" محمد رسول الله کا نام کلمہ میں اس لیئے رکھا گیا ہے کہ آپ نبیوں کے سرتاج اور خاتم لنبیین ہیں اور اپ کے نام لینے سے باقی سب نبی خود اندر آجاتے ہیں ہر ایک کا علیحدہ نام لینے کی ضرورت نہیں ہاں حضرت مسیح موعود کے آنے سے ایک فرق ضرور پیدا ہوگیا اور وہ یہ ہے کہ مسیح موعود ( مرزا قادیانی )کی بعثت سے...
کافی اس لیے نہیں ہے جناب کہ قادیانی عقائد کی رو سے جو کلمہ قادیانی پڑھتے ہیں اس میں وہ مرزا قادیانی کو بھی شامل کرتے ہیں۔ احادیث کی رو سے جو کلمہ اعتباری ہے وہ بلا شرکت غیرِ ہے نا کہ مشرکانہ۔
جس شہر میں میسر نا ہو کنواروں کو دلہن
اس شہر کا ہر اک شادی حال گرا دو
جلا دو
ڈھے دو
جناب ہم جیسے کنواروں کا دل کیوں کھٹا کرنے پر تلے ہیں آپ؟؟؟ ساڈا کی قصور اے؟؟؟ :cry: