نتائج تلاش

  1. ص

    یہ اشعار کس کے ھیں؟؟؟

    اپنا اپنا معیار ہے آپ کو پسند آیا تو آپ کے لیے موزوں ہوگا مجھے بہت عامیانہ انداز لگا اب کم از کم پسند ناپسند کی وضاحت تو نہیں مانگی جانی چاہیے ۔ اور میں نے اشعار لکھا ہے آپ نے ایک ٹوٹے ہوئے نامکمل شعر کی مثال پیش کردی :) گھر کے دریچے والے کو بھی شعر کہا جائے گا ؟؟ اگر ایسا ہی ہے تو پھر شاعری کا...
  2. ص

    یہ اشعار کس کے ھیں؟؟؟

    زیک اس پر روشنی ڈالیے قرعہ فال آپ کے نام نکلا ہے :) ویسے یہ اشعار کم اور تک بندی زیادہ ہے ان کے خالق کا نام سامنے نہ ہی آئے تو بہتر ہے ان کے حق میں ۔
  3. ص

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    متفق فارسی کا تخیل نہ صرف خوبصورت ہے بلکہ پرکشش بھی ہے ایسا سماں باندھتے ہیں فارسی اشعار کہ الفاظ ہی نہیں ملتے تعریف کو اور شائد الفاظ حق ادا بھی نہ کر پائیں ۔ بہت شکریہ آپ کا اور حسان خان کا ایسے خوبصورت تخیل سے متعارف کروانے پر ۔ محمد وارث حسان خان
  4. ص

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    تشبیہہ دے کے قامت جاناں کو سرو سے اونچا ہر ایک سرو کا قد ہم نے کر دیا سراج الدین ظفر
  5. ص

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    تھا حاصلِ نظّارہ فقط ایک تحیّر جلوے کو کہے کون کہ اب گُم ہے نظر بھی اصغر گونڈوی
  6. ص

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    ماورائے سُخن بھی ہے کچھ بات بات یہ ہے ، کہ گفتگو نہ کرے اصغر گونڈوی
  7. ص

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے امیر مینائی
  8. ص

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    سنا ہے بولےتو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
  9. ص

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    لولز یہ کہاں سے سیف آپشن ہے ؟
  10. ص

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    میرے اور ناردرن ایریاز کے درمیان یہ سڑکیں ظالم سماج بنی رہی ہیں اب تک اور واقعی زرنوازداری کا ہی کرم ہے کہ کوئی بات بنتی ہی نہیں
  11. ص

    بچوں کی تعلیم و تربیت: برے الفاظ اور گالیاں

    بچے کی عمر کچھ بھی ہو تربیت نہیں رکتی ۔ ہر نیا لفظ تربیت کا در کھولتا ہے ۔ ہمارے گھر میں Slang کی اجازت نہیں ۔ زبان کی خوبصورتی اس کے شستہ استعمال میں ہے ۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم کسی لفظ کو ڈسکس نہیں کرتے نہ صرف ڈسکس کرتے ہیں بلکہ اس کے بیک گراونڈ اور اور اچھے برے استعمال کا بھی ذکر ہوتا...
  12. ص

    اگر آن تُرکِ شیرازی - افغان گلوکار میروَیس نجرابی (مع ترجمہ)

    یار کا جمال ہمارے ناتمام عشق سے بے نیاز ہے۔۔۔۔ چہرۂ زیبا کو آب و رنگ و خال و خط کی کیاحاجت؟ بہت خوب کلام
  13. ص

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    ہیں ؟؟؟ فائدہ نہیں ؟؟ اور کچھ نہیں تو دو چار سیلف میڈ علما سے مضحکہ خیز کی ریٹنگ ہی مل جائے گی سچ بولنے یا کریدنے پر :) سوچیے آپ کی آخرت سنور سکتی ہے ایسی خود کش ریٹنگ سے ۔ اپنا نہیں تو ان کا ہی خیال کریں جو ریٹنگ کے ڈنڈے سے اپنی اخلاقیات کی تبلیغ کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہیں ۔ ان کی جنت میں انٹری...
  14. ص

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    شکریہ اسی ڈی کوڈنگ کا حوالہ جہاں God لکھا ملا ۔ معذرت خواہ ہوں اپنی کم علمی پر کہ مجھے کبھی ایسی تحقیق کا علم نہیں تھا سو پلیز اس کا حوالہ فراہم کیجیے کہ کہاں ہوئی کس نے کی ۔
  15. ص

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    میں اس بیان کے بارے میں پوچھ رہی تھی کہ اس کی کیا سائنٹیفک ویلیو ہے ان لوگوں کے لیے جو مذہبی نہیں ہیں :)
  16. ص

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    مجھے آپ کے مذہبی حوالے کا جواب نہیں ملا :) سائنسی حوالے کا تو میں نے پوچھا ہی نہیں بہرحال شکریہ ۔
  17. ص

    محفل سلو یا ڈاؤن

    سعود بھائی پہلے میں کبھی لاگ آوٹ نہیں ہوتی تھی اب کچھ گھنٹوں بعد دوبارہ لاگ ان کرنا پڑتا ہے ایسا کیوں ؟ ابن سعید
Top