نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    جی نہیں۔۔۔۔ضروری نہیں ہے کہ ہر بات اس فورم کے متعلق ہی ہو۔۔۔

    جی نہیں۔۔۔۔ضروری نہیں ہے کہ ہر بات اس فورم کے متعلق ہی ہو۔۔۔
  2. ہانیہ

    اس ستم گر کی حقیقت ہم پہ ظاہر ہو گئی ....ختم خوش فہمی کی منزل کا سفر بھی ہو گیا....حبیب جالب

    اس ستم گر کی حقیقت ہم پہ ظاہر ہو گئی ....ختم خوش فہمی کی منزل کا سفر بھی ہو گیا....حبیب جالب
  3. ہانیہ

    جو کہنا ہے وہ کہہ دیتے ہیں مکاّری نہیں کرتے۔۔۔نذیر اے قمر

    جو کہنا ہے وہ کہہ دیتے ہیں مکاّری نہیں کرتے جو کہنا ہے وہ کہہ دیتے ہیں مکاّری نہیں کرتے کسی کے خوف سے ہم تو اداکاری نہیں کرتے بھروسہ دوستی پر ان کے کیسے کر لیا جائے سگے بھائی سے جو اپنے وفاداری نہیں کرتے جہاں ایمان بک جاتا ہے دولت کے ترازو پر ہم ایسی نوکری کوئی بھی سرکاری نہیں کرتے وہ ظالم...
  4. ہانیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زمانہ یہ آ گیا ہے رہبرؔ کہ اہل بینش کو کون پوچھے جمے ہیں مکار کرسیوں پر دکھا رہے ہیں گنوار آنکھیں جتیندر موہن سنہا رہبر
  5. ہانیہ

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ڈنک بھی دیکھ رہی ہو۔۔۔ اب کہانی بہت مزے کی ہو گئی ہے۔۔۔
  6. ہانیہ

    آج کی بات

    دو لوگوں میں جھگڑا ہوا۔۔۔ ہم کو معلوم نہیں کہ کس نے کیا کہا کیا سنا کیا بات ہوئی۔۔۔۔ ایک اس جھگڑے کے بارے میں کسی کو نہیں بتاتا ہے۔۔۔ جس سے لڑائی تھی صرف اس تک لڑائی رکھی۔۔۔۔ لیکن دوسرا ہر کسی کو اس کے خلاف بھڑکاتا ہے۔۔۔ اس کی طرف سے باتیں بنا بنا کر لگاتا ہے۔۔۔۔لوگ اس کی باتوں میں آ بھی جاتے...
  7. ہانیہ

    صبح بخیر!

    السلام علیکم بات چیت کو بات چیت تک رلھنے میں فائدہ ہے۔۔۔ سیکھنے کا موقع مل جاتا ہے۔۔۔ اگر کسی ایک کی بلاوجہ مخالفت کرنے کی ٹھان لیں گے تو آپ غلط کا بھی ساتھ دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔ کیونکہ کوئی ایک سو فیصد صحیح نہیں ہو سکتا ہے۔۔۔۔
  8. ہانیہ

    'مذہب اور نظریات' سیکشن میں موضوع کا اضافہ

    بات چیت ہر موضوع پر کی جا سکتی ہے۔۔۔۔مسئلہ ہماری maturity کا ہے۔۔۔ یہاں بات چیت کو بہت زیادہ سنجیدہ اور پرسنل بنا لیا جاتا ہے۔۔۔بلکہ سنجیدہ نہیں ایک طرح سے extreme behaviour کہنا چاہئے۔۔۔۔اپنایا جاتا ہے۔۔۔۔ کسی اور مذہب پر بات کرنا واقعی بہت مشکل ہوگی۔۔۔۔ حالانکہ یہ بہت ہی دلچسپ گفتگو ہو سکتی...
  9. ہانیہ

    غلطی ہائے مضامین: وزیر اعظم کے دربار میں تُوتی کی آواز ٭ ابونثر

    کمال کا مضمون ہے۔۔۔ پیغام بھی بہترین ہے۔۔۔شکریہ شئیر کرنے کے لئے۔۔۔
  10. ہانیہ

    آدمی کو صرف چمچہ گیر ہونا چاہئے

    ’ آدمی کو صرف چمچہ گیر ہونا چاہئے‘‘ جمعہ 2 دسمبر 2016 3:00 خوشامد ایسا تیر ہے جو سیدھا کبھی نہیں جاتا ،ہمیشہ گھوم پھر کر ہدف پر پہنچتا ہے ڈاکٹر عابد علی ۔ مدینہ منورہ خوشامد ایک مہلک بیماری اور ایسا نا سور ہے جو باقی تمام صفات کو ختم کردیتا ہے۔ یہ نالائق اور نااہل افراد کے دلوں میں...
  11. ہانیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پیرو کاری چاپلوسی کالے دھن کا زور ہے کوئی رشوت خور ہے تو کوئی آدم خور ہے اک سے بڑھ کر ایک چالو ہے جہاں میں آج کل باپ انڈا چور ہے تو بیٹا مرغی چور ہے پاگل عادل آبادی
  12. ہانیہ

    ایک سال کے دوران ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ

    بہت اچھی بات ہے۔۔۔ لیکن جب وافر مقدار میں کوئی چیز موجود ہو تو اس کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آتی ہے۔۔۔۔ کیا حکومت نے ان کی قیمت کم کرنے کے بارے کچھ کیا ہے۔۔۔۔
  13. ہانیہ

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    آپکے چینل کی بات ہی نہیں ہوئی ہے۔۔۔۔ مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ آپکا چینل ہے اور ہے تو پھر کیسا۔۔۔۔ آپ نے جو لنک دیا تھا ۔۔۔ اس پر کہا ہے کہ motivate کرنے کے لئے۔۔۔ ایسی مثالیں نہ دیں۔۔۔۔
  14. ہانیہ

    نیتن یاہو، ظلم و بربریت کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ

    خدا کرے اب کوئی پر امن حل نکل آئے۔۔۔ اسرائیل کو ختم کرنے کی ہم خواہش تو کر سکتے ہیں۔۔۔۔لیکن حقیقت میں ایسا ہو نہیں سکتا ہے ۔۔۔۔ بیت المقدس کو آزاد کرانے میں کسی کو دلچسپی نہیں ہے۔۔۔ جن کو ہے وہ ہم جیسے بے بس ہیں یا اگر کچھ اختیار رکھتے ہیں تو بہت ہی کم ہیں ۔۔بس اب یہی خواہش رہ گئی ہے کہ کم از...
  15. ہانیہ

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    لوگوں کی مرضی جیسا بھی مواد ڈالیں۔۔۔ لیکن ہمیں اس کی ترغیب نہیں دینی چاہئے ۔۔۔ وہ بھی صرف پیسہ بنانے کے لئے۔۔۔۔
  16. ہانیہ

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    بالکل ٹھیک کہا میم۔۔۔۔ آپ نء روسٹنگ ویڈیوز دیکھی ہیں۔۔۔۔ایک بندہ ہے ducky bhai۔۔۔ اتنی گندی لینگویج استعمال کرتا ہے۔۔۔ اور اس کے subscribers ہیں 2.65 M.... ہم تو ایسے گھٹیا طریقہ سے کمائے جانے والے پیسے کو دور سے سلام کرتے ہیں۔۔۔ اور کچھ مزاحیہ چینلز ہیں۔۔۔ skits بناتےے ہیں۔۔۔ ادس سیکنڈ دیکھنا...
  17. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    :eek::eek::eek:... سنی سنائی باتوں پر غور کر لیا کریں پہلے۔۔۔۔کہ کچھ وزن بھی رکھتی ہیں یا نہیں۔۔۔۔پھر آگے بڑھایا کریں۔۔۔۔
  18. ہانیہ

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    سوری میں اختلاف کروں گی۔۔۔۔ یہ بات کہنے میں اچھی ہے۔۔۔۔ لیکن لوگ حقیقت میں بناوٹ کو ہی زیادہ پسند کرتے ہیں۔۔۔۔جو سیدھی اور سچ بات کرتا ہے اسے وئی پسند نہیں کرتا ہے۔۔۔ بس بات ایسی ہو جو دل کو اچھی لگے ۔۔۔ اور زیادہ سوچنا نہ پڑے تو پسند آتی ہے۔۔۔
  19. ہانیہ

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    سسٹر ویڈیو بنانے کے لئے ۔۔۔ پورا یوٹیوب گئیر لینا پڑتا ہے۔۔۔ اور وہ مہنگا بھی ہوتا ہے۔۔۔آجکل competition اتنا ہے اگر آپ کی ویڈیو کی production quality اچھی نہ ہو ۔۔۔۔ تو کوئی پوری ویڈیو دیکھنا پسند نہیں کرتا ہے۔۔۔۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ پوری ویڈیو کوئی دیکھے۔۔۔ تو ویڈیو اس معیار کی ہونی چاہئے ۔۔۔
  20. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    :eek:۔۔۔ جب آپ کو معلوم ہی نہیں ہے تو ۔۔۔۔ آپ کہہ کیسے رہے تھے کہ پاگل ہو جاتے ہیں۔۔۔۔
Top