نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی ۔ شاد لکھنوی

    سنی سنائی پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔
  2. فرخ منظور

    رات گئے کا سنّاٹا تھا خاموشی سی گاؤں کی تھی -- ( اسحاق اطہر صدیقی)

    واہ۔ اچھی غزل ہے۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
  3. فرخ منظور

    مبارکباد جاسمن بہنا کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو۔۔۔

    پندرہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو جاسمن صاحبہ۔
  4. فرخ منظور

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    محفل میں خوش آمدید۔ ٹاٹا سے مجھے ایک بات یاد آگئی کہ ہمارے پرانے گھر میں جو کہ اندرون بھاٹی دروازہ لاہور میں واقع ہے۔ اس گھر میں ٹاٹا کمپنی کے گارڈر نصب ہیں۔ میرے رشتے کے نانا کی دوکان پر ایک بڑی سی پرانی گھڑی تھی لیکن انتہائی خوبصورت۔ وہ گھڑی بھی ٹاٹا کمپنی کی تھی۔
  5. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    زندگی، باگیشری، سارنگ، دیپک، سوہنی بت تراشی، رقص، موسیقی، خطابت، شاعری پنکھڑی، تتلی، صنوبر، دوب، نسریں، چاندنی لاجوردی، شربتی، دھانی، گلابی، چمپئی زعفرانی، آسمانی، ارغوانی زندگی لاجونتی، مدھ بھری، کومل، سہانی زندگی زندگی جام و صراحی، مرغ زار و نسترن اک سجاوٹ، اک گھلاوٹ اک لگاوٹ اک پھبن رقصِ طاؤس...
  6. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حسابِ ترکِ تعلق تمام میں نے کیا شروع اسی نے کیا اختتام میں نے کیا یا ہو سکتا ہے ایسے ہو حساب ترک تعلق تمام میں نے کیا شروع تو اس نے کیا اختتام میں نے کیا
  7. فرخ منظور

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    استاد کی رحلت اور آپ کی ناخلفی پر بہت افسوس ہوا۔ اناللہ وانا الیہ راجعون
  8. فرخ منظور

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    ایک ہنگامے پہ موقوف ہے ملکی رونق ایک تھپڑ ہی سہی، نغمۂ باجی ہی سہی (جولائی ایلیا)
  9. فرخ منظور

    ٹالھیاں دے کول

    کڑیاں دےجذبات دی خوب منظر نگاری کیتی اے
  10. فرخ منظور

    خفیہ بینک اکاؤنٹس کا انکشاف، راحت فتح علی خان مشکل میں پڑ گئے

    تحریک انصاف تو مفتے اور چندے پر ہی چل رہی ہے ;)
  11. فرخ منظور

    خفیہ بینک اکاؤنٹس کا انکشاف، راحت فتح علی خان مشکل میں پڑ گئے

    فکر نہ کریں۔ عمران خان سے تبدیلی کی امید اب کسی کو نہیں۔ تبدیلی نواز شریف ہی لائے گا۔ ;)
  12. فرخ منظور

    نقش فریادی ہوں اس کی شوخیِ تحریر کے۔۔کاغذی ہوں پیرہن پھر پیکر تصویر کے

    نقش فریادی ہوں اس کی شوخیِ تحریر کے۔۔کاغذی ہوں پیرہن پھر پیکر تصویر کے
  13. فرخ منظور

    سانحہ ماڈل ٹاون کی کہانی - عمران خان کی زبانی

    واقعی پوری فلم تو ابھی باقی ہے ۔ مگر ناظرین کی اکتاہٹ کا کیا جائے؟
  14. فرخ منظور

    گُل، ہوئے جاتے تھے کیا کیا ، چمنِ سُرخ میں گم ۔ صابر ظفر

    ( غزل)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2020۔10۔18 گُل، ہوئے جاتے تھے کیا کیا ، چمنِ سُرخ میں گم مَیں بھی خلوت میں ہُوا پِیرہَنِ سُرخ میں گم سرخ یاقوت ہو جیسے کسی یاقوت کے پاس اک تن ِ سرخ تھا اک اور تن ِ سُرخ میں گم رنگ جمتا ہی نہ تھا اور کسی حیلے سے خون تھوکا تو غزل تھی سخنِ سُرخ میں گم دور جاتا ہوا، زنجیر...
  15. فرخ منظور

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    ہا ہا ہا ہا۔ کمال
  16. فرخ منظور

    مولا بخش کا پان ۔ شاہد چاند پوری

    لاہور میں مسجد شہداء کے نیچے ایک بہت مشہور اور قدیمی پان والا ہے۔ مولا بخش پان والا۔ اس کی تعریف میں ایک شاعر جناب شاہد چاند پوری نے ایک بہت کمال نظم لکھی ہے۔ مولا بخش کا پان (جناب شاہد چاند پوری مرحوم لاہور چھاؤنی) ہونٹوں کا بانکپن ہے، نظر کی خوشی ہے پان دل کا سکون، روح کی تابندگی ہے پان یہ...
Top