نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    Alhamdulillah... all my dreams are coming true.۔۔۔

    Alhamdulillah... all my dreams are coming true.۔۔۔
  2. ہانیہ

    A dream doesn't become reality through magic; it takes sweat, determination and hard work.۔۔...

    A dream doesn't become reality through magic; it takes sweat, determination and hard work.۔۔ Colin Powell
  3. ہانیہ

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    سوری سر۔۔۔۔ معاف کیجیے گا۔۔۔۔۔ میں تلخ ہو گئی تھی۔۔۔ مجھے آف ٹوپک پوسٹ نہیں کرنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔ میں نے پورا ٹوپک نہیں پڑھا تھا۔۔۔۔ لنک تو یہاں پہلے ہی پوسٹ ہو چکا تھا۔۔۔۔ سر آپ بہت اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔۔۔۔ آپکی پوسٹس پڑھی ہیں۔۔۔۔ آپ اور ایک سر محمد خلیل الرحمٰن ۔۔۔۔۔ آپ دونوں کی بہت عزت ہے...
  4. ہانیہ

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    سر میں غصہ نہیں ہوں۔۔۔۔ میں یہاں پوسٹ بھی نہیں کرتی ہوں۔۔۔۔۔ یہاں بات پہلے سے چل رہی تھی۔۔۔ لنک مانگا جا رہا تھا۔۔۔۔ میں نے دے دیا ۔۔۔۔ آپ بے فکر رہیں سر۔۔۔۔ میرا کسی کو اور کوئی جواب دینے کا ارادہ نہیں ہے۔۔۔۔ بہت شکریہ سر ۔۔۔
  5. ہانیہ

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ خیر مبارک۔۔۔۔ میم :)۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ :)
  6. ہانیہ

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    سر۔۔۔۔ آپ دونوں کو میں لنک دے دیتی ہوں میسیج میں۔۔۔۔۔ "فخر" کرنے والوں میں آپ کو دونوں بھی شامل ہونا چاہئے۔۔۔۔سر آپ لوگ کیوں پیچھے رہیں۔۔۔۔۔ اس "کار خیر " میں آپ دونوں کو بھی ضرور حصہ لینا چاہئے۔۔۔۔ سید عاطف علی سر تو کبھی مجھے سیاست میں نظر نہیں آئے۔۔۔۔۔ لیکن سر زیک مجھے یاد پڑتا ہے اس وقت...
  7. ہانیہ

    زخم لگا کر اس کا بھی کچھ ہاتھ کھلا ۔۔۔۔۔میں بھی دھوکا کھا کر کچھ چالاک ہوا۔۔۔۔۔زیب غوری

    زخم لگا کر اس کا بھی کچھ ہاتھ کھلا ۔۔۔۔۔میں بھی دھوکا کھا کر کچھ چالاک ہوا۔۔۔۔۔زیب غوری
  8. ہانیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج تو لنچ میں ہم نے۔۔۔۔ بہت مزےکی چنا چاٹ اور فروٹ چاٹ ۔۔۔۔مکس کر کے کھائی۔۔۔ایک فرینڈ بنا کر لائی تھیں۔۔۔۔
  9. ہانیہ

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ویری نائس۔۔۔۔ coherence بہت اچھی ہے۔۔۔۔ گریٹ جاب (y)
  10. ہانیہ

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    مولانا مودودی سے اختلاف کرنے کی جرات نہیں ہے۔۔۔ نجانے انھوں نے کس پیرائے میں بات کی تھی۔۔۔۔لیکن آپ کے اس ٹوپک کو دیکھتے ہوئے آپ سے اختلاف کرنے کی ہمت کرنی پڑ رہی ہے۔۔۔۔زبان بندی صرف یہ سوچ کر کرنا کہ سامنے والا حق پر نہیں۔۔۔۔۔ اور جو ہم سوچتے سمجھتے ہیں ۔۔۔۔ پس وہی حق ہے۔۔۔ یہ خود پسند سوچ...
  11. ہانیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ترے ہر ایک ستم کا حساب اترے گا خدا کا تجھ پہ ستم گر عذاب اترے گا جاوید قمر
  12. ہانیہ

    خدا کی ذات سے امید ہے یہ شادؔ ہمیں۔۔۔ اگے گا ایک دن اپنے حساب کا سورج۔۔۔عاقب شاد

    خدا کی ذات سے امید ہے یہ شادؔ ہمیں۔۔۔ اگے گا ایک دن اپنے حساب کا سورج۔۔۔عاقب شاد
  13. ہانیہ

    آج کی بات

    ظالم کا ساتھ دینے والے ۔۔۔۔ بھول جاتے ہیں۔۔۔۔ حساب تو ان کا بھی ہونا ہے۔۔۔۔ ظالم اور مظلوم ۔۔۔ سب کا ایک ہی خدا ہے۔۔۔۔ اور بے شک وہ ہر کسی کی حقیقت جانتا ہے۔۔۔۔
  14. ہانیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دنیا میں قتیل اُس سا منافق نہیں دیکھا جو ظلم تو سہتا ہے، بغاوت نہیں کرتا، قتیل شفائی
  15. ہانیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے ظلم کے ماتو لب کھولو چپ رہنے والو چپ کب تک کچھ حشر تو ان سے اٹھے گا کچھ دور تو نالے جائیں گے فیض احمد فیض
  16. ہانیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ ظلم دیکھیے کہ گھروں میں لگی ہے آگ اور حکم ہے مکین نکل کر نہ گھر سے آئیں محسن زیدی
  17. ہانیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سمجھ کے ظلم کرو اے بتو خدا بھی ہے تمہارے جور و جفا کی کچھ انتہا بھی ہے جمیلہ خدا بخش
  18. ہانیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یوں ہی ظالم کا رہا راج اگر اب کے برس غیرممکن ہے رہے دوش پہ سر اب کے برس رضا مورانوی
  19. ہانیہ

    بھان متی کا کنبہ - پارٹ تھری - شاعر الموت دیوانہ

    واہ واہ۔۔۔۔ بہت اچھا لکھتے ہیں آپ سر۔۔۔۔
  20. ہانیہ

    اگر آپ چاہتے ہیں کہ مجھے آپکی بات سمجھ آئے۔۔۔ تو ترجمہ کر دیجئے۔۔۔

    اگر آپ چاہتے ہیں کہ مجھے آپکی بات سمجھ آئے۔۔۔ تو ترجمہ کر دیجئے۔۔۔
Top