نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    سرمد سلطان: سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوان محقق دو روز لاپتہ رہنے کے بعد واپس گھر پہنچ گئے

    سر۔۔۔۔نوٹوں کی چمک دمک ہی نظر آتی ہے ان سب کو۔۔۔۔ جس کے پاس پیسہ ہے۔۔۔۔ وہی ان کا آقا ہے۔۔۔۔ ملک کے مسائل یا عوام کی تکلیفوں کا ان سے کیا لینا دینا۔۔۔۔ ان کی رپورٹنگ کے پیچھے مقاصد ہوتے ہیں۔۔۔ بس کبھی کبھی ہمارا بھلا ہو جاتا ہے اتفاقا ۔۔۔۔مخلص ان کو کسی بھی صورت نہیں کہا جا سکتا ہے۔۔۔۔
  2. ہانیہ

    تھینکیو سر ۔۔۔۔:)

    تھینکیو سر ۔۔۔۔:)
  3. ہانیہ

    کچھ لوگ جو خاموش ہیں یہ سوچ رہے ہیں ۔۔۔۔۔ سچ بولیں گے جب سچ کے ذرا دام بڑھیں گے ۔۔۔۔۔کمال احمد صدیقی

    کچھ لوگ جو خاموش ہیں یہ سوچ رہے ہیں ۔۔۔۔۔ سچ بولیں گے جب سچ کے ذرا دام بڑھیں گے ۔۔۔۔۔کمال احمد صدیقی
  4. ہانیہ

    بے حس معاشرہ کی بھینٹ

    بے حس معاشرہ کی بھینٹ 15/02/2019 عمران نور ۔ حیدر آباد n/b Views اکیسویں صدی میں داخل ہونے کے باوجود معاشرہ قرونِ وسطی کی جاگیرداری اورسرداری معاشرتی روایات کے تابع دکھائی دیتا ہے۔ ان روایات میں سے ایک انتہائی سفاک اور غیر انسانی روایت آج بھی جاری اور توانا ہے جو پاکستان کے صوبوں میں مختلف...
  5. ہانیہ

    چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

    پھر بہت والا آپشن۔۔۔۔ٹھیک رہے گا۔۔۔ :)
  6. ہانیہ

    چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

    چار سے پانچ کپ۔۔۔۔روزانہ۔۔۔۔معلوم نہیں یہ بہت ہے۔۔۔۔یا بہت زیادہ ۔۔۔۔:)
  7. ہانیہ

    وہ ہندو تھی اور سندھ کی غلام ذہنیت نے اسے کاری کر کے قتل کر دیا

    کچھ عرصے قبل ۔۔۔جیو پر ایک ڈرامہ آرہا تھا۔۔۔مقدر۔۔۔اس میں فیصل قریشی ایک طاقتور سندھی فیوڈل لورڈ ہوتا ہے۔۔۔۔ایک لڑکی سے زبردستی شادی کرتا ہے اغوا کر کے۔۔۔۔پھر اس کو اتنا اچھا شوہر بنا کر دکھا دیتے ہیں۔۔۔آخر میں جان دے دیتا ہے لڑکی کے لئے۔۔۔۔مجھے تو ایسا لگا کہ فیوڈل لارڈز کی اس طرح کی حرکتوں کو...
  8. ہانیہ

    محفل کی بارہ دری

    نلکا یعنی۔۔۔tap... :) ۔۔ نلکے کا پانی۔۔۔ یعنی۔۔ tap water :).... اب ٹیپ تو سجاوٹ کے لئے ہی صرف یوز نہیں ہو سکتے ہیں۔۔۔۔
  9. ہانیہ

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    گل سسٹر۔۔۔آپ دودھ پیتی ہیں سونے سے پہلے؟۔۔۔
  10. ہانیہ

    وہ ہندو تھی اور سندھ کی غلام ذہنیت نے اسے کاری کر کے قتل کر دیا

    سر سچ کہا آپ نے۔۔۔۔یہ ساری باتیں بہت ہی کڑوی ہیں ۔۔۔لیکن ہے یہی سچ۔۔۔۔ان فیوڈلز کے خلاف مذہبی طبقہ کبھ کھڑا نہیں ہوتا ہے۔۔۔۔کیونکہ لنگر مزاروں پر یہی چلاتے ہیں۔۔۔۔بڑے بڑے ہدیہ یہ دیتے ہیں۔۔۔کبھی ایک آرٹیکل ان کے ظلم کے خلاف مجھے کسی مذہبی سائیٹ پر نہیں ملا۔۔۔۔کوئی مذہبی ریلی ان کے ظلم کے خلاف...
  11. ہانیہ

    وہ ہندو تھی اور سندھ کی غلام ذہنیت نے اسے کاری کر کے قتل کر دیا

    hasrat سر تھینکیو۔۔۔۔آپ نے بہت بہت اچھا لکھا ہے۔۔۔۔ سر آپ نے بہت ہی اچھا کہا اور سچ کہا ۔۔۔۔یہی تو بات ہے۔۔۔جذبات ایک جیسے ہیں۔۔۔کہا جاتا ہے عورت کا زیادہ ان چیزوں کی طرف دھیان نہیں جاتا ہے۔۔۔۔پر مجھے لگتا ہے ہمارے معاشرے میں لڑکیوں کی ٹرینگ پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔۔۔۔مذہبی لحاظ سے مرد کو زیادہ...
  12. ہانیہ

    وہ ہندو تھی اور سندھ کی غلام ذہنیت نے اسے کاری کر کے قتل کر دیا

    جی سر۔۔۔۔اور فیوڈلز ختم ہو ہی نہیں سکتے ہیں۔۔۔۔ہمارے سسٹم میں ان کے قدم بہت مضبوط ہیں۔۔۔۔سیاستدان ان کی وجہ سے ہی اوپر آتے ہیں۔۔۔۔ان کی سپورٹ کے بغیر دیہاتوں سے ووٹ ملنا ناممکن ہے۔۔۔۔یہ خود بھی سیاستدان ہوتے ہیں۔۔۔۔پولیس اور عدالیتیں ان کی جیب میں ہیں۔۔۔۔کون ان کو روکے گا؟۔۔۔۔۔
  13. ہانیہ

    محفل کی بارہ دری

    یورپی ملک میں۔۔۔نمکین پانی؟۔۔۔۔ہم نے تو سنا تھا۔۔۔۔لوگ نلکے کا پانی پیتے ہیں۔۔۔۔۔
  14. ہانیہ

    صحیح کہہ رہے ہیں بھیا۔۔۔

    صحیح کہہ رہے ہیں بھیا۔۔۔
  15. ہانیہ

    پاکستان کے کوہ ہمالیہ میں جنات کی دنیا کی سب سے بڑی حکومت

    جنات۔۔۔ اور پی ٹی آئی کی حکومت کا۔۔۔۔ آپس میں کیا تعلق ہے؟۔۔۔o_O
  16. ہانیہ

    چائے

    مجھے تو فئیر اینڈ لولی والی ہی پسند ہے۔۔۔۔ :)
  17. ہانیہ

    چائے

    شکریہ سر۔۔۔اچھی ترکیبیں بتائیں آپ نے۔۔۔
  18. ہانیہ

    محفل کی بارہ دری

    Suave واقعی بہت اچھا ہے۔۔۔ rosemary mint والا بہت یوز کیا ہے۔۔۔لیکن dove نے مجھے زیادہ سوٹ کیا۔۔۔اب یہی یوز کرتی ہوں۔۔۔
  19. ہانیہ

    وہ ہندو تھی اور سندھ کی غلام ذہنیت نے اسے کاری کر کے قتل کر دیا

    سر۔۔۔جب تک فیوڈل سسٹم ختم نہیں ہوگا۔۔۔۔۔سب ایسا ہی چلتا رہے گا۔۔۔۔اور یہ ناممکن ہی لگتا ہے۔۔۔۔
Top