نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    تہذیبی نرگسیت

    اچھا ہے آپ نے خود ہی ساری تفصیل بیان کر دی۔ اب مجھے مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔ فیصلہ پڑھنے والوں پر چھوڑتا ہوں۔ خوش رہیے۔ :)
  2. فرخ منظور

    تہذیبی نرگسیت

    دراصل اسے ہی نرگسیت کہتے ہیں کہ بحثیت قوم اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کو تسلیم نہ کرنا اور ان پر ہٹ دھرمی سے اڑے رہنا۔ چلنے والے نکل گئے ہیں جو ٹھہرے ذرا کچل گئے ہیں
  3. فرخ منظور

    تہذیبی نرگسیت

    یہ بھی فرما دیجیے کہ ہم مسلمانوں میں جو اتنے فرقے ہیں کیا یہ بھی انگریزوں کی ایجاد ہے اور ان کی تقسیم کرو اور حکمرانی کرو کے اصولوں پر مبنی ہے؟
  4. فرخ منظور

    اقبال محبت کو دولت بڑی جانتے ہیں ۔ علامہ اقبال

    خدا کی زمیں تھی مزارع نے جوتی کمائی مگر چودھری جی نے کھائی نہیں بار ، صاحب کے ٹیبل پہ اس کو اگر روپ بسکٹ کا دھارے خطائی پٹی خوب جمّن کے ہاتھوں نصیبن گئی عرس میں اور شب بھر نہ آئی
  5. فرخ منظور

    اقبال موتی سمجھ کے شانِ کریمی نے چن لیے ۔ علامہ اقبال

    یہ غزل علامہ اقبال کی ابتدائی غزلیات میں سے ہے جب داغ سے اصلاح لیا کرتے تھے اور یہ غزل ہمارے پرانے محلے بازار حکیماں، لاہور کے ایک مشاعرے میں پڑھی تھی۔ تم آزماؤ ’’ہاں‘‘ کو زباں سے نکال کے یہ صدقے ہو گی میرے سوالِ وصال کے موتی سمجھ کے شانِ کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے مرے عرقِ انفعال کے جادو...
  6. فرخ منظور

    اقبال محبت کو دولت بڑی جانتے ہیں ۔ علامہ اقبال

    بہت عنایت عاطف بھائی۔ خوش رہیے۔
  7. فرخ منظور

    اقبال محبت کو دولت بڑی جانتے ہیں ۔ علامہ اقبال

    محبت کو دولت بڑی جانتے ہیں اسے مایۂ زندگی جانتے ہیں بُری چال ہوتی ہے بے اعتنائی یہی ہم تو اچھّی بری جانتے ہیں وہ کیا قدر جانیں گے میری وفا کی کہ ہوتے ہیں جو آدمی ، جانتے ہیں کوئی قید سمجھے مگر ہم تو اے دل محبت کو آزادگی جانتے ہیں حسینوں میں ہیں کچھ وہی ہوش والے کہ جو حسن کو عارضی جانتے ہیں...
  8. فرخ منظور

    تہذیبی نرگسیت

    میرا مشورہ ہے کہ آپ اب کتاب بھی پڑھ ہی ڈالیے۔ :)
  9. فرخ منظور

    تہذیبی نرگسیت

    شاید آپ کو نرگسیت کا مطلب ہی نہیں معلوم۔
  10. فرخ منظور

    تہذیبی نرگسیت

    اس کا مطلب ہے کہ سرقہ تو ہے لیکن مصنف نے باتیں درست کی ہیں۔ :)
  11. فرخ منظور

    محفل چائے خانہ

    ایک صاحب انڈا لینے نکلے پولیس نے مرغا بنا دیا۔
  12. فرخ منظور

    محفل چائے خانہ

    پاک ٹی ہاؤس بہت عرصے بند رہا اور عدالت میں کیس چلتا رہا پھر شہباز شریف کے پچھلے دور میں عطا الحق قاسمی نے پہلے الحمرا میں ادیبوں کے لیے ایک بیٹھک بنوائی پھر شہباز شریف سے کہہ کر پاک ٹی ہاؤس کو دوبارہ مرمت کر کے کھلوا دیا گیا۔ اب کئی سالوں سے پاک ٹی ہاؤس پہلے سے بہتر آب و تاب کے ساتھ جاری و ساری...
  13. فرخ منظور

    ناصر کاظمی گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل

    یہی غزل مہدی حسن کی آواز میں سنیے
  14. فرخ منظور

    کرونا: مسلم اور غیر مسلم ممالک کے اعداد و شمار

    زلفی صاحب۔ انڈیا اور چین کے بارے میں بھی کچھ ارشاد فرمائیے کہ وہاں جہاں سے وائرس پھوٹا سب سے کم مریض ہیں اور انڈیا بھی غیر مسلم ملک ہے۔
  15. فرخ منظور

    ناصر کاظمی گرفتہ دل ہیں بہت آج تیرے دیوانے

    گرفتہ دل ہیں بہت آج تیرے دیوانے خدا کرے کوئی تیرے سوا نہ پہچانے مٹی مٹی سی امیدیں تھکے تھکے سے خیال بجھے بجھے سے نگاہوں میں غم کے افسانے ہزار شکر کہ ہم نے زباں سے کچھ نہ کہا یہ اور بات کہ پوچھا نہ اہلِ دنیا نے بقدرِ تشنہ لبی پرسشِ وفا نہ ہوئی چھلک کے رہ گئے تیری نظر کے پیمانے خیال آ...
  16. فرخ منظور

    مجید امجد زندگی اے زندگی ۔ مجید امجد

    صدا کار: فرخ منظور شاعر: مجید امجد " زندگی ، اے زندگی " خرقہ پوش و پا بہ گِل میں کھڑا ہوں ، تیرے در پر ، زندگی ملتجی و مضمحل خرقہ پوش و پابہ گل اے جہانِ خار و خس کی روشنی زندگی ، اے زندگی میں ترے در پر چمکتی چلمنوں کی اوٹ سے سن رہا ہوں قہقہوں کے دھیمے دھیمے زمزمے کھنکھناتی پیالیوں کے شور میں...
  17. فرخ منظور

    بادل کالا، کوئل کالی، اس سے کالی رات ہے

    واہ واہ۔ نقش لائل پوری گیت بھی بہت اچھے لکھتے تھے۔
  18. فرخ منظور

    ناسخ ہے عجب رنگ کی وحشت ترے دیوانے میں۔ ناسخ

    ہے عجب رنگ کی وحشت ترے دیوانے میں جی نہ آبادی میں لگتا ہے نہ ویرانے میں ہوں وہ میکش کہ نہ مستی میں کہوں راز کبھی لاکھ قُل قُل کہے شیشہ مجھے میخانے میں آفتاب اس میں اگر آئے، توا بن جائے نور کا دخل نہیں میرے سیہ خانے میں حشر تک جی میں ہے بے ہوش رہوں میں ساقی کاش مے بھر دے مری عمر کے پیمانے میں...
  19. فرخ منظور

    ن م راشد زندگی اک پیرہ زن! -- از ن م راشد

    ن م راشد کی یہ نظم میری آواز میں سنیے صدا کار: فرخ منظور شاعر: ن م راشد زندگی اک پیرہ زن! جمع کرتی ھے گلی کوچوں میں روز و شب پرانی دھجیاں! تیز، غم انگیز، دیوانہ ہنسی سے خندہ زن بال بکھرے، دانت میلے، پیرھن دھجیوں کا ایک سونا اور نا پیدا کراں، تاریک بن! لو ھوا کے ایک جھونکے سے اڑی ھیں ناگہاں...
Top