نتائج تلاش

  1. دوست

    تعارف مجھے فورم میں ایکٹو ہونا ھے

    جی آیاں نوں جناب۔
  2. دوست

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    اوبنٹو سافٹویئر سنٹر گوگل پلے سٹور جیسی چیز ہے جہاں سے ایپس اور سافٹویئر نصیب کیے جاتے ہیں۔ ریپازیڑی مختلف سافٹویئر ریسورسز ہیں۔ جیسے ڈاؤنلوڈ لنک ہو لیکن یہ صرف سافٹویئر سنٹر میں ہی چلیں گے۔ ویسے براؤزر میں بے کار ہی شمار ہوں گے۔ اوبنٹو لینکس آپریٹنگ سسٹم ہے۔ اس کا سارا نظام مختلف ہے اور اسی...
  3. دوست

    گوگل ٹرانسلیٹر ٹول کٹ کے لئے قابل استعمال TMX ایکسٹینشن کی فائل کس طرح بنائی جاسکتی ہے؟

    اومیگا ٹی میں ترجمہ کریں تو ٹی ایم ایکس خودبخود بن جاتی ہے۔ ترجمہ اسی میں کیا کریں۔ اور پرانا ترجمہ اس میں کاپی پیسٹ کر لیں۔ یعنی پہلے انگریزی فائل کھول لیں اور پھر ہر جملے کا ترجمہ پیسٹ کرتے چلے جائیں۔ پھر پراجیکٹ سیو کر لیا تو ٹی ایم ایس بھی بن جائے گی۔
  4. دوست

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    اینڈرائیڈ کے لیے کئی کی بورڈ ایپس موجود ہیں۔ SwiftKey ٹرائی کر کے دیکھیں۔ انشاءاللہ مایوسی نہیں ہو گی۔
  5. دوست

    ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟

    انگریزی کے سینٹینس سپلِٹّر بھی مل جاتے ہیں۔ اور ریگولر ایکسپریشن سے بھی یہ کام ہو سکتا ہے۔
  6. دوست

    ان پیج کی کرپٹ فائل کو کیسے ریکور کیا جائے؟

    فائل کو نوٹ پیڈ میں کھول کر مواد کاپی کر کے نئی ان پیج فائل میں پیسٹ کر لیں۔ ہو سکتا ہے کام بن جائے۔
  7. دوست

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    کوئی بھی نستعلیق فونٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن فونٹ بدلنا کیسے ہے، اس کے لیے گوگل پر تشریف لے جائیں۔ ملاحظہ فرمائیں میری تلاش کا نتیجہ
  8. دوست

    جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع

    بہتر ہے کہ جنرل صاحب توسیع نہ لیں اور ان کا حق بھی نہیں ہے یہ۔ فوج کو بطور ادارہ مضبوط بنانا مقصود ہونا چاہیے۔ چہرے بدلنے سے پالیسی نہیں بدلنی چاہیے۔ بتوں کی طرح چہرے پوجنے والی عوام کو کیا خبر کہ دہشت گردی کا کوڑھ کاشت کرنے میں ایسے ہی ایک آرمی چیف کا کتنا بڑا حصہ ہے۔ اور آخری بات، آئی ایس پی...
  9. دوست

    مذہب کا متبادل

    ہر زلزلے کے بعد اس قوم میں جو بحث چھڑتی ہے اس کا عنوان یہ یا ملتا جلتا ہوتا ہے۔ "زلزلے اللہ کا عذاب ہیں"۔ "ہم گناہگار ہو چکے ہیں اور زلزلہ بطور وارننگ آیا ہے۔" "فلاں علاقے میں بہت گناہ ہو رہے تھے اس لیے زلزلہ آیا۔" "کشمیر میں عصمت فروشی بہت زیادہ تھی اس لیے زلزلہ آیا۔" وغیرہ وغیرہ۔ میرے جیسا...
  10. دوست

    صحیح جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ آئی او ایس کے لیے

    اوپر فونٹ سرور کا ربط موجود ہے وہاں سے سارے فونٹ دستیاب ہیں۔
  11. دوست

    صحیح جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ آئی او ایس کے لیے

    یہ سارے آپریٹنگ سسٹم کے اپنے مسائل ہیں۔
  12. دوست

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    پنسل نستعلیق کی ضرورت کئی برس سے شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔ اگر ایرانی طرز کا کوئی پنسل نستعلیق مل جائے تو اس میں اردو کے کیریکٹر ڈال کر کام چل سکتا ہے۔
  13. دوست

    ایک بیوی کے ساتھ جنت کے دو دروازے کھل جاتے ھیں

    قاری صاحب کی وال پر یہ تحریر۔
  14. دوست

    ایک بیوی کے ساتھ جنت کے دو دروازے کھل جاتے ھیں

    براہِ کرم سورس ضرور دیا کریں۔ اردو والے ویسے تو ماخوذ بھی لکھ دیتے ہیں۔ ٹمبلر کا کوئی ربط تو ہو گا تو وہ دیا جا سکتا ہے۔
  15. دوست

    ایک بیوی کے ساتھ جنت کے دو دروازے کھل جاتے ھیں

    یہ تحریر قاری حنیف ڈار کی وال پر دیکھی تھی۔ اگر میرا شک ٹھیک ہے اور آپ نے انہیں کی تحریر کاپی پیسٹ کی ہے تو اصل مصنف کا نام ساتھ لکھنا آپ کا اخلاقی فرض ہے۔ پڑھنے والے اسے آپ کی تحریر سمجھیں گے تو آپ کچھ کہے بغیر بھی خیانت اور جھوٹ کی گنہگار ہوں گی۔ اگر یہ واقعی آپ کی تحریر ہے اور قاری صاحب نے...
  16. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    انتظار برائے اجراء جمیل نوری نستعلیق کرنی: یوم 3۔
  17. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    انتظار برائے اجراء جمیل نوری نستعلیق کرنی: یوم 2۔
  18. دوست

    بلاگ پر قارئین و صارفین کو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت مہیا کرنا

    جناب آپ بلاگر پر فائل اپلوڈ نہیں کر سکتے۔ اس کے لیے ڈراپ باکس جیسا کوئی حل استعمال کریں۔ پسِ موضوع: اپنی ویب سائٹ کے لیے ہوسٹنگ اور ڈومین خرید کر ورڈپریس انسٹال کر لیں تو آپ کے ننانوے فیصد مسائل حل ہو جائیں گے۔
Top