نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    شکریہ الف نظامی۔ یہ میر کے ایک فارسی شعر کا ترجمہ ہے۔

    شکریہ الف نظامی۔ یہ میر کے ایک فارسی شعر کا ترجمہ ہے۔
  2. فرخ منظور

    تسکیں ملی نہ ہم کو پس از مرگ زیرِ خاک۔۔ آخر غبار بن، ترے کوچے میں آ گئے فرخ منظور

    تسکیں ملی نہ ہم کو پس از مرگ زیرِ خاک۔۔ آخر غبار بن، ترے کوچے میں آ گئے فرخ منظور
  3. فرخ منظور

    غزل: کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گی۔ بشر نواز

    بھپندر سنگھ کی آواز میں یہی غزل
  4. فرخ منظور

    آپنی آپنی اَگ ، آپنا آپنا سیک

    کنول مشتاق ہوری کافی سال پہلے فوت ہو گئے نیں۔
  5. فرخ منظور

    نہ کسی کی آنکھ کا نُور ہوں، نہ کسی کے دِل کا قرار ہوں ۔ مضطر خیر آبادی

    بھائی صاحب آپ نہ مانیں کوئی زبردستی تو ہے نہیں :)
  6. فرخ منظور

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عاطف بھائی ایک دوست کی فیس بک وال سے فارسی شعر کاپی کیا ہے۔ عین ممکن ہے آپ بالکل درست فرما رہے ہوں۔
  7. فرخ منظور

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تسکیں نہ یافتیم پس از مرگ زیر خاک آخر غبار گشتہ بہ کوئے تو آمدیم میر ترجمہ تسکیں ملی نہ ہم کو پس از مرگ زیرِ خاک آخر غبار بن، ترے کوچے میں آ گئے فرخ منظور
  8. فرخ منظور

    املا درستگی : غلط لفظ کو درست کرنے سے قبل اس کا سیاق و سباق دیکھنا

    میرے خیال میں درست لفظ درستی ہے نہ کہ درستگی۔
  9. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    تسکیں نہ یافتم پس از مرگ زیر خاک آخر غبار گشتہ بہ کوئے تو آمدیم میر ترجمہ تسکیں ملی نہ ہم کو پس از مرگ زیرِ خاک آخر غبار بن، ترے کوچے میں آ گئے فرخ منظور
  10. فرخ منظور

    بلیک ہول، سائنس اور ہم ۔ اطہر شاہ خان جیدیؔ

    بلیک ہول، سائنس اور ہم تحریر: اطہر شاہ خان جیدیؔ سائنس سے ہمارا تعلق اتنا ہی افسوس ناک رہا ہے جتنا ہمارے ملک کے اکثر سیاست دانوں کا ملک کی معاشی پیچیدگیوں اور بنیادی مسائل سے، ان بے چاروں کو یہ معلوم نہیں کہ وطن کا بنیادی مسئلہ کیا ہے اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہے کہ ” کوانٹم تھیوری “ کس علاقے کی...
  11. فرخ منظور

    مکمل بارے آلو کا کچھ بیاں ہو جائے ۔ مشتاق احمد یوسفی

    بارے آلو کا کچھ بیاں ہو جائے (مشتاق احمد یوسفی، خاکم بدہن) دوسروں کو کیا نام رکھیں، ہم خود بیسیوں چیزوں سے چڑ تے ہیں۔ کرم کلا، پنیر، کمبل، کافی اور کافکا، عورت کا گانا، مرد کا ناچ، گیندے کا پھول، اتوار کا ملاقاتی، مرغی کا گوشت، پاندان، غرارہ، خوبصورت عورت کا شوہر۔۔۔ زیادہ حد ادب کہ مکمل فہرست...
  12. فرخ منظور

    نہ کسی کی آنکھ کا نُور ہوں، نہ کسی کے دِل کا قرار ہوں ۔ مضطر خیر آبادی

    یہ غزل مضطر خیر آبادی کے کلیات میں موجود ہے مزید برآں اس کی تصدیق مضطر خیرآبادی کے پوتے یعنی مشہور نغمہ نگار جاوید اختر بھی کر چکے ہیں۔
  13. فرخ منظور

    ہندوستانی سنیما کا آخری مغل:کمال امروہی، مضمون نگار: انیس امروہوی

    ہندوستانی سنیما کا آخری مغل:کمال امروہی (قلم سے فلم تک) مضمون نگار: انیس امروہوی 17جنوری 1918 کو اُتر پردیش کے مردم خیز شہر امروہہ میں ایک زمیندار گھرانے میں کمال امروہی کا جنم ہوا۔ ان کا اصلی نام سیّد امیر حیدر تھا اور پیار سے گھر والے ان کو ’چندن‘ کے نام سے پکارتے تھے۔ گھر میں سب سے کم عمر...
  14. فرخ منظور

    کہیں ایک معصُوم نازک سی لڑکی - کمال امروہی

    ویسے یہ نظم بہت پہلے یہاں ارسال کی جا چکی ہے۔
  15. فرخ منظور

    کہیں ایک معصُوم نازک سی لڑکی - کمال امروہی

    محمد رفیع نے اس نظم کو کمال خوبصورتی سے گایا یے۔
  16. فرخ منظور

    نظم: منتظر ہیں مگر قمیصوں کے ٭ محمد یعقوب آسیؔ

    اچھی نظم ہے ورنہ آج کل شعرا حضرات نظم کی طرف کہاں توجہ دیتے ہیں۔
  17. فرخ منظور

    ٰمٹن کڑاہی

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ ہمیشہ خوش رہیں۔
  18. فرخ منظور

    ٰمٹن کڑاہی

    بہت خوشی ہوئی یہ جان کر۔ میں نے بھی اپنی بیٹی کی شادی چند دن پہلے کر دی ہے۔ خدا آپ کو شاد و آباد رکھے اور بچوں کو صحت و تندرستی کے ساتھ طویل عمر عطا کرے۔
  19. فرخ منظور

    اب ذرا ملنے تو دے بانہوں میں جکڑوں گا اُسے۔۔ گالیاں دوں گا گریبان سے پکڑوں گا اُسے اسد...

    اب ذرا ملنے تو دے بانہوں میں جکڑوں گا اُسے۔۔ گالیاں دوں گا گریبان سے پکڑوں گا اُسے اسد اعوان
Top