شعر کا موزوں ہونا اس کے تخیل کی معراج نہیں ہوتا ۔اور یہ تخیل ہی شعر کو امر کرتا ہے یا کمزور بناتا ہے ۔ اس بات میں نہ کوئی طنز ہے نہ کوئی تلخی ۔ یہ ایک حقیقت ہے ۔ آپ اسے اتنا پرسنلی نہ لیں یوں بھی میرے لیے آپ اجنبی ہیں میں اپنی تلخ و طنزیہ گفتگو کسی ایسی جگہ نہیں کرتی جہاں اجنبیت کی دیوار میرے...