محترم حضرات۔اسلام وعلیکم۔دلچسپ بحث کی وجہ سے شریک ہوں کچھ معلومات شئیر کرنا چاہونگا شاید اس سے مدد ہو۔
ضب۔ کو انگلش میں spiny-tailed lizardکہتے ہیں جو کہ گوہ سے علیحدہ نسل ہے ۔عرب اسے کھاتے اور ادویات میں استعمال کرتے ہیں اردو پنجابی میں اسے سانڈا کہتے ہیں۔
جبکہ گوہ کا انگلش نام Indian common...