نتائج تلاش

  1. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    زیک پر طنز کرنے کی بجائے اس لڑی پر بکھری طالبانی سوچ پر طنز کیجیے یہی سوچ ہے جو ان سب کو طالبان بناتی ہے اور اسے دہشت گردی ہی کہتے ہیں ۔
  2. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    مجھے تو وضاحت کرتے ہوئے شدید حیرت ہو رہی تھی نایاب بھائی کیا واقعی اتنا مشکل تھا ؟ اور سب سے بڑی بات طالبان کی تاریخ کیسے ازبر ہے اسے اور کیسے کیسے ہیروز بنا رکھے ہیں طالبان کے اس پر پاکستان کے جغرافیے سے زیادہ افغانستان کا جغرافیہ پتہ ہے شائد تنخواہ وہیں سے وصول پاتا ہے ۔
  3. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    واہ آپ نے اس کالم میں بلند وبانگ دعوے نہیں دیکھے شائد کس اعتماد سے کہہ رہا ہے کہ امریکہ نے یہ کیا اور وہ کیا ، کیا ثبوت ہے اس کے پاس یا پھر اسے الہام اترا تھا ؟؟ پاکستان کے سوا تمام اسلامی ممالک دوسروں سے بنا کر رکھتے ہیں سعودیہ کی ہی مثال لے لیجیے آپ کے سب سے بڑے دشمن کو نواز دیا سب سے بڑے...
  4. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    کیا ہی مناسب ہوتا اگر آپ اسے دھیان سے پڑھتے میں نے اوریا کو طالبان کا حمایتی کہا ہے آپ کو نہیں ۔ حیران ہوں آپ آخری شخص تھے جس سے مجھے یہ امید تھی اور ایک بار پھر خدا کے لیے اس کے کالمز پڑھیے اوپر بھی کسی کو یہی جواب لکھ کر آئی ہوں اوریا صاحب کی یہودیوں اور ہولو کاسٹ پر گل فشانیاں پڑھی ہیں کبھی...
  5. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    آئی ایم سک آف دس لگے رہیں خود اپنا ہی گھر جلا رہے ہیں ۔
  6. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    اس کے ساتھ ہی تمام سیلف سرٹیفائیڈ ہوم میڈ عالمین محفل سے معذرت کہ مجھ کم عقل کو کم از کم ایسوں سے بحث کا کوئی شوق نہیں جو خود کو عقل کل سمجھتے ہیں ۔ لگے رہیے آپ سب شریک ہیں پاکستان کی تباہی میں کوئی دشمن نہیں آپ کا سوائے آپ کی اپنی انتہاپسند طالبانی سوچ کے ۔
  7. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    جو بھی دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے وہ پاکستان کا دشمن ہے اور اس کی حمایت کرنے والے بھی پاکستان کے دشمن ہیں ۔ یہاں سب جو جوق در جوق دوڑے آ رہے ہیں ریٹنگ کے بٹن دبانے یہ کوئی بندر کا تماشہ نہیں ہے یہ ان کے اپنے گھر میں لگی آگ ہے جسے یہ اوریا جیسے لوگوں کے بیانات سے ہوا دے کر لطف لے رہے ہیں واقعی...
  8. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    حد ہے بھئی کمال ہے آپ سب جو اس طالبان کے حمایتی کے حق میں ہیں کیا واقعی آپ اسے نہیں پڑھتے ؟؟؟؟ اس کا اپنا قلم اس کے پول کھولتا ہے ۔
  9. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    اگر یہ اتنی اہلیت رکھتے تو بار بار وہی احمقانہ سوال نہ دہرا رہے ہوتے کہ ثبوت دیں اتنا نہیں پتہ کہ اس کی کم علمی کا گواہ خود اس کا قلم ہے ۔
  10. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    آپ کا سوال کیا تھا ؟؟ کہ کیا میں حقائق و شواھد پیش کر سکتی ہوں اب آپ بتائیے کہ کسی کی کم علمی کی حقیقت ایسے لوگوں پر کیسے کھولی جائے جو اس سے بھی کم علم ہیں ۔ ایک چیز ہوتی ہے کم علم ہونا مگر جستجو رکھنا اور ایک چیز ہوتی ہے کم علم ہونا اور بند گلی جیسی سوچ رکھنا مجھے اپنی کم علمی پر ناز ہے کہ...
  11. ص

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    جو کم نظر تھے تکّلف سے کام لیتے رہے، میں کائنات بغل میں دبا کے چلتا بنا فیصل عجمی
  12. ص

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    دِل میں جو لوگ ہیں ترتِیب میں سب سے پہلے سب سے آخر میں بُھلانے کے لیے رکھّے ہیں فیصل عجمی
  13. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    ہرگز نہیں :) یقین مانیے دکھ ہوتا ہے ۔ علم کس کام کا جب ہم اس سے سوال نہ کریں ؟ آگہی کیسی جو ضمیر کو نہ جگائے ؟ اور دینی تعلیم کیسی جب حق اور باطل کی پہچان گنوا دے ؟ سعودیہ کیا کرتا ہے اور ایران کیا کرنا چاہتا ہے کسے پرواہ ، ہم اپنے ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہیں یہ سوال ہے اور اسی کا جواب کوئی...
  14. ص

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    عشق اور رزق برابر کی انا رکھتے ہیں اِن کا آپس میں گزارا نہیں ہونے والا فیصل عجمی
  15. ص

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ابہام آگہی سے میں اپنے وجود کا اقرار کر رہا ہوں مکرنے کے باوجود سید فخرالدین بلے
  16. ص

    مصطفیٰ زیدی کربلا ۔ مصطفیٰ زیدی

    واہ تیرے دیوانوں کو اے شاہدِ دریائے فرات اپنی بے مائیگیِ ذہن میں کیا ملتا ہے؟
  17. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    حاصل بحث پہلے سے بیوقوف قوم کو کیا بیوقوف بنانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. ص

    کون ؟

    کون کے اعداد و شمار بھی سامنے آ گئے ہیں :)
  19. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    کاش آپ لوگ اپنی بھلائی کے لیے ہی کسی بات کی تحقیق کر لیا کریں ۔ مجھے کسی سے بحث جیتنے کا شوق نہیں مگر ہمارے وطن کو بہت ضرورت ہے اب ایسی باتوں اور لوگوں سے باہر آنے کی ۔ اب وقت ہے کہ سب کم از کم یک جہتی سے دہشت گردی کی مخالفت کریں میرے لیے نہیں بلکہ اپنے لیے اور اپنے وطن کے لیے ۔ آگے آپ کی مرضی...
  20. ص

    غزل ۔ پھول ، خوشبو ، صبا نہیں کہنا

    ادب نازک مزاجی کا متحمل نہیں ہوتا اگر آپ کو واقعی اردو سے محبت ہے تو محنت کیجیے اور اردو شاعری سیکھیے بجائے اس کہ کے دامن جھاڑ کر آسان راستہ ڈھونڈیں ۔ اور معذرت خواہ ہوں کہ جھوٹی تعریف نہیں کی اور آپ کا کیا بھلا ہوتا اس تعریف سے ؟
Top