نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    جی سسٹر۔۔۔بڑوں کو تربیت کی ضرورت ہے۔۔۔ایک بات اور ۔۔۔میں نے دیکہے کہ والدین بچوں کے معاملے میں۔۔۔دوسرے والدین سے مقابلہ بہت کرتے ہیں۔۔۔۔فلاں کا بچہ انجنئیر بن گیا۔۔۔ہمارا بچہ بھی بننا چاہئے۔۔۔۔فلاں نے اپنے بچے کے اتنے اچھے اچھے گریڈز فیس بک پر لکھے۔۔۔ناک کٹ گئی۔۔۔۔بچے پر ان چیزوں سے دباؤ نہیں...
  2. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    جی سسٹر صحیح کہا۔۔۔۔تعلیمی دباؤ مغربی ممالک میں ختم کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔وجوہات دوسری ہوتی ہیں خودکشی کی۔۔۔۔ سسٹر آج بھی کتنے ہی ٹیچرز ہیں۔۔۔۔جو آنسرز کے صفحے گنتے ہیں۔۔۔۔لکھا کیا ہے نہیں پڑھتے ہیں۔۔۔۔معلومات درست ہونے چاہئیں۔۔۔۔ ایک لطیفہ یاد آگیا ۔۔۔۔ہمارے ایک کزن کو پاکستان سٹڈیز میں لمبے لمبے...
  3. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    جی سر۔۔۔۔بالکل ٹھیک کہا۔۔۔ہر کسی عزت پر فرق آتا رہتا ہے۔۔۔۔ اپنے آپ کو اعلی سمجھنا۔۔۔۔دوسروں کو کمتر سمجھنا۔۔۔انکساری بہت کم دیکھنے میں آتی ہے۔۔۔۔بات شروع ہوتی ہے اپنے سے اور اپنے خاندان سے۔۔۔۔۔اور دوسروں کو تو بس پتہ نہیں کیا سمجے ہیں۔۔۔۔ اور اگر اپنی ذات کو کبھی بیچ میں نہیں لاتے ۔۔۔۔تو وطن...
  4. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    بہت بہت بہترین کام کیا۔۔۔۔آپ کے بھتیجے کے لیے ڈھیر ساری دعائیں کامیابی کے لئے۔۔۔۔ اور آپ کے لئے بھی۔۔۔۔
  5. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    آپ کو الہام ہوا ہے۔۔۔۔کہ رابعہ جیسا ہر بچہ طلاق۔۔۔۔اور دھوکے کی پیداوار ہے۔۔۔۔۔ رابعہ کی خودکشی مثال ہے۔۔۔۔کہ ایسے حالات میں۔۔۔۔بچے انتہائی قدم بھی اٹھا لیتے ہیں۔۔۔۔نفسیاتی دباؤ اصل موضوع ہے۔۔۔۔پھر سے پڑھیں سر۔۔۔۔۔ اور اگر کوئی بچہ سائنس نہیں پڑھنا چاہتا ہے۔۔۔آرٹس پڑھنا چاہتا ہے۔۔۔۔لیکن والدین...
  6. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    آپ کی سب باتوں سے متفق گل سسٹر۔۔۔۔ماں باپ موٹی سی ڈگری ہی بچوں کے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔۔اگر کوئی بچہ آرٹسٹ بننے کی فرمائش کر دے ۔۔۔۔ اور ماں باپ کوئی ڈگری چاہتے ہوں۔۔۔اسے اپنا شوق دبانا پڑتا ہے۔۔۔۔آپ دیکھیں ہمارے یہاں کتنے ہی سٹوڈنٹس ہوتے ہیں۔۔۔۔جو ڈگری لیول پر کامیاب نہیں ہو رہے ہوتے...
  7. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    سر۔۔۔۔یہ جو آپ نےاعداد و شمار پوسٹ کیے ہیں۔۔۔۔تو یہ جو سب لوگ خودکشی کرتے ہیں مغربی ممالک میں۔۔۔۔اس کی وجہ ان کی تعلیم ہی ہوتی ہے یا کچھ اور بھی ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔جیسے طلاق۔۔۔دھوکہ۔۔۔۔پیسوں کی تنگی وغیرہ۔۔۔۔۔ ویسے سر۔۔۔۔ خودکشی موضوع نہیں ہے یہاں پر۔۔۔۔یہاں موضوع ہے۔۔۔۔بچوں پر پڑھائی کا...
  8. ہانیہ

    Message to the Nation of Pakistan, 14 August 1950

    Message to the Nation of Pakistan, 14 August 1950
  9. ہانیہ

    „Great achievements require gigantic efforts, without which our progress sound to be slow.“ —...

    „Great achievements require gigantic efforts, without which our progress sound to be slow.“ — Fatima Jinnah
  10. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    سر آپکی سب باتوں سے متفق۔۔۔۔اسی لئے ہمارے یہاں اپنی سوچ ہی نہیں ہے۔۔۔۔خود سے سوچتے ہوئے ڈرتے ہیں۔۔۔۔بس ہاں میں ہاں بچپن سے ملانا سکھائی جاتی ہے۔۔۔۔دوسروں کی باتوں پر واہ واہ کرتے ہیں۔۔۔۔اس ڈر میں ہی رہتے ہیں کہیں کوئی ناراض نہ ہو جائے۔۔ کوئی بات اکثریت کی سوچ کے خلاف کر دی۔۔۔۔سوچتے ہیں دوستی...
  11. ہانیہ

    یہ عیش و طرب کے متوالے بیکار کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔پائل کے غموں کا علم نہیں جھنکار کی باتیں کرتے...

    یہ عیش و طرب کے متوالے بیکار کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔پائل کے غموں کا علم نہیں جھنکار کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔شکیل بدایوانی
  12. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    جی گل سسٹر۔۔۔۔اور ہمارے یہاں والدین بچپن سے بچوں پر اپنی مرضی مسلط کرتے ہیں۔۔۔۔بچہ پالنے میں ہوتا ہے۔۔۔۔ماں باپ کہہ رہے ہوتے ہیں۔۔۔ڈاکٹر بنے گا ۔۔۔پائلٹ بنے گا۔۔۔۔فلاں کے یہاں اس کی شادی کریں گے۔۔۔ ایسا لگتا ہے ۔۔۔بڑا ہوگا تو اپنا دل دماغ لے کر بڑا ہی نہیں ہوگا۔۔۔۔ماں باپ کے جذبات اور احساسات...
  13. ہانیہ

    شکیل بدایونی اے عشق یہ سب دنیا والے بیکار کی باتیں کرتے ہیں - شکیل بدایونی

    یہ عیش و طرب کے متوالے بیکار کی باتیں کرتے ہیں شکیل بدایونی یہ عیش و طرب کے متوالے بیکار کی باتیں کرتے ہیں پائل کے غموں کا علم نہیں جھنکار کی باتیں کرتے ہیں ناحق ہے ہوس کے بندوں کو نظارۂ فطرت کا دعویٰ آنکھوں میں نہیں ہے بیتابی دیدار کی باتیں کرتے ہیں کہتے ہیں انہیں کو دشمن دل ہے نام انہیں...
  14. ہانیہ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ مصنف / مصنفہ: سیدہ ثناء بتول | بلاگ | 27.03.2021‏ سیدہ ثنا بتول اپنے اس بلاگ میں تفصیل سے بتا رہی ہیں کہ کس طرح طلبہ پر بہتر گریڈز لانے کے لیے روا رکھا جانے والا دباؤ انہیں اس نہج پر پہنچا دیتا ہے کہ وہ اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی زندگی ختم کر دینے کی راہ چن لیتے ہیں۔...
  15. ہانیہ

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائیں آمین
  16. ہانیہ

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    گل سسٹر۔۔۔آپ کو ضرورت ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔اپنے کام گنوانے کی۔۔۔۔آپ جتنی دیر بھی آنلائن رہیں۔۔۔۔۔جتنے بھی تبصرے کریں ۔۔۔۔اس کو کسی کو پوائنٹ آؤٹ نہیں کرنا چاہئے۔۔۔۔ اگر کوئی کر رہا ہے۔۔۔۔آپکو چاہئے کہ پوچھیں جوابا۔۔۔۔۔وہ کیا کیا کام کرتے ہیں۔۔۔۔اور اتنی دیر آنلائن کیوں رہتے ہیں۔۔۔۔۔
  17. ہانیہ

    سر سید احمد خان عورتوں کی تعلیم کے سخت مخالف کیوں تھے؟

    سر مدیر صاحب اور مدیر صاحبہ کون ہیں۔۔۔۔ ان سے کیسے رابطہ کروں؟۔۔۔۔
  18. ہانیہ

    سر سید احمد خان عورتوں کی تعلیم کے سخت مخالف کیوں تھے؟

    سر اختیارات اور تدوین میں مجھے آپشن نہیں ملا ٹرانسفر کرنے کا۔۔۔۔۔کیسے ہوگا؟۔۔۔۔
  19. ہانیہ

    سر سید احمد خان عورتوں کی تعلیم کے سخت مخالف کیوں تھے؟

    سر سید احمد خان عورتوں کی تعلیم کے سخت مخالف کیوں تھے؟ جب بھی سر سید احمد خان کا ذکر آتا ہے تو مسلمانوں کی تعلیم کے زبردست محرک کا تصور ذہن میں آتا ہے، لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہو گا کہ یہی سر سید عورتوں کی تعلیم کے سخت مخالف تھے۔ ڈاکٹر مبارک علی جمعرات 8 اگست 2019 9:00 ان کی دلیل یہ...
  20. ہانیہ

    بیشک۔۔۔

    بیشک۔۔۔
Top