نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہاہاہاہاہا کمال کی یاداشت ہے آپکی۔۔ :) :) :)
  2. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    :( بھائی ایسی بھی کوئی بات نہیں ، بولتی تو ہوں ہاں البتہ لکھا کم کم۔۔ آپکو تو پتہ ہی ہے اب ہر لیول پر اس انگریزی سے ہی واسطہ پڑتا ہے بندہ چاہے نہ چاہے۔۔!!
  3. زھرا علوی

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    لیں بھیا جی یہاں بھی حاضری دے دی۔۔ امید ہے افاقہ ہو گا ۔۔ :grin:
  4. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہاہاہاہا !!! واقعی بھیا میں نے غور نہیں کیا ۔۔ اصل میں بہت عرصے کے بعد اردو لکھنا شروع کی ہے نا ۔۔!! :)
  5. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    بھیا جی وہ کیوں ۔۔ ؟؟؟؟ :confused:
  6. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اسلام و علیکم۔۔!!!
  7. زھرا علوی

    بڑی گہری اداسی ہے ۔۔ زھراء علوی

    بھیا اٹھا لیں م پر مجھے بھی سمجھا دیں۔۔ :) ویسے میرا خیال ہے م م مغل بھائی صیحح اٹھائیں گے۔۔:grin:
  8. زھرا علوی

    کاسنی رنگ مجھ پہ ٹھہرا ہے ۔۔ زھراء علوی

    رسید کوئی نہیں جی، آپ پھر آتے ہی نہیں، پورے پیسے دے کے جائیں۔۔ :)
  9. زھرا علوی

    چند اشعار ۔۔ زھراء علوی

    جی خٹک صاحب میرے اپنی ہی تخلیق ہے۔۔ سراہنے کے لیے شکریہ۔۔ :)
  10. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    بجا فرمایا آپ نے۔۔ :)
  11. زھرا علوی

    ایک شعر ۔۔

    وہ ایک لفظ ! سماعت پہ بار تھا کتنا !!! وہ ایک لفظ ! جو اُس نے کہا مگر نہ کہا زھراء علوی
  12. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ایلوکیشن نہیں ملی اس سال۔۔ دوبارہ ایگزیمز دے کے ابھی ابھی فارغ ہوئی ہوں، بس انہی میں مصروف رہی، پھر نانا بیمار ہوگئے۔ فراغت ویسے تو ہوتی ہی ہے، بس ذہنی مصروفیت۔۔ :)
  13. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    بھیا یاد تو ہمیشہ ہی رہتی ہے :) اس میں افسری کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔۔ :)
  14. زھرا علوی

    بڑی گہری اداسی ہے ۔۔ زھراء علوی

    یہ بے سمتی ! یہ تنہائی !! بہ فیضِ خود شناسی ہے بہت چپ ہے یہ ڈھلتی شام بڑی گہری اداسی ہے ۔۔ !!
  15. زھرا علوی

    کاسنی رنگ مجھ پہ ٹھہرا ہے ۔۔ زھراء علوی

    سرکش و مست اور گہرا ہے کاسنی رنگ مجھ پہ ٹھہرا ہے ۔۔ تو بھلا کیسے مجھ کو دیکھے گا تری آنکھوں پہ شب کا پہرا ہے۔۔
  16. زھرا علوی

    :) :) :) السلام و علیکم بھیا جی۔۔!!!

    :) :) :) السلام و علیکم بھیا جی۔۔!!!
  17. زھرا علوی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. زھرا علوی

    آدمی کِتنا ٹوٹ جاتا ہے

    آدمی کِتنا ٹوٹ جاتا ہے میں نے تعمیر ہو کے جانا ہے لفظ مضمون میں ڈھلا کیسے خود پہ تحریر ہو کے جانا ہے رُتبہ ِ دشت و آبلہ پائی پاء بازنجیر ہو کے جانا ہے کیا بات ہے۔۔!!
Top