نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    اور بچوں میں لڑکے بھی تو شامل ہیں ۔۔۔ وہ بھی زیادتی کا نشانہ بنتے ہیں۔۔۔چھوٹے بچے کیا۔۔۔ٹین ایج لڑکے بھی۔۔۔کے پی کے میں تو بہت ایسے کیسز سامنے آتے ہیں۔۔۔۔اب لڑکوں کا کیا کریں۔۔۔گھر سے باہر نکالنا چھوڑ دیں؟۔۔۔۔ان کا کیسا حلیہ ہونا چاہئے۔۔۔۔لڑکے بیچارے تو میک اپ بھی نہیں کرتے ہیں۔۔۔۔
  2. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    Superbbbb sister .... بہت اچھا لکھا ہے۔۔۔۔۔(y) آپ ایک بات نوٹ کریں۔۔۔۔کتنے صفحات یہاں کالے کر دئیے گئے۔۔۔۔۔victim blaming تو ایک سائیڈ سے ہو رہی ہے۔۔۔۔لیکن اسی سائیڈ سے اب تک اسلامی سزا کا کوئی ذکر نہیں ہوا ہے۔۔۔۔اور نہ ہی حکمران پر انگلی اٹھانے کی کوشش کی گئی ہے۔۔۔کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری نہیں...
  3. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    مرد بھی زیادتی کا نشانہ بنتے ہیں۔۔۔۔ایک مرد کسی دوسرے مرد پر بھی assault کر سکتا ہے۔۔۔۔دو سال پہلے ایک بہت ہی مشہور اور طاقتور شخصیت کے خلاف ایسا ہی الزام سامنے آیا تھا۔۔۔۔اس کا بھی کوئی حل بتائے۔۔۔۔اس میں بھی کیا پردے والی victim blaming کی جائے گی۔۔۔طاقتور آدمی کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا...
  4. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    :) سر ۔۔۔۔۔آپ بتا دیں ہمارا بھلا ہو جائے گا۔۔۔سر شاید سنگسار کرنے کی سزا ہے۔۔۔اور کوڑوں کی بھی سزا ہے۔۔۔مجھے ٹھیک طرح معلوم نہیں ہے۔۔۔اور سر سورة احزاب کی ۵۹ آیت کا شان نزول بھی بتا دیں ۔۔۔۔۔
  5. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    سید رافع سر ۔۔۔آپکی اسلامی معلومات بہت اچھی ہیں۔۔۔پلیز ریپ کی اسلامی سزا کے بارے میں بھی بتا دیں۔۔۔۔
  6. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    سر۔۔۔۔ اس آیت کی شان نزول بھی لکھ دیں۔۔۔میں نے پڑھا ہوا ہے کورس میں ۔۔۔۔لیکن اپنے الفاظ میں لکھا نہیں جائے گا۔۔۔گوگل سے کاپی کرنا پڑے گا۔۔۔۔آپ بزرگ ہیں دین دار ہیں۔۔۔۔زیادہ اچھی طرح بتا دیں گے۔۔۔
  7. ہانیہ

    میں عمران خان کو ووٹ نہیں دوں گی victim blaming کی سوچ کی وجہ سے اگر اپنی سوچ تبدیل کر لیں گے تو...

    میں عمران خان کو ووٹ نہیں دوں گی victim blaming کی سوچ کی وجہ سے اگر اپنی سوچ تبدیل کر لیں گے تو ہو سکتا ہے ووٹ دینے کا سوچوں اپنی سوچ بدلیں
  8. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    سر میں نے ریپ والی ذہنیت اور جہالت کے حوالے سے کہا تھا۔۔۔شہر بہتر ہیں۔۔۔ جہاں تک سارہ تاثیر کے کمنٹ کی بات ہے۔۔۔۔بہت ہی گھٹیا تبصرہ ہے۔۔۔۔ہماری مرضی کسی طرح کا بھی لباس پہنیں۔۔۔چادر پہنیں یا برقعہ۔۔۔ان کو بھی جب کچھ نہیں کہا جا رہا ہے لباس کے حوالے سے۔۔۔۔تو ان جیسے ایلیٹ لوگوں کو ہماری چادر پیا...
  9. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    سر آپ کی اس بات سے متفق ہوں۔۔۔پیار محبت کا ماحول ہی بچے کی ذہنی حالت اچھی رکھتا ہے۔۔۔۔لیکن بے جا لاڈ پیار بگاڑ کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔۔۔اس کے غلط کاموں پر اس کو ڈانٹ ڈپٹ لیکن ایسے کہ جس سے اس پر برا اثر نہیں پڑے اور ضروری روک ٹوک۔۔۔یہ سب بھی پیار کے ساتھ ضروری ہے۔۔۔ سر تعلیم کو میں پیسے سے جڑا...
  10. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    آپ کو اب بھی سمجھ نہیں آیا ہے۔۔۔۔بچے کی تربیت کی ذمہ داری ماں باپ دونوں کی ہوتی ہے۔۔۔۔صرف ماں کی نہیں ہوتی ہے۔۔۔۔میں نے بھی وجوہات پر ہی بات کی ہے۔۔۔۔ماں کے ساتھ باپ بھی ذمہ دار ہوتا ہے۔۔۔۔باپ کما کر آرہا ہے۔۔۔تو ماں بھی گھر کے کام کرتی ہے۔۔۔دونوں می سے ایک بری الذمہ نہیں ہو سکتا ہے۔۔۔کہ اس کی...
  11. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    سر۔۔آپ خود بتائیں۔۔۔کیا وزیر اعظم ۔۔۔۔کاری کے خلاف بولنے کی ہمت رکھتے ہی۔۔۔۔کیا وہ کسی وڈیرے کو بول سکتے ہیں۔۔۔۔تمھارے دیہات میں یہ سب کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔نہیں۔۔۔شہر تو پھر بہت اچھے ہوتے ہیں۔۔۔لوگ پڑھے لکھے ہوتے ہیں۔۔۔تمیز دار فیملیز ہوتی ہیں۔۔۔ان پڑھ قوم۔۔کا کیا کریں گے۔۔۔۔اور جہاں وحشی ہی ان کے...
  12. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    سسٹر یہ ون سائیڈڈ سٹوری نہیں ہے۔۔۔۔عمران خان نے معاشرے کے ان لوگوں کی ترجمانی کی ہے۔۔۔جو ایسی سوچ رکھتے ہیں۔۔۔۔قرآن میں مردوں کو نظریں نیچی رکھنے کا کہا گیا ہے۔۔۔کیا ہمارے معاشرے میں مردوں پر زور دیا جاتا ہے۔۔۔صرف عورت کے پردے پر ہی زور ہے سارا۔۔۔اسلئے پردے سے مراد عورت کا ہی پردہ لیا جائے...
  13. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    کیا تربیت کی ساری ذمہ داری صرف ماں ں کی ہوتی ہے۔۔۔۔باپ کی کوئی ذمہ داری نہیں ہوتی ہے۔۔۔۔بیٹا کہاں آرہا ہے ۔۔۔جا رہا ہے۔۔۔۔کیسے دوست ہیں۔۔۔کیا صرف ماں ہی نظر رکھے۔۔۔۔اس معاشرے کا سارا ملبہ بھی ماں پر ڈال دیا۔۔۔لڑکے ماں سے زیادہ باپ کے تھپڑ سے ڈرتے ہیں۔۔۔وقت پر باپ کنٹرول کر لے ۔۔۔تو یہ آگے بڑھیں...
  14. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    آپ لوگوں نے ریپ کے کیا کیسز۔۔۔۔دیکھے یا سنیں ہوں گے۔۔۔۔جو ہم دیہات کے بیک گراؤنڈ والے جانتے ہیں۔۔۔۔آپ شہریوں کو تو کچھ بھی نہیں اندازہ ۔۔۔۔کہ کیا کیا ہو سکتا ہے۔۔۔کیا مجبوری ہوتی ہے۔۔۔کیا بے بسی ہوتی ہے۔۔۔اگر جھلک دیکھنی ہو تو یہ ضرور پڑھئے گا۔۔۔۔ بے حس معاشرہ کی بھینٹ وہ ہندو تھی اور سندھ کی...
  15. ہانیہ

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    جاسم محمد بھیا ٹیگ کرنے کے لئے شکریہ۔۔۔۔ میں سوچ رہی ہوں۔۔۔۔اگلی بار عمران خان کو ووٹ دوں یا نہ دوں۔۔۔۔مہنگائی کے باوجود۔۔۔۔۔عمران خان کو ہی ووٹ کرنا تھا۔۔۔۔لیکن اب نہیں کر سکوں گی۔۔۔آکسفورڈ سے پڑھنے کے بعد بھی۔۔۔۔۔victim blaming۔۔۔۔جتنی بھی صفائیاں دے لیں اس بیان کی۔۔۔مجھ جیسے لوگوں کو ان کی...
  16. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    جی سسٹر ۔۔۔پیرنٹ ٹیچر میٹنگ ہمارے سکول میں ہر مہینے ہوتی ہے۔۔۔۔آپ سوچ نہیں سکتی ہیں کیسے کیسے رویے دیکھنے کو ملتے ہیں۔۔۔۔ پیرنٹس ایک نمبر پر لڑتے ہیں۔۔۔۔کہ فلاں سٹوڈنٹ آپ کا فیوریٹ ہے ۔۔۔پھر جب ان کو دکھا دیا جاتا ہے کہ بچے کی غلطیاں ہیں۔۔۔تو اپنے بچے پر برسنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔ کچھ بچے اچھا...
  17. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    جی سسٹر ۔۔۔میں سکول میں پڑھاتی ہوں۔۔۔
  18. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    بالکل صحیح کہا سر۔۔۔۔ہمارے سوشل میڈیا پر اپنی کوتاہیوں اور کمزوریوں کا الزام ۔۔۔۔مغرب یا انڈیا پر ڈال دیا جاتا ہے۔۔۔۔اور پھر سکون سے سب ہو جاتے ہیں۔۔۔کہ ہم پر کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔۔۔۔ہمیں کچھ نہیں کرنا ہے۔۔۔۔ضمیر سوتا رہے۔۔۔۔ہم بھی چین سے رہیں۔۔۔ یہ بہت خطرناک روش ہے ہمارے معاشرے کی۔۔۔۔ہمارے...
  19. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    بالکل ہے سر۔۔۔۔سرکاری سکولوں میں کیرئیر کاونسلنگ کا کا کوئی انتظام سرے سے ہی نہیں ۔۔۔پرائیویٹ سکولوں میں بھی بہت کم توجہ دیتے ہیں۔۔۔۔ابھی تو مولا بخش کا استعمال ہی روک لیں ۔۔۔سکولوں میں فرنیچر نہیں ہے۔۔۔ٹیچرز ٹریننگ کا انتظام نہیں ہے۔۔۔۔۔ ایک ہی جیسے تعلیمی نظام کا نفاذ تو صرف حکومتی لیول پر...
  20. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    جی سر۔۔۔اس مصنوعی اور خود ساختہ مقابلے سے نکلنا ہوگا۔۔۔۔جس کے بچے اچھا پڑھ رہے ہیں وہ شیخیاں مارنا چھوڑیں۔۔۔۔تاکہ دوسروں کو برا محسوس نہ ہو۔۔۔اور لوگ بلاوجہ اپنے اوپر طاری نہ کریں کہ کون کیا کر رہا ہے۔۔۔۔اپنے بچے کی ضروریات اور اس کے ذہانت کے لیول کو دیکھیں۔۔۔۔اور اسے خود سے پڑھنے دیں۔۔۔۔اپنے...
Top