نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    سوشل میڈیا علم کا سمندر اور وی لاگی شارکس

    سوشل میڈیا علم کا سمندر اور وی لاگی شارکس مصنف / مصنفہ: محمد اکرم، اسلام آباد | 13.06.2021‏ سوشل میڈیا پر عقل کل کے طور موجودگی ایک ایسی دو دھاری تلوار ہے، جو نہ جانے کب ایک ہاتھ سے اپنا ہی سر کاٹ کر دوسرے ہاتھ میں پکڑی پلیٹ میں اتار دے۔ سوشل میڈیا پر کانٹے بچھانے کا کام زبردست کاروبار بن چکا...
  2. ہانیہ

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    ارے نہیں جی کہاں چلے گا۔۔۔۔ میری ریپو اتنی اچھی نہیں ہے۔۔۔۔ کسی ایسے کو بنانا چاہئے جن کو صرف صرف اچھی اچھی باتیں کرنا اتی ہوں۔۔۔۔ پیار محت نرمی سے جو بات سمجھا سکیں۔۔۔ ہم ٹہرے straight forward۔۔۔۔ ہماری باتیں کم ہی سمجھ آتی ہیں لوگوں کو۔۔۔
  3. ہانیہ

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    مزے کا لکھا ہے،۔۔۔
  4. ہانیہ

    بھان متی سیریز - پارٹ ٹو - پروفیسر افسانچی

    یہ بھی بہت کمال کا لکھا ہے۔۔۔۔ پارٹ تھری کب آئے گا؟۔۔۔۔
  5. ہانیہ

    نیتن یاہو، ظلم و بربریت کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ

    اس بندے کا جھکاو کس جانب ہے۔۔۔۔ دائیں بازو یا بائیں بازو۔۔۔۔
  6. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    پاگل ان آ سینز کیسے....یعنی کیا حواس کھو بیٹھتے ہیں۔۔۔ یا بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔ پاگل ہوتے ہیں تو کیا کرتے ہیں؟۔۔۔۔
  7. ہانیہ

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    آپ میری بات کا مطلب نہیں سمجھے۔۔۔صرف یوٹیوب چینل کھولنا ناکافی ہوتا ہے۔۔۔۔پوری planning چاہئے ہوتی ہے۔۔۔ اور ethics بھی فالو کرنے چاہئیں۔۔۔ یہ کیا کہ بس کھول لو تو کمائی شروع۔۔۔۔ آپکی توجہ اس طرف اسلئے دلائی ہے کہ ہر چینل نہیں چلتا ہے۔۔۔ اور خاص طور پر ایسے چینلز جہاں ایسی فضول باتیں ہوں۔۔۔۔ اس...
  8. ہانیہ

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    میں یہاں نئی ہوں۔۔ اپنی معلومات کے لئے پوچھنا ہے۔۔۔ پرسنل اٹیکس والی پوسٹس تو ڈیلیٹ ہوتے دیکھی ہیں۔۔۔۔ اور کیسی پوسٹس ڈیلیٹ ہوتی ہیں؟۔۔۔۔ پالیسی کے بارے میں نہیں معلوم کیا ہے۔۔۔۔
  9. ہانیہ

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    اور جو مرد باس کی باتیں سنتے ہیں۔۔۔ وہ بھی ذلالت ہوتی ہے؟۔۔۔یا پھر آپکا مطلب ہے کہ عورتوں کا باہر کام کرنا ذلالت میں آتا ہے۔۔۔ جو کما رہی ہے وہ ذلیل کام کر رہی ہے؟۔۔۔
  10. ہانیہ

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    ٹیگ دیکھیں۔۔۔۔اوپر ٹیگ میں لکھا ہے۔۔۔۔
  11. ہانیہ

    عمران خان کی ٹیم

    پورے دس میں سے دس مارکس حاصل کیے آپ نے ۔۔۔:D:p
  12. ہانیہ

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    برا نہ مانئیے گا ۔۔۔۔ لوگ کمانے کے لئے ۔۔۔ یوٹیوب پر ہر قسم کا جھوٹ پھیلاتے ہیں۔۔۔ اتنی گھٹیا ویڈیوز ہوتی ہیں۔۔۔ ابھی کچھ دنوں پہلے ایک سلیبرٹی ویڈیو دیکھ رہی تھی۔۔۔ٹائٹل تھا۔۔۔۔ پاکستانی ایکٹرسز جنھوں نے نان مسلمز سے شادی کی۔۔۔۔ ثنا جاوید کی تصویر آرہی تھی تو دیکھی۔۔۔۔ عمیر جسوال کو ہندو کہا...
  13. ہانیہ

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    باقی تو سب صحیح ہے۔۔۔ نہیں بلکہ صحیح تو بہت کچھ نہیں ہے ۔۔۔ لیکن عورتوں کی تذلیل کا یہاں کیا تعلق ہے۔۔۔۔ کیا یہ بتانا مقصد ہے ۔۔۔۔ ہمارے یوٹیوبرز ک زیادہ تر مواد عورتوں کی تذلیل پر ہوتا ہے۔۔۔۔
  14. ہانیہ

    عمران خان کی ٹیم

    واقعی۔۔۔۔ میں تو بہتتتت ہی بے صبری ہوں۔۔۔۔۔ ووٹ میں دس سال بھی پی ٹی آئی کو دے سکتی ہوں ۔۔۔۔لیکن سنا سنا کر۔۔ :D
  15. ہانیہ

    عمران خان کی ٹیم

    استاد ہی ہوں سر۔۔۔ اپنے تو دور کے رشتہ داروں میں بھی فوجی نہ گزرا۔۔۔
  16. ہانیہ

    عمران خان کی ٹیم

    یہی بات ہے سر۔۔۔۔ بھلے ککھ بھی نہ کریں۔ ۔۔لیکن ان کی اور باقیوں کی خواہش تو پوری ہو جائے۔۔۔۔ اور ہم ووٹرز کو شاید۔۔۔ انصافینز سے طعنے ملنے بھی بند ہو جائیں۔۔۔۔۔ کہ قوم نے اپنی حالت ایسی خود بنائی ہے۔۔۔ نواز زرداری کو چوز کر کے۔۔۔۔ ویسے سر سچی بات کہوں ۔۔۔۔مجھے کوئی خاص امید نہیں ہے عمران خان...
  17. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    آپ نے پوسٹ غور سے نہیں پڑھی ہے۔۔۔ ماں باپ کے ہر فیصلے کو غلط نہیں کہا جا رہا ہے۔۔۔۔بچے کے انٹرسٹ لیول اور ذہانت کے معیار کے خلاف ۔۔۔۔ اس کا کیرئیر زبردستی چوز کرنے پراعتراض ہے۔۔۔۔ کیونکہ بچہ بعد میں اپنے کیرئیر میں ویسا پرفارم نہیں کر پاتا ہے۔۔۔۔ جیسے وہ انٹرسٹ کے ساتھ کسی اور فیلڈ میں کرتا۔۔۔۔
  18. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    اگر پڑھتے پڑھتے پاگل ہو جاتے۔۔۔۔ تو ڈاکٹر کیسے بن کر بیٹھے ہوتے ہیں۔۔۔ جن کی brain capacity ہوتی ہے۔۔۔ اور وہ پڑھ سکتے ہیں۔۔۔ وہ پڑھتے ہیں۔۔۔ لیکن اگر کسی کا انٹرسٹ نہ ہو۔۔۔۔ یا اس کا دماغ اتنا اچھا نہ ہو میڈیکل کی فیلڈ میں۔۔۔ تو زبردستی کرنا درست نہیں ہے۔۔۔ اور سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں...
  19. ہانیہ

    سوشل میڈیا کا بے جا استعمال اور دماغی صحت

    فوائد سے انکار۔۔۔ کیا بھی نہیں گیا ہے۔۔۔۔آپ نے پہلے ۔۔۔ خود ہی ۔۔۔ اس پوسٹ میں اصل پوائنٹ کہہ دیا ہے۔۔۔
Top