نتائج تلاش

  1. دوست

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    آئی پی اے کا چارٹ یہاں کانزوننٹس اور واؤلز (حروفِ صحیح اور حروفِ علت) کے الگ الگ چارٹس ہیں۔ واؤل کو بیان کرنے کے لیے ایک متوازی الاضلاعی شکل استعمال کی جاتی ہے۔ اور واؤل میں منہ کھُلنے، زبان کے حصے (اگلا، وسطی، پچھلا) اور ہونٹوں کی گولائی کے اعتبار سے واؤل چارٹ پر میپ کیا جاتا ہے۔ کانزوننٹس کو...
  2. دوست

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ دنیا کی ہر زبان کی آوازوں کو آئی پی اے کے الفا بٹ میں لکھا جا سکتا ہے۔ اس کا مقصد ہی یہ تھا کہ املاء سے بے نیاز ہو کر صوتیات کے ماہرین صرف آوازوں، ان کے مخارج، ان کے طریقہ ادائیگی وغیرہ پر توجہ مرکوز کر سکیں۔ اگر ایسا نہیں ہے تو یہ اپنا مقصدہ ہی کھو دیتا ہے۔ عربی،...
  3. دوست

    اردو میں ترجمہ کے مسائل

    مرکز برائے السنہ و علوم ترجمہ، جامعہ گجرات Centre for Languages and Translation Studies UoG ہمارا ادارہ جہاں علوم ترجمہ میں ایم فل اور اس سال سے بی ایس کی ڈگری بھی شروع کروائی گئی ہے۔
  4. دوست

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    آکسفورڈ کی اردو انگریزی لغت میں آئی پی اے کا تلفظ دیا گیا ہے ہر اردو لفظ کے ساتھ۔ یہ چند برس پہلے سی ایل ای (ڈاکٹر سرمد کا ادارہ) نے آکسفورڈ پریس پاکستان کے لیے تیار کر کے دیا تھا۔
  5. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    میرا خیال ہے کہ ٹیسٹنگ کے دوران ٹوٹے ہوئے لفظ ملنے پر ان کے لگیچر شامل کیے جائیں۔
  6. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    السوال: اوپر دیکھیں الجواب: یہ فانٹ ایک بی ٹا ٹیسٹر کے لیے بنایا گیا ہے۔
  7. دوست

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    ڈیوائس کا طےشدہ فونٹ تبدیل کرنے کے لیے کئی ایپس موجود ہیں۔ لیکن ان کے لیے عموماً روٹ ایکسس درکار ہوتی ہے۔ اس کے لیے گوگل کر لیں تو آپ کو مزید پتہ چل جائے گا۔ اپنی پسند کے فونٹ میں کوئی بھی نستعلیق فونٹ چن سکتے ہیں آپ۔
  8. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    الفاظ کے اندر ک اور گ کے ڈنڈوں کا مسئلہ ہنوز وہی ہے۔ جب خاکہ ساتھ ساتھ کی بجائے خا کہ لکھا ہو، اور راگ ساتھ ساتھ کی بجائے را گ لکھا ہو تو کتنا عجیب لگتا ہے۔ اور وقفے کے بعد جب نیا جملہ شروع ہونے پر غیر فطری فاصلہ ہے۔
  9. دوست

    تاسف میری نانی کے لیئے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت فرمائے۔
  10. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    بہت مناسب کرننگ لگ رہی ہے۔ ، کسی طرح کرغیز (لگیچر ٹوٹ گیا ہے) بروفسیان (لگیچر ٹوٹ گیا ہے) ۔ مگر ۔ گول آفتابی چہرہ، ، مگر ملاہبیہ (لگیچر ٹوٹ گیا ہے) مندرجہ بالا کچھ مسائل نظر آئے ہیں۔ کوما اور وقفہ وغیرہ کے بعد فاصلہ ناپنے کی صورت میں جب حرف اونچائی پر ہو تو نچلی اونچائی والے حرف سے فاصلہ ناپنا...
  11. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    تو آپ ورڈ کو ترجیح دیں۔ انڈیزائن میں تو کرننگ کا اپنا سسٹم بھی ہے۔ اور پھر مبین کے نام سے پلگ ان بھی موجود ہے۔ جنرل کرننگ پر توجہ دیں جو ہر جگہ چلے۔
  12. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کوما، بریکٹ وغیرہ کے لیے کرننگ پیئرز کا بھی کچھ کریں۔ سپیس کے بغیر والی کرننگ میں الف بالکل ساتھ گُھس جاتا ہے۔
  13. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اسپیس والی کرننگ ہی بہتر لگ رہی ہے۔
  14. دوست

    تعارف سید ثاقب عماد

    بسم اللہ جی آیاں نوں
  15. دوست

    تعارف کاظمی بابا کی جانب سے السلام علیکم

    پانچ برس بعد خوش آمدید
  16. دوست

    مبارکباد عید مبارک

    پیشگی، گزشتہ اور آئندہ عید مبارک۔
  17. دوست

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق کشیدہ پر کام!

    جمیل نوری نستعلیق کی کرننگ بڑے پائے ہی بن گئی ہے۔ پک ہی نہیں رہی۔ درمیان میں اور ڈشیں چڑھا دی ہیں اس لیے؟
  18. دوست

    اردو ویب سائٹ پر گوگل ایڈسنس کیسے استعمال کیا جائے

    ان پر امیج والا مواد بھی کافی ہوتا ہے شاید یہی وجہ ہو۔ ویسے آپ انگریزی ویب سائٹ کے لیے ایڈ منظور کروا کر اردو والی پر استعمال کر سکتے ہیں۔
  19. دوست

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    ویب سائٹ کے مطابق نہیں چلتا۔
  20. دوست

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    اردو سپیل چیکر
Top