نتائج تلاش

  1. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    آپ نے بہت اسلامی انداز میں ان کی وکالت کی ہے ۔ مبارکباد وصول کیجیے ۔ ہمیں دہشت گردوں اور ان کے لیے ہمدردی رکھنے والوں سے کوئی دلچسپی نہیں ۔ بچوں کی لاشیں ڈھونے ہوئے ٹسوے بہانے والوں کو یہ دوغلا پن مبارک ۔
  2. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    مکالمہ علم اور ادب سے پنپتا ہے :) ہمارے ہاں اختلاف رائے صحت مند بحث کی بجائے بدصورت اور گھٹیا طنز کی شکل اختیار کر لیتا ہے جس کی بنیاد کم علمی پر ہے ۔ مکالمے کے لیے دونوں اطراف کی کشادہ دلی اور علم ضروری ہے ۔ سب سے بڑی بات ہم شخصیت پرستی کے متوالے ہیں اور یہاں بھی یہی ہورہا ہے ۔ اوریا غلط نہیں...
  3. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    آپ ان کے کالمز نہیں پڑھتے ؟ کیا کبھی آپ نے ان کی دی ہوئی معلومات کو کراس چیک کیا ہے ؟ تاریخ جھوٹ نہیں بولتی سوائے ہماری تاریخ کے جسے ہم اپنی مرضی کے مطابق لکھتے ہیں ۔
  4. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    کہتے ہیں اگنورینس از بلس تو آپ کے کیس میں یہ نعمت ہے ورنہ اوریا صاحب کے مضامین پڑھیں اور اگر آپ علم رکھتے ہیں تو خودبخود ہی جان جائیں گے ورنہ مجھے غلط سمجھنا آسان قومی آپشن ہے اور اسی پر قائم رہیے ۔ اس کے علاوہ موصوف کا فیس بک پیج دیکھ لیجیے گا ہر موضوع پر گل فشانی کرتے نظر آئیں گے حقائق کو مسخ...
  5. ص

    تبسم ورڈز ورتھ کی ایک سانیٹ کا ترجمہ ۔ صوفی تبسم

    خوبصورت نظم بھی اور ترجمہ بھی
  6. ص

    پیرزادہ قاسم مہک

    خوبصورت انتخاب بھی :)
  7. ص

    ایک اور ادھوری نظم ۔۔۔۔

    شکریہ تدوین کر دی ہے ۔
  8. ص

    پیرزادہ قاسم مہک

    واہ بہت خوبصورت نظم
  9. ص

    ایک اور ادھوری نظم ۔۔۔۔

    بہت شکریہ عینی آپ کی محبت ہے
  10. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    بالکل اختلاف سے مکالمے کی فضا بنتی ہے مگر صرف اختلاف کافی نہیں اس کی بنیاد بھی ہونی چاہیے ۔
  11. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    میں اکثر موصوف کی تحاریر دیکھتی رہتی ہوں اور مشاہدے کی بنا پر ہی کہا :)
  12. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    ابھی ساقی۔ صاحب آتے ہوں گے آپ کو غیر متفق سے نوازنے کیونکہ دلیل تو اس معصوم قوم کے پاس ہے ہی نہیں :)
  13. ص

    مبارکباد چڑیا کی گڑیا

    بہت مبارک ماہی بیٹی کی تصویر بھی نہیں شئیر کی
  14. ص

    ایک اور ادھوری نظم ۔۔۔۔

    میرے دیوان میں وہی دو چار ادھوری نظمیں ہیں جو آپ کی نظر سے نہیں گذریں :)
  15. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    یہ بندہ تاریخ ہی بدل دیتا ہے اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لیے اور ہماری سادہ لوح غیر تعلیم یافتہ قوم فورا تسلیم کر لیتی ہے
  16. ص

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    میں اوریا جیسے ترجمان طالبان کو بھی یہی مشورہ دینا چاہوں گی کہ حقائق اور شواھد کو توڑ مروڑ کر اپنی کم علمی سے " قوم کو بیوقوف مت بناو اوریا "
  17. ص

    ایک اور ادھوری نظم ۔۔۔۔

    یعنی کہ آپ کی نظر سے نہیں گذریں میری ادھوری نظمیں مگر مجھے آپکی شئیر کی ہوئی نظم دیکھنے سے پہلے یہی گمان رہا کہ شاعری آپ کا میدان نہیں :)
  18. ص

    ایک اور ادھوری نظم ۔۔۔۔

    نظم کے پہلے دو مصرعوں میں ترمیم کی ہے محمد وارث بہت شکریہ آپ کی رہنمائی کا
  19. ص

    ایک اور ادھوری نظم ۔۔۔۔

    پسندیدگی پر ممنون ہوں
Top