السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ لفظ "قدر" کا استعمال د مفتوح اور د ساکن کے ساتھ مشاہدے میں آیا ہے. دونوں کا فرق واضح کر دیں.جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں "قدر" د مفتوح کے ساتھ کسی چیز کی مقدار کو ظاہر کرتا ہے (تھا اس کو ہم سے ربط مگر اس قدر کہاں) اور د ساکن کے ساتھ کسی شے کی سگنیفیکنس/اہمیت کے لیے...