نتائج تلاش

  1. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    انتظار برائے اجراء جمیل نوری نستعلیق کرنی: یوم 1۔
  2. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہ سارے متفق ہیں تو پھر فونٹ کس نے ریلیز کرنا ہے؟ :yell:
  3. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اب ریلیز ہی کریں بی ٹا۔ پیش رفت اور کتنی کرنی ہے
  4. دوست

    سوال: ۔۔ کیا ایپ ڈویلپمنٹ سیکھنے کا مواد اُردو میں دستیاب ہے؟

    ٹورنٹس پر تشریف لے جائیں اور ایپ ڈویلپمنٹ کی کتب ڈاؤنلوڈ کریں (جس پلیٹ فارم کے لیے بھی آپ کرنا چاہتے ہیں)۔ نصابی کتب کی انگریزی بہت مشکل نہیں ہوتی۔ اپنی مدد آپ کے لیے اردو ڈکشنری ساتھ رکھیں۔ موبائل پر کمپیوٹر پر اور بسم اللہ کر کے شروع کریں۔ اللہ برکت دے گا۔
  5. دوست

    پنجابی لغت

    پنجابی ادبی بورڈ کی پنجابی اردو لغت بھی دو جلدوں والی ہے۔ سردار محمد خان صاحب ہیں کوئی ان کی۔
  6. دوست

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    مظہر کلیم کی عمران سیریز میں اٹامک بیٹری کا تصور ملتا ہے جس سے براہِ راست بجلی بنا کرتی تھی۔ اس نے یہ تصور ناسا کے اس بجلی پیدا کرنے سے طریقے سے لیا ہو گا۔
  7. دوست

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    اللہ کریم ان کی مغفرت کرے۔
  8. دوست

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    تابکاری سے حرارت پیدا ہوتی ہے اور اس سے بجلی بنتی ہے۔ تابکار عنصر کا نام یاد نہیں آ رہا۔
  9. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    معلوم ہوا کہ اس کے علاوہ بہتر لگ رہی ہے۔
  10. دوست

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    نستعلیق میں پھر ہر لفظ میں تطویل ڈال کر لمبا نہیں کر سکتے۔ نسخ میں کر سکتے ہیں۔
  11. دوست

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    تطویل سے تو کشیدہ نہیں بنتا نا۔ الگ سے کیریکٹر اور لگیچر بیسڈ کے لیے لگیچر ڈیفائن کرنے پڑتے ہیں۔
  12. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    میں تو ورڈ استعمال کرتا ہوں۔ اور فور سی ایبل فیوچر میں بھی یہیں تک محدود رہنے کا ارادہ ہے۔
  13. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اور یہ دیکھیں یونیکوڈ سپیس کی مختلف ورائٹی۔ جب (/کب/آخر کب) تک فانٹ ریلیز نہیں ہوتا(؟)
  14. دوست

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    عماد نستعلیق میرے علم میں نہیں تھا۔ اس میں بہت محدود ہو گی چونکہ نستعلیق فونٹ میں کشیدہ ہی بن سکتا ہے جس کے ہر کیریکٹر کی اپنی تطویل ہوتی ہے۔ جنرل کام ہر جگہ نہیں چلتا۔
  15. دوست

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    تطویل ہر فونٹ میں لاگو نہیں ہو گی۔ صرف نسخ فانٹس میں اور وہ بھی تاہوما جیسے بھدے فانٹس میں ممکن ہو گی۔
  16. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    من پسند کیسے سیٹ کر سکتے ہیں؟ ٹیکسٹ ایڈیٹر سافٹویئر تو ایسا کوئی اختیار نہیں دیتے۔ یا مختلف فاصلوں والی سپیس کے ساتھ فانٹ کے مختلف ورژن ہوں گے؟ آدھا، پونا، ایک، سوا، ڈیڑھ، پونے دو، دو، سوا دو، اڑھائی، پونے تین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    لگیچر شامل کرنے کی اجازت ہے۔ ٹھٹھک ٹھٹھک کا لگیچر شامل کر کے کرننگ بہتر بنائیں۔
  18. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    انگریزی فانٹس کی کرننگ بھی تو کیریکٹرز کے درمیان ہوتی ہے۔ اردو حروف کی ابتدائی اور آخر اشکال کے لیے محمد عمر والے طریقے کے مطابق یا کرسِو مونو ٹائپ گروپ کرننگ جو بھی طریقہ آپ استعمال کر رہے ہیں، کرننگ ممکن ہونی چاہیئے۔
  19. دوست

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    کم تحقیق شدہ زبانوں جیسے کشمیری کے حوالے سے ایسا کہنا جائز ہو سکتا ہے کہ چند ایک آوازیں ابھی آئی پی اے میں شامل نہیں۔ لیکن عربی کی این ایل پی اور معیار بندی پر بہت زیادہ کام ہو چکا ہے۔ عربی عرب استعمار کی زبان رہ چکی ہے اس لیے اس کے حوالے سے ایسا امکان موجود نہیں ہے۔ یہی صورتحال فارسی کی ہے۔...
  20. دوست

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    عربی کے حروف اور ان کے آئی پی اے متبادلات۔ بر صفحہ نمبر 19
Top