نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    خون کا عطیہ

    یہ کوئی فیس بُک سٹیٹس تھوڑی ہے :p
  2. شہزاد وحید

    خون کا عطیہ

    میرے امی ابو کا بی پازیٹیو ہے۔ میرا بھی وہی ہونا اے۔
  3. شہزاد وحید

    خون کا عطیہ

    نہیں کیونکہ میں ابھی تک کسی کو دیا ہی نہیں خون۔ بینک والوں نے میڈیکل ٹیسٹ کروائے تھے مگر ان کے رزلٹس اپنے پاس ہی رکھے تھے۔
  4. شہزاد وحید

    خون کا عطیہ

    مجھے اپنے بلڈ گروپ کا نہیں پتہ۔ لیکن میں نے خون عطیہ کرنے کے فوائد بہت سنے ہیں۔ میں سوچ رہا ہوں اس بارے میں۔
  5. شہزاد وحید

    مبارکباد ایک ہزاری ماہا

    اہو پتہ نہیں کیسے لوگ ہزاری دس ہزاری ہوتے رہتے ہیں اتنی جلدی جلدی۔ ایک ہم ہیں پانچ سال سے سلو اینڈ سٹیڈی کو کچھ زیادہ ای سیریس لے کر بیٹھے ہیں۔ اور مبارک ہو مسٹر ماہا۔
  6. شہزاد وحید

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    خوشی خوشی آم دید۔
  7. شہزاد وحید

    مولا خیر گزارے ( شریف کنجاہی )

    آہو ویسے اس اج کل دے پنجابی تے "میربانی" اےی کئی دا اے، کوئی بوتے گُوڑے پنجابی باز کوش ہور نا کیدنے ہون۔ نالے گزاراہ تے کرنا پوے گا، پاکستانی جو ہیگے آں۔ بڑے چیر دا بس گزارہ ای پیا کرنے آں :)
  8. شہزاد وحید

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    یہ یُوفون والا مہربانی تو نہیں اے؟ :p اور نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں یہ احسان نہیں، یہ تو فُل فِلمنٹ آف آ ہمبل ریکوسٹ تھی :D اینڈ ریکوسٹ واز آن میرٹ سو آئی ڈِڈ مائی بیسٹ :hot:
  9. شہزاد وحید

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    میرے غموں کو ساحل کا کنارا مل گیا میرے آنسوؤں کو بارش کا سہارا مِل گیا (ٹون چینج) پھر اس حسینہ کا اِک اشارہ مِل گیا لگا یوں کہ جیسے پاپڑ کرارہ مِل گیا :aadab:
  10. شہزاد وحید

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    عسکری یار تمھیں تو یہ بولنا چاہیے۔ ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو، بھری برسات میں پی لینے دو :p
  11. شہزاد وحید

    شرعی ڈی این اے

    :haha::old: میں اکثر دھاگوں میں خاموش قاری کا کردار ادا کرتا ہوں۔ آپ لوگوں کے مباحثوں سے محضوظ ہوتا ہوں۔
  12. شہزاد وحید

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    کیا یاد کرو گی۔ چھوڑا ایک بہت بڑا حصہ۔ میں نے رقم 50000 سے کم کر کے 49999 کر دی ہے۔
  13. شہزاد وحید

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    میں نے بھی شہزاد وحید کے نام سے 2008 میں ہی جائن کیا تھا۔ پتہ ہے میرا اس سے پہلے اردو محفل پر یوزر نیم کیا تھا؟ عفریت کا آنسو :D
  14. شہزاد وحید

    مولا خیر گزارے ( شریف کنجاہی )

    شکریہ دی وی کوئی پنجابی ہوندی اے
  15. شہزاد وحید

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    میں تو پچاس ہزار سے کم پر مبارک باد نہیں دیتا :p
  16. شہزاد وحید

    شرعی ڈی این اے

    میں دیکھ رہا ہوں کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    warez-bb کا میں بہت پرانا یوزر ہوں۔ اس طرز پر اور ویب سائیٹ ہوا کرتی تھی، فارم ڈبلیو کے نام سے۔ وہ اب بند ہو چکی ہے۔
  18. شہزاد وحید

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    جی جی، سن رہی ہو آپ، پڑھ رہے ہیں ہم :p
Top