نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    تین نئی سیریز شروع کر رکھی ہیں۔ Orphan Black Hannibal Orange in the New Black تینوں ہی معقول سیریز ہیں۔ اپنی اپنی جگہ دلچسپ اور منفرد ہیں۔ پلاٹ اور پروڈکشن بھی عمدہ ہے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    The Hangover Part III دیکھی۔ پچھلے دو پارٹس کی اچھی خاصی بے عزتی ہے یہ۔ ایک مکمل بے کار فلم۔ This Is the End دیکھی۔ دس میں سے ایک نمبر ۔ اس فلم کا آئیڈیا سوچنے والے کا دو فٹے منہ۔ World War Z دیکھی۔ ایک فارمولا زومبی فلم ہے جس میں پلیگ پوری دنیا میں پھیل رہا ہوتا اور سب کو اپنی جان...
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Fukrey دیکھی۔ اچھی خاصی کامیڈی فلم ہے۔ ڈائیلاگ بھی پرمزاح ہیں ہیں اور کہانی بھی معیاری ہے۔ مزے کی فلم ہے۔ Now You See Me دیکھی۔ اچھی فلم ہے مگر اوور ریٹڈ ہیں اور بہت زیادہ معیاری بھی نہیں۔ کچھ شعبدہ باز ایک پبلک شو کے دواران ایک بینک لوٹ کر لوگوں کی اور اپنی جیبیں بھرتے ہیں مگر FBIکو اس...
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    لو جی تین فلمیں اکٹھی دیکھی اور تینوں کا مرکزی کردار فلم کے آخر میں مر جاتا ہے۔ عجیب اتفاق ہے۔ پہلی B.A. Pass دیکھی۔ حالات سے تنگ ، ایک معصوم نوجوان غلط راہیں اپنا لیتا ہے مگر اگر ضمیر زندہ ہو تو ان راہوں کے اختتام پر صرف موت ہے۔ دوسری Lootera دیکھی۔ انوکھے انداز میں نوادرات چرانے والا...
  5. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    How I Met Your Mother کا نوواں اور The Big Bang Theory کا ساتواں سیزن شروع ہو چکا ہے اور دیکھنا بھی شروع کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ ایک جاپانی animeسیریز Samurai Champloo ختم کی ہے جو کہ 26 اقساط پر مشتمل تھی اور Kung Fu Panda Legends of Awesomeness کاسیکنڈ سیزن ختم کیا ہے۔ اب تیسرا سیزن شروع کیا ہے۔
  6. شہزاد وحید

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو اچھا اچھا اچھاااااااااااا۔ وہ ذرا میں شریف اور معصوم قسم کا محفلین ہوں نا، مجھے ذرا سمجھا دیا کریں۔:angel3:
  7. شہزاد وحید

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    میں دیکھی ہیں ساری۔ اتنی زیادہ ہیں قسم سے
  8. شہزاد وحید

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    ہیں ہیں ہیں کہاں ظاہر ہے؟ چلو اپنے والی نہ لگائیں، ہم نہیں دیکھتے :p دوسری والی تو لگائیں۔
  9. شہزاد وحید

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    لڑکیوں کے ہاتھ میں کچھ بھی ہو تو ایسا ہی ہوتا :p ویسے میں لی ہوتی نہ یہ تصویریں تو سب میں خود بھی ہونا تھا میں۔:cool3:
  10. شہزاد وحید

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    یہ تو سچ مچ کی بے شمار تصاویر ہیں۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    مجھے سپیس والی فلمیں نہیں اچھی لگتی۔
  12. شہزاد وحید

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    ►►►♫♫♫☺☺☺HAPPA BITRHDA TO YA ☺☺☺♫♫♫◄◄◄
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    دیکھو دیکھو ۔ اس میں لڑکی ہیرو ہے نہ اس لیئے نا :p
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Oblivion دیکھی۔ سائی فائی فلمیں مجھے پسند نہیں آتی، اس لیئے یہ بھی نہیں آئی۔ بس اچھے ایفیکٹس کی تعریف کرنا چاہوں گا۔ Pain & Gain دیکھی۔ پیسے کی لالچ میں اپنے جِم کے کسٹمرز کو اغواہ کرنے اور پھر ان کی دولت ہتھیانے کا قصہ ہے۔ مگر پہلا ہی اغواہ وبال جان ٹھہرتا ہے۔ نان پروفیشنل ازم کی سزا۔...
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Iron Man 3 دیکھی۔ جتنا آپ نے اس مووی کی بد تعریفی سنی ہے، یقین کریں وہ بلکل سچ ہے۔ بڑے بجٹ، اور اچھے ادکاروں کے سوا کچھ اچھا نہیں ہے۔ پچھلے دو حصوں کی بے عزتی ہے یہ۔ ثابت ہوا کہ سب سے اہم چیز معیاری سکرپٹ ہے، اس کے بغیر فلم پیسے تو بنا لیں گی مگر لوگوں ک جیبوں کو ناحق خالی کر کے۔ لوگ غیر...
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Ghanchakkar دیکھی۔ چھوٹے بجٹ کی ایک اچھی فلم کہا جا سکتا ہے اسے۔ چوری کر کے بھول جانے کی کہانی ہے۔ مگر بھولنا مہنگا بھی پڑتا ہے جیسے سنجے یعنی مسٹر گھن چکر کو پڑا ہے۔
Top