عثمان بہت ملی جلی سی رائے ہے
ووٹ تو یورپین یونین کی حمایت میں دیا تھا مگر مجھے یورپین یونین چھوڑنے کے کوئی خاص نقصانات نہیں نظر آتے ۔
یورپین یونین میں رہنے سے تمام یورپین ممالک یوکے کی سہولیات سے خاصہ فائدہ اٹھا رہے ہیں جس کا اثر ہیلتھ سروس ، ہاوسنگ اور تعلیمی اداروں پر واضح نظر آتا ہے ۔ چیپ...