نتائج تلاش

  1. ص

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    ویری انٹرسٹنگ اب اس میں سے مذہب کو نکال کر اسی جینیٹک میک اپ کے نوے فیصد جنک کو Evolution اور دیگر نظریات سے واضح کیجیے ۔ ( سوال کا مقصد آپ کو چیلنج کرنا نہیں ہے بلکہ آپ ہی کے جواب کو سائنس کی نظر سے دیکھنا مقصود ہے کہ سائنس کا کوئی مذہب نہیں ہوتا )
  2. ص

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    اس کی مزید وضاحت کیجیے کہ جینیٹک میک اپ کس طرح اجازت نہیں دیتا
  3. ص

    چند تصاویر گلابوں کی

    بس ؟؟ رنگ ختم ہو گئے یا گلاب ؟؟
  4. ص

    غزل - زہے نصیب! بہ رنگِ دوا دیے تو نے ۔ سرور عالم راز

    واہ یہ عارفانہ تجاہل، یہ رسم ِ کم نگہی عاشقی کو بھی کیا کیا مسائل درپیش ہیں :)
  5. ص

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    یہ تو محرم سے مجرم والا سفر ہوگیا میں آج تک آپ کو باز ہی سمجھتی آئی ہوں :) میرا باز واپس کر دیجیے یہ تو اڑان ہی غلط نکلی ۔
  6. ص

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    باز کی طرح اڑ رہے ہیں آپ بہت مبارک
  7. ص

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    یہ خالص بیگمانہ انداز ہے یہ کہنے کا کہ تصویر اچھی آئی ہے پبلک فورم پر شراکت کی چنداں ضرورت نہیں کہ متاثرین میں خواتین بھی پائی جاسکتی ہیں سو اسے بیگم کا محتاط کمپلیمنٹ سمجھئے :) ۔
  8. ص

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    بہت شکریہ خود کو عالم سمجھنا ہی علمیت کی سب سے بڑی پہچان ہے :) مغرب کے جس بھی جامع میں آپ کو نقل کیا جاتا ہے وہ یقیناً آکسفورڈ اور کیمبرج سے کم نہ ہوں گی ۔ اہل علم سوال کو تضحیک کی نظر سے نہیں دیکھتے اور علم ہر کسی کو شعور نہیں بخشتا ۔ یہ جو آپ یونانی دیو مالا اور شیکسپئیر اور فرائیڈ۔ کے نظریات...
  9. ص

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    ایک طرف آپ کہتے ہیں نفسیات سٹیریو ٹائپنگ کے علاوہ کیا کرتی ہے دوسری طرف آپ متھ اور حکایت کا دفاع فرائیڈ کے نظریات اور کام سے کرتے ہیں :) جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ۔۔۔ مجھے ادبی مکالمہ پسند ہے مگر تنقید کا جارحانہ دفاع نہیں :) ویسے میں سیدھی بات سیدھے طریقے سے کرنے کی قائل ہوں اس لئے یہ...
  10. ص

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    کیا میں نے آپ سے کبھی کسی اور کے بی ہاف پر سوال کیا ہے ؟ مجھے یہ نمائندگی عرف طرف داری پسند نہیں اس لئے آپ آئندہ ایسا سوال مت اٹھائیے گا ۔ بہت شکریہ
  11. ص

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    یہ آپ اپنے کسی مراسلے کی بابت پوچھ رہے ہیں یا کسی اور کی نمائندگی فرما رہے ہیں ؟ اگر آپ کا کوئی مراسلہ ہے تو وقت نکال کر دیکھ لوں گی کہ کس وجہ سے آپ کو یہ شرف بخشا گیا اور اگر کسی اور کا دکھڑا ہے تو اس کے لیے آپ کا سوال ویلیڈ نہیں :)
  12. ص

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    اور پھر حکایتوں اور کہاوتوں سے جڑی سوچ ان حکایتوں اور کہاوتوں جیسی متھ ہی ہوتی ہے حقیقت نہیں ۔
  13. ص

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    میں نہیں مانتی کہ علم کی زیادتی قوت عمل سے محروم کر دیتی ہے ہاں یہ آپ کو تنہا ضرور کر دیتی ہے ۔
  14. ص

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    بچوں کی تعلیم اور آپ کی صحت سے زیادہ کچھ بھی اہم نہیں ، بچوں کے امتحان سے بڑا کوئی امتحان بھی نہیں اور اس کے لیے کوئی دوا بھی نہیں سوائے ان کی کامیابی کے ۔ آپ کا ساتھ اہم ہے خواہ ناظم کی حیثیت سے ہو یا ایک رکن کی حیثیت سے ۔
  15. ص

    ہم اہل قلم کیا ہیں؟ ۔ شورش کاشمیری

    اور سچ بھی یہی ہے قلم جہالت کے تابع ہے
Top