نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    رانجھن نے رنگ لایا ۔ براہ مہربانی کوئی دوست اس نعتیہ کلام کے شاعر کا نام بتا دیں

    یہ تمام کلام میں دیکھ چکا ہوں۔ یہ خواجہ فرید کے کلام ہیں۔ شفقت علی فریدی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے لیکن وہ بھی یہی کہے گا کہ خواجہ غلام فرید کا کلام ہے۔ میرے خیال میں جس طرح کئی سینہ بہ سینہ کلام بلھے شاہ سے منسوب ہیں اسی طرح یہ کلام بھی کسی اور شاعر کا ہے لیکن خواجہ غلام فرید سے منسوب ہو چکا ہے۔
  2. فرخ منظور

    رانجھن نے رنگ لایا ۔ براہ مہربانی کوئی دوست اس نعتیہ کلام کے شاعر کا نام بتا دیں

    بہت شکریہ فرقان صاحب میں نے فیس بک پر آپ کا دیا ربط سن کر ہی مندرجہ بالا یوٹیوب کا لنک ڈھونڈا تھا۔ میرے خیال میں یہ خواجہ غلام فرید کا کلام نہیں ہے۔ کیونکہ میرے پاس موجود کلیات خواجہ غلام فرید میں کم از کم فہرست میں اس کلام کا سراغ نہیں ملتا اور جن عنوانات میں رانجھن یا رانجھے کا لفظ آیا ہے وہ...
  3. فرخ منظور

    رانجھن نے رنگ لایا ۔ براہ مہربانی کوئی دوست اس نعتیہ کلام کے شاعر کا نام بتا دیں

    براہِ مہربانی کوئی دوست اس نعتیہ کلام کے شاعر کا نام بتا دیں۔ حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کی
  4. فرخ منظور

    شو کمار بٹالوی شکرا ۔ شو کمار بٹالوی

    جگجیت سنگھ دی اواز وچ
  5. فرخ منظور

    شو کمار بٹالوی شکرا ۔ شو کمار بٹالوی

    شکرا (شو کمار بٹالوی) مائے! نی مائے! میں اک شکرا یار بنایا اوہدے سر تے کلغی تے اوہدے پیریں جھانحھر تے اوہ چوگ چگیندا آیا نی میں واری جاواں! اک اوہدے روپ دی دھپ تکھیری دوجا مہکاں دا ترہایا تیجا اوہدا رنگ گلابی کسے گوری ماں دا جایا نی میں واری جاواں! نینیں اوہدے چیت دی آتھن اتے زلفیں ساون چھایا...
  6. فرخ منظور

    انور مسعود اوازار

    نظم چنگی اے چوہدری صاحب پر شاعر دا ناں وی دسو تے ہور سوہنی گل ہووے۔
  7. فرخ منظور

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    جہاں تک اراضی دینے کا تعلق ہے تو نواز شریف نے تو عمران خان اور طاہر القادری کو بھی اراضی دی۔ مزید یہ کہ یہ حکومت تمام سوشل میڈیاز کو بھی بند کروانے کے لیے پوری کوشش کر رہی ہے۔ اس حوالے سے پنجابی کا ایک مصرع سُنجیاں ہو جان گلیاں تے وچ مرزا یار پھرے :)
  8. فرخ منظور

    رات کی زلفیں بھیگی بھیگی اور عالم تنہائی کا ۔ کلیم عثمانی

    جلد ملتے ہیں ایک چھوٹے سے بریک کے بعد :)
  9. فرخ منظور

    رات کی زلفیں بھیگی بھیگی اور عالم تنہائی کا ۔ کلیم عثمانی

    بہت شکریہ۔ آج کل لاہور میں ہی ہیں یا کسی اور شہر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں؟ اگر لاہور میں ہیں تو ملاقات کرتے ہیں۔
  10. فرخ منظور

    میر دل سے شوقِ رخِ نکو نہ گیا ۔ میر

    بہت عنایت عاطف بھائی۔ میرے خیال میں اس شعر کا پہلا مصرع یوں ہے۔ ہوش و حواس وتاب و تواں داغ جا چکے
  11. فرخ منظور

    میر دل سے شوقِ رخِ نکو نہ گیا ۔ میر

    دل سے شوقِ رخِ نکو نہ گیا جھانکنا تاکنا کبھو نہ گیا ہر قدم پر تھی اس کی منزل لیک سر سے سودائے جستجو نہ گیا سب گئے ہوش و صبر و تاب و تواں لیکن اے داغ دل سے تُو نہ گیا دل میں کتنے مسودے تھے ولے ایک پیش اس کے روبرو نہ گیا سبحہ گرداں ہی میرؔ ہم تو رہے دستِ کوتاہ تا سبو نہ گیا میر تقی میر
  12. فرخ منظور

    ن لیگ کی خواہش اور حقیقت

    "حقائق" کو سینوں میں بیدار کر دے نگاہِ مسلماں کو تلوار کر دے
  13. فرخ منظور

    دعا میری امی جی کے لیے دعاؤں کی درخواست

    خدا صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
  14. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت ظہیر بھائی۔ آپ نے تو بہت ہمت بندھا دی۔ بہت شکریہ۔
  15. فرخ منظور

    تاسف معروف کامیڈین امان اللہ انتقال کر گئے۔

    بہت افسوس ہوا۔ ایک عظیم کامیڈین ہم سے رخصت ہوا۔ امان اللہ کے بعد آنے والے کامیڈین نے لچر پن اور فحش جگتوں کی بنیاد ڈالی مگر امان اللہ نے اپنی زندگی میں ایک بھی لچر یا فحش جگت نہیں لگائی۔
  16. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت ظہیر بھائی۔ آپ درست فرما رہے ہیں میں فرصت میں اس غزل کو دوبارہ دیکھتا ہوں۔ ویسے یہ غزل میرے خیال میں میری چوتھی غزل ہے۔
  17. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    نشاندہی کا بے حد شکریہ ظہیر بھائی۔ اوپر ایک مکمل غزل بھی ہے اس پر بھی آپ کا تبصرہ درکار ہے۔
  18. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    وہ دن گئے کہ پڑھتے تھے پانچوں نمازیں ہم اب تو بتوں کی یاد ہے اور ہم ہیں دوستو (فرخ منظور)
Top