نتائج تلاش

  1. دوست

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    میرا خیال یہ کچھ نہ کچھ کام کرتا ہی ہے۔ سنٹر فار لینگوئج انجینئرنگ کا او سی آر۔ شاید پہلے بھی ذکر ہو چکا ہے اس کا۔
  2. دوست

    پشتو غزل کا یونیکوڈیا ان پیج متن درکار ہے

    اسلام و علیکم پشتو کا فورم نہ ہونے کی وجہ سے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ ایک پشتو غزل کا یونیکوڈ یا ان پیج متن درکار ہے۔ رومن میں یہاں مہیا کر رہا ہوں۔ پشتو دان دوست مہیا کر کے ثوابِ دارین حاصل کریں۔ Khawro K Nast Yam Sta Tasvir Jorawom, Yawa Fizaa Zaan Ta Da Veer Jorawom. Sta Pa Ghazaalo Ghalchako...
  3. دوست

    ورڈ پریس کے لئے اردو (po) فائلوں کی ضرورت ہے۔ (کور اور ٹمپلیٹ)

    آخری مرتبہ پانچ برس پہلے ورڈپریس استعمال کیا تھا۔
  4. دوست

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    اللہ سائیں زندگی کا یہ نیا دور مبارک کرے۔
  5. دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    مجھے کوئی اطلاع نہیں ہے ویسے۔
  6. دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    اس کی سکریپنگ اگر کوئی اللہ کا بندہ کر دے تو لغت بنانا تو کوئی کام نہیں۔ یہ ڈیٹا بھی کچھ احباب کی کوششوں سے ملا تھا اس میں میرا کوئی عمل دخل نہیں۔
  7. دوست

    Onlineآن لائن ’’ایڈوب فوٹو شاپ‘‘.

    اس سے لنک سپیمنگ تو نہیں نا ہو سکے گی۔ اور کوئی بھی آپ کی پوسٹ اپنے نام سے شائع کر سکتا ہے۔ مقصد تو اشتہار بازی ہے۔ اور یہ کام امیج سے بہترین طریقے سے ہوتا ہے۔ امیج میں تبدیلی کون کرے گا۔
  8. دوست

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    ذال کی آواز عربی میں زبان اوپر والے دانتوں پر رکھ کر نکالی جاتی ہے۔ ز کی آواز دونوں دانت ملا کر زبان درمیان میں پیچھے رکھ کر نکالی جاتی ہے۔ ز کی آواز میں سیٹی زیادہ ہے۔ قاری صاحب نے ذال، ث پڑھنا بتایا ہو تو یاد کریں ذرا۔ ض اور ظ کی آواز میں بھی فرق ہے (عربی میں)۔ اردو والے ض، ظ، ز، ذ میں کوئی...
  9. دوست

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    اصل میں ان پیج تھری سب کے پاس نہیں ہے۔ وہ یونیکوڈ پر چلتا ہے اور پرانے ان پیج کی فائل خراب کر دیتا ہے۔ یعنی سیاپا وہی ہے۔ ادھر سے اُدھر اور اُدھر سے اِدھر کنورژن پر زندگی چلتی ہے۔ ورڈ میں پروف ریڈنگ اور واپس ان پیج۔ ان پیج میں ٹائپنگ اور ورڈ میں مزید کام۔ چلیں دیکھتے ہیں اس کا کیا حل نکلتا ہے۔
  10. دوست

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    یونیکوڈ سے ان پیج میں بدلتے وقت انگریزی الفاظ دائیں سے بائیں ہو جاتے ہیں۔ اس کا کوئی حل نکالیں۔ ایک سے زیادہ الفاظ سپیس سے الگ ہوں تو، ان پیج شاید اردو اور انگریزی کی سپیس میں فرق کرتا ہے۔
  11. دوست

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    اردو کی آبائی زبانوں میں یہ آوازیں موجود تھیں۔ اب املاء کے ساتھ حروف تو چلے آئے لیکن ان کی آوازیں وہیں رہ گئیں ہیں۔
  12. دوست

    کروم میں نستعلیق غائب

    کسی نے سپارٹن ٹرائی کیا ہے؟ اس پر کیا حالات ہیں نستعلیق اور دیگر پیچیدہ رسم الخط والی زبانوں کے؟
  13. دوست

    مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعہ لغات

    بائیس جلدوں والی ایک ہی لغت ہے ان کی شاید۔ اردو سے اردو
  14. دوست

    مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعہ لغات

    اس میں انگریزی اردو کی لغت ایک ہی ہے جس کو ڈیجٹائز بھی کیا جا چکا ہے۔ مجھے کسی نے کہا تھا کہ مقتدرہ کی ایک اور انگریزی اردو لغت بھی ہے جو لفظ کے معانی بحساب شعبہ علم (نفسیات، عمرانیات، قانون) بھی بتاتی ہے۔ لیکن وہ شاید وجود ہی نہیں رکھتی یا کسی اور ادارے نے چھاپی ہے۔
  15. دوست

    مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعہ لغات

    اسلام و علیکم مجھے مقتدرہ قومی زبان کی شائع کردہ لغات کی فہرست درکار ہے۔ اگر کوئی واقفِ حال اس سلسلے میں تعاون کر سکے؟
  16. دوست

    تحریک انصاف آٹھ ماہ کے احتجاج کے بعد اسمبلیوں میں واپس

    جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
  17. دوست

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    جمیل نستعلیق کے لگیچرز کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ادھر تو زیادہ زیادہ ہی ہے۔ تدوین میں یہ غلط لیکن پیغام پوسٹ ہونے کے بعد یکساں نظر آتا ہے۔ کوئی مسئلہ تو ہے۔
  18. دوست

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    یہ پہلو ایک عام صارف کے لیے بے معنی ہے۔ وہ اردو کا اہل زبان ہے۔ اس کے الفاظ کہاں سے آئے یہ تاریخی لسانیات کا موضوع ہے۔ یا شعراء اور ادباء کا۔
Top