یہ ویڈیو دیکھنے کا موقع نہیں ملا تھا ابھی جب دیکھی تو اس ویڈیو میں تو کہیں بھی اس ملا نے اپنا یہ نقطہ نظر نہیں پیش کیا اگر ایک عورت زنا بالجبر کا شکار ہو جائے تو اسکیلئے خاموشی بہتر ہے . ". امیر جماعت اسلامی منور حسن ہاں اینکر نے یہ سوال از خود اٹھایا جس کے بعد بحث چھڑ گئی انصاف...
  4. سویدا

    ٹیکنالوجی اکبر

    میں نے پہلے ہی کہا کہ تعبیر کی غلطی ہے
  5. سویدا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    طالوت صاحب شکریہ اس بہانے بہت اچھا لنک دے دیا آپ نے
  6. سویدا

    تعارف تعارف: ایما

    اردو محفل پر خوش آمدید ایما جی آپ کی یہ تعبیر زبردست لگی مجھے : میری فیملی میں میرے علاوہ تین بچے ( دو میرے اور ایک میری ساسو ماں کا ) شامل ہیں ۔ :)
  7. سویدا

    مولوی نواز شریف

    قطع نظر اس کے کہ عطاء الحق قاسمی اپنے دل میں نواز شریف کے لیے کئی نرم گوشے رکھتے ہیں لیکن زرداری صاحب نے جو زبان استعمال کی ہے بطور صدر جو کہ وفاق کے اتحاد کی علامت ہوتا ہے وہ انتہائی ناشائستہ تھی حامد میر کو دیکھیے وہ کیا لکھتے ہیں اس بارے میں : مولوی نواز شریف اور خلیفہ زرداری حامد میر کیا...
  8. سویدا

    مبارکباد پورے چھ اکے

    شمشاد بھائی بہت بہت مبارک ہو!
  9. سویدا

    مولوی نواز شریف

    ایک غیر صدارتی تقریر عطاء الحق قاسمی آج صدر مملکت جناب آصف علی زرداری نے ”مولوی“ نواز شریف کے حوالے سے جو بیان دیا ہے وہ پڑھ کر دل خوش ہو گیا ہے کیونکہ ان ”مولوی صاحب“ کو تھوڑا بہت میں بھی جانتا ہوں اور یوں مجھے خوشی ہوئی ہے کہ زرداری صاحب نے انہیں ٹھیک پہچانا ہے۔ میاں نواز شریف پاکستانی عوام...
  10. سویدا

    تعارف میں ہوں تانیہ

    خوش آمدید تانیہ جی
  11. سویدا

    علی خان پکڑا گیا

    بقول بی بی سی کے : بریگیڈیئر علی نے باقاعدگی سے اپنے ان سینئر افسران کے ساتھ خط و کتابت شروع کر دی جو فوج میں کلیدی عہدوں پر فائز تھے۔ مضمون میں تو فرق ہوتا تھا لیکن ان خطوط تک رسائی رکھنے والے ایک سے زیادہ افسران نے بی بی سی کو بتایا کہ بریگیڈیئر علی کی ان تحریروں کا موضوع ایک ہی تھا ’خود...
  12. سویدا

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    جو حلیم ڈش ہے وہ الگ ہے اور جو الحلیم اللہ کے اسما میں ہے وہ الگ ہے اس لیے میرے نزدیک کوئی مضائقہ نہیں دونوں الگ الگ عَلم ہیں اس لیے ایسی کوئی بات نہیں
  13. سویدا

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    واقعی وقت بہت قریب آگیا ہے اب
  14. سویدا

    آج کی تصویر

    معصوم گدھا اس کھینچا تانی میں مارا جائے گا
  15. سویدا

    ٹیکنالوجی اکبر

    تعبیر کی غلططی ہے
  16. سویدا

    تعلق

    واہ بہت خوب !
  17. سویدا

    سویدا کا کیا مطلب ہے؟؟؟؟

    دل کے عین وسط میں سیاہ نقطہ جو ایک روایت کے مطابق علم ومعرفت کا مرکز ہوتا ہے
  18. سویدا

    کوئی ان سے کیا توقع رکھے؟۔

    بالکل صحیح بات ہے ! ڈرون حملوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونا چاہیے تاک تاک کر نشانے لگانے چاہییں اور تمام مذہبی غیر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کو ختم کردینا چاہیے اگر ڈرون حملوں سے بات قابو میں نہیں آرہی تو ایٹمی ہتھیار استعمال کیے جائیں اور جس جگہ بھی شبہ ہو کہ وہاں دہشت گردوں کا انبوہ ہے...
  19. سویدا

    کوئی ان سے کیا توقع رکھے؟۔

    واضح رہے کہ امریکہ پاکستان سمیت دیگر کئی ممالک کے تعاون اور اشتراک کے ساتھ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے اور متحدہ سیکورٹی فورسز کا ٹارگٹ معصوم انسان یا بچے کبھی نہیں رہے ہاں ان دہشت گردوں کے ضمن میں اگر یہ بچے بھی ہلاک ہوگئے تو اس بڑے فائدے کے حصول کے لیے یہ چھوٹا نقصان کوئی معنی نہیں...
  20. سویدا

    پاکستان، جوہری تابکاری پررپورٹنگ کا خطرہ

    آپ کی تصدیق اس معنی کر تو صحیح ہوسکتی ہے کہ یہ امراض وہاں ہوں گے لیکن کیا اس بات کی بھی کوئی واقعی تصدیق ہے کہ یہ امراض ایٹمی پلانٹ کی وجہ سے ہورہے ہیں میرے خیال میں تو یہ امراض پورے ملک میں عام ہے کوئی شہر بھی اس سے مستثنی نہیں ہے
Top