نتائج تلاش

  1. ص

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ہائے اتنا کیوٹ کس کافر کا دل مانے گا اسے کھانے کو ؟؟
  2. ص

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک زیدی صاحب میں بھی آپ کو لڑکا بالا ہی سمجھتی رہی آج تک
  3. ص

    غزل ۔ کچھ نہیں آفتاب، روزن ہے ۔ محمد احمدؔ

    بہت عمدہ یاد تارِ نفس پہ چڑیا ہے وحشتوں کا شمار دھڑکن ہے
  4. ص

    اقتباسات ہمارے اصل مجرم!!

    خواب ایک تحریک کا نام ہے اگر ہم تحریک بھی دوسروں کے خواب کی تعبیر کو سمجھتے ہیں تو کیا فائدہ اس شعور اور آگہی کا ۔ لازم تھا کہ ہم اپنے حصے کی شمع جلاتے بجائے اس کے کہ شمع جلانے کی تحریک کو الزام دیتے ۔
  5. ص

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک حفصہ
  6. ص

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    تصوف کی بنیاد فلاح اور بھلائی کی ہے عجز اور انکساری کے ساتھ اور اس کی مثال ہر صوفی کے ہاں ملے گی ۔ تصوف کی سادگی آپ کو قدرت اور عاجزی سے جوڑے رکھتی ہے ۔ میری نظر میں تصوف خالق اور مخلوق کے احترام اور ربط کا نام ہے جو انسانیت کی بھلائی سے جڑا ہے اور یہی صوفی کسی بھی مذہب کا ہو انسانیت اور بھلائی...
  7. ص

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    آپ امین کا کمنٹ دیکھیے اس کے لئے ، ان کا کہنا تھا کہ جو شریعت کا پابند نہیں وہ صوفی یا ولی نہیں ہوسکتا ۔
  8. ص

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    مجھے آپ کی پیاسی روح اور دیکھنے کا پٹھا انداز تو سمجھ آتا ہے مگر اپنی روح کی تشنگی کسی اور کی تشنگی سے بجھانا نہیں :) اپنی اس تشنگی کو اپنی نظر دیجیے سارے بابے پیچھے رہ جائیں گے اور پیا ہر رنگ میں نظر آنے لگے گا ۔( کسی اور کی نظر سے دیکھنے کا نقصان = پیا رنگ کالا )
  9. ص

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    تصوف کا کیا مذہب ہے ؟ تصوف نفسانی خواہشات کو ترجیح نہ دینے کا نام ہے اور صوفی اپنے خالق سے جڑ کر رہتا ہے مگر صوفی ہر مذہب میں ہیں ۔
  10. ص

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    کچے ذہن سے پڑھیں تو اس سے پکا کوئی تصوف نہیں لگتا :)
  11. ص

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    کمرشل تصوف بھی کوئی چیز ہوتا ہے :)
  12. ص

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بی بی سی نے حال ہی میں اسے ائیر کیا ہے
  13. ص

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    نہیں میاں صاحب کی غریب مکاو آف شور کمپنی کے شئیر ہولڈرز ہیں یہ سب اسی لئے دل جمعی سے مر رہے ہیں اور اپنی آنے والی نئی نسلوں کو ذہنی طور پر مار کر جا رہے ہیں سو یوم تکبیر زندہ باد ۔
  14. ص

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    اس کہانی کا سب سے افسردہ حصہ اس قوم کی ذہنیت ہے کہ تپتی دوپہروں میں جان لیوا گرمی میں آپ کو ایک بنیادی سہولت میسر نہیں جسے بجلی کہتے ہیں اور ایٹم بم کا جشن منایا جارہا ہے ۔ اللہ انہیں امن سے رہنے اور سوچنے کی توفیق دے اور یہ توفیق بھی کامن سینس کی طرح کامن نہیں ۔
  15. ص

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    ہم ایک اچھا صحت اور تعلیم کا نظام نئیں بنا سکے مگر ایٹم بم بنا لیا کیونکہ ہماری کسی ہمسائے سے نہیں بنتی ، اب چاہے ہمارے بچے بھوکے مریں یا جاہل رہیں یا لاعلاج دم توڑ دیں ایٹم بم تو بن گیا نا ۔ اللہ رحم فرمائے پاکستان پر اور اسے بجلی پانی تعلیم اور گیس جیسی بنیادی سہولیات کی اہمیت سے بھی روشناس...
Top