نتائج تلاش

  1. ص

    کون ؟

    بہت خوبصورت بات کہی عینی دل کے رشتے وجہ کے محتاج نہیں ہوتے
  2. ص

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    فیک پر کچھ بھی لگا لیں وہ نہ پرفیکٹ ہوتی ہے نہ پُرفیکٹ
  3. ص

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    جو تصویر انہوں نے کھینچی ہے اس کے مطابق تو یہ فروزن ارمان ہیں ۔
  4. ص

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    ہمت مرداں مدد خدا ۔۔۔
  5. ص

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    حقیقت یہ ہے کہ چار میں آپ تقسیم نہیں ہوسکتے اور وقت کو چار سے ضرب دیتے دیتے وہ چار آپ کو تفریق کر دیں گی ۔
  6. ص

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    آپ چار کو جمع کرنے کا نسخہ ڈھونڈ لیجئے جنت آپ کے قدموں میں :)
  7. ص

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    فیک آئی ڈی
  8. ص

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    چار کو جمع کرنے کا نسخہ جس نے پا لیا وہ دنیا میں ہی جنتی ہے ایسا پرفیکٹ آدمی کہاں ملے گا ؟؟
  9. ص

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی ۔۔۔۔
  10. ص

    کون ؟

    میں نے کب کہا کہ سعود بھائی کا نام آپ نے نہیں لیا :)
  11. ص

    یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

    فیس بک کے ہی ادبی حلقوں کا ذکر ہے :)
  12. ص

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    پھر آپ پہلے اور آخری مرد ہیں اس پلینیٹ پر جو اس معاملے میں وحدانیت کے قائل ہیں :)
  13. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 53: مارکیٹ

    اجیپشن مارکیٹ
  14. ص

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    آپ نے شائد طاہر شاہ کا اینجل دیکھ لیا ہے اس کے بعد تو کوئی بھی حور سے دست بردار ہونے کو تیار ہے :)
  15. ص

    یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

    محفل سے ہٹ کر کسی اور جگہ کے لیے چاہیے تھی جہاں لوگ راتوں رات ادیب بننا چاہتے ہیں پڑھے بغیر :)
  16. ص

    یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

    یہ تو " شاپریت " کی نشانیاں ہیں
  17. ص

    یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

    جو لوگ سات سو سولہ صفحات کی کتاب نہیں پڑھتے انہیں اس طرف مائل کرنے کے لیے کتاب کا کچھ تعارف کسی اقتباس کی صورت میں مفید ہے اور ٹائپنگ کا وقت نہیں ملتا :)
Top