نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    آنٹی :) ....آپ کی اپنے فرینڈز کے لٸے۔۔۔۔ unconditional support.... سے میں بہتتتت impressed ہوں۔۔۔۔ کاش مجھ میں بھیہوتی۔۔۔۔ دعا ہے آپکی اپنے سب فرینڈز سے دوستی ہمیشہ قاٸم رہے :)
  2. ہانیہ

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    آپ تو رہنے ہی دیں۔۔۔۔۔آ پ تو پی ٹی آٸی کے سوشل میڈیا کے ورکر لگتے ہیں۔۔۔۔۔ آپ کا تو کام ہی یہ ہے۔۔۔۔۔جھوٹ اور پراپگنڈا کر کے لوگوں کو بیوقوف بنانا۔۔۔۔ سوری ٹو بی بلنٹ آپ نہ عمران خان سے مخلص ہےیں اور نہ قوم سے۔۔۔۔۔اگر ہوتے تو سچاٸی دکھاتے لوگوں کو۔۔۔۔ ہماری قوم کی حالت اسی لٸے ایسی ہے کیونکہ...
  3. ہانیہ

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    آپکی پوسٹ میں۔۔۔۔۔ in between the lines ....بھی کوٸی اور مطلب میں نہیں نکال سکی۔۔۔۔۔ہو سکتا ہے کچھ اورمطلب ہو ۔۔۔۔۔جو مجھ کو سمجھ نہ آیا ہو۔۔۔۔ کیونکہ زیادہ سیاسی بصیرت نہیں مجھ میں۔۔۔۔۔ ویسے آپ کیا عمران خان کی سپورٹر نہیں ہیں؟۔۔۔ عمران خان کے زیادہ تر سپورٹرز نے۔۔۔۔ ایک دیوتا بنا دیا ہے...
  4. ہانیہ

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    عمران خان کی۔۔۔۔ over glorification....کے پیچھے کیا وجہ ہے؟.....کیا عمران خان کوٸی غلط کام کر ہی نہیں سکتا ہے؟ ۔۔۔۔ہم بھی پی ٹی آٸی کے ہی ووٹر ہیں۔۔۔۔ لیکن ایسی جذباتیت ۔۔۔۔ اور اندھی عقیدت۔۔۔۔ سمجھ نہیں آتی ہے۔۔۔۔
  5. ہانیہ

    ماہ رمضان کی ایڈوانس مبارکباد۔ اللہ سب کو خوش و سلامت رکھے آمین۔ اچھا وقت گزرا یہاں پر شکریہ۔...

    ماہ رمضان کی ایڈوانس مبارکباد۔ اللہ سب کو خوش و سلامت رکھے آمین۔ اچھا وقت گزرا یہاں پر شکریہ۔ موڈ ہوا تو پھر ملاقات ہوگی۔ اللہ حافظ۔
  6. ہانیہ

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    ایک بات آرہی ہے ذہن میں۔۔۔۔اگر کوئی لڑکی اس سائٹ پر ۔۔۔اپنے تعارف کی لڑی میں کہے ۔۔۔۔اسے محبت ہے بہت سالوں سے۔۔۔۔کیا تاثر ہوگا بہت سارے لوگوں کا یہاں ۔۔۔ میں ابھی سے بتا دیتی ہوں۔۔۔کیا کیا سننے کو ملے گا۔۔۔۔ماں کا چلن صحیح نہیں ہوگا جبھی لڑکی ایسی ہے ۔۔۔۔تربیت اچھی نہیں ہوئی۔۔۔توبہ توبہ کیسی بے...
  7. ہانیہ

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    روز روز نوچنے سے تو اور گہرا ہوتا جاتا ہے۔۔۔خراب ہو جاتا ہے۔۔۔خون بہنے لگے گا۔۔۔۔پس پڑ جائے گی۔۔۔۔
  8. ہانیہ

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    ایک بار۔۔۔۔دو بار۔۔۔۔۔دس بار۔۔۔اور کتنی بار۔۔۔ہمارے یہاں تو سو بار پر بھی نہیں رکتے لوگ۔۔۔۔
  9. ہانیہ

    آواز کا جادو

    ہمیں تو ایسی باتیں ہضم ہی نہیں ہوتی ہیں۔۔۔۔حامد کو ایک رانگ کال پر محبت ہو گئی۔۔،ارے کیا معلوم لڑکی دیکھنے میں کیسی ہے۔۔۔۔ہو سکتا ہے بد مزاج نکلے۔۔۔۔اور ہو سکتا ہے منگنی ہوئی ہو ۔۔۔۔یا شادی شدہ ہو۔۔۔۔ ایسے ہی بس بیٹھے بیٹھے۔۔۔۔ویلے ہی ویلے ۔۔۔۔ایویں ہی محبت ہو گئی۔۔۔چلو پہلے نظر کی محبت کے بارے...
  10. ہانیہ

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    اچھاا۔۔۔۔ اچھاا۔۔۔ ویسے جانور کی محبت میں کیسے مار کھائی جاتی ہے۔۔۔۔۔کتا بلی کاٹ لیتے ہیں۔۔۔توتا ٹھونک مار دیتا ہے۔۔۔۔ اور یہ چیزوں سے محبت۔۔۔جیسے موٹر سائیکل سے۔۔۔۔موٹر سائیکل سے گر جاتے ہیں تو مار محسوس ہوتی ہے۔ ۔۔۔
  11. ہانیہ

    محفل کی بارہ دری

    نمبر ایک بال نہیں گرنا چاہئیں۔۔۔بال روکھے نہ ہوں کنگھی کرتے ہوئے الجھیں نہیں ۔۔۔۔کمزور نہ ہوں یعنی split ends نہ بنیں اور باریک نہ ہوں۔۔۔اگر یہ سب نہ ہو تو یعنی آپ کا شیمپو آپ کو سوٹ کرتا ہے۔۔۔۔
  12. ہانیہ

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    بھائی شاعری میں تو ایک ہی قسم کی محبت پڑھنے کو ملتی ہے۔۔۔آج تک کسی جانور کی جدائی کے بارے میں نہیں پڑھا۔۔۔۔ ویسے روایتی محبت میں۔۔۔جو مار شاعر کھاتا ہے محبت کی۔۔۔تو وہ کب کھائی جاتی ہے۔۔۔لڑکی کے اماں ابا نے رشتہ ریجیکٹ کر دیا ہوتا ہے۔۔۔۔یا لڑکی نے چپل دکھائی ہوتی ہے۔۔۔
  13. ہانیہ

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    بالکل سر ۔۔۔معاملہ گہرا ہی ہوتا ہوگا۔۔۔تبھی توایک ہی جیسی بات۔۔۔ہزار بار۔۔۔ہزار زاویے سے کہی جاتی ہے۔۔۔ایک ہی زخم کا لاکھ بار ذکر۔۔۔۔
  14. ہانیہ

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    پتہ نہیں سر۔۔۔ یہ جو شاعر بھائی آئے ہیں۔۔۔۔ان کا کہنا ہے زیادہ تر شاعر محبت کی چوٹ کھائے ہوتے ہیں۔۔۔ہو سکتا ہے یہی وجہ ہو :D
  15. ہانیہ

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    جی جبھی مجھے شاعری زیادہ متاثر نہیں کرتی ہے۔۔۔۔ ایک بار کے غم کو ہزار بار مختلف طریقے سے بیان کرنا۔۔۔اپنی سمجھ میں تو یہ باتیں نہیں آتی ہیں۔۔۔۔ خیر جو پسند کرتے ہیں وہ پڑھیں۔۔۔۔جن کو اپنی شاعری بیچنے سے دلچسپی ہے۔۔۔۔وہ کرتے رہیں جو ان کا دل چاہتا ہے۔۔۔۔
  16. ہانیہ

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    محبت کے موضوع کے مقابلے میں۔۔۔۔دوسرے موضوعات پر شاعری کم ہی ملے گی۔۔۔ آجکل کے شاعر بھی زیادہ تر۔۔۔صرف محبت پر ہی توجہ رکھتے ہیں۔۔۔۔
  17. ہانیہ

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    یہ تو آپ نے بالکل ٹھیک کہا ۔۔۔۔شاعری محبت کی دریافت ہے۔۔۔۔چند نے انقلاب اور زمانے کے درد میں شاعری کی۔۔۔ باقی تو۔۔۔ آجکل بھی بس زیادہ تر محبت ہی موضوع ہے۔۔۔۔۔معاشرے کےمسائل وغیرہ پر کم ہی ملتی ہے شاعری۔۔۔۔ یہ تو معلوم کرنا پڑے گا کہ کس نے سائٹ دریافت کی۔۔۔۔۔اور پھر ہی ان سے پوچھا جا سکے...
  18. ہانیہ

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    خوش آمدید جناب۔۔۔ اللہ رحم۔۔۔۔۔
  19. ہانیہ

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    میرے خیال سے سب نہیں ہوتے ہیں۔۔۔بس اردو سائیٹ پر سب شاعری ہی کی وجہ سے آتے ہیں۔۔۔:D
  20. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    بہترین لکھا سر۔۔۔(y) ہمارا معاشرہ طاقتوروں کا ہی معاشرہ ہے۔۔۔۔عورت کو طاقت مل جائے تو وہ بھی authority اور power abuse کرتی ہے۔۔۔۔جنگل میں شیر اور شیرنی کا ہی قانون چلتا ہے۔۔۔عورتوں نے بھی ہمارے یہاں طاقت ملنے پر زیادہ (تعداد میں ) اچھی مثالیں قائم نہیں کی ہیں۔۔۔
Top