نتائج تلاش

  1. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اونچائی والا ڈیٹا حاصل کروائیں۔ اور اس کے بعد بی ٹا ٹیسٹنگ کا مرحلہ لائیں۔
  2. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    پروگرام میں مسئل نظر آ رہا ہے۔ سنگل کوٹ کے ساتھ بھی فاصلہ بہت زیادہ ہے۔
  3. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    الحمداللہ۔
  4. دوست

    اردو فونٹ

    گوگل کا نوٹو نستعلیق بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ عماد نستعلیق، فجر نوری نستعلیق وغیرہ بھی ہو سکتے ہیں۔ عماد اور فجر تو خوبصورت بھی لگیں گے۔
  5. دوست

    مدد: یہ عبارت پڑھنے میں مدد چاہیے

    مجھے لگا لا الہ ہے۔
  6. دوست

    مدد: یہ عبارت پڑھنے میں مدد چاہیے

    لا الہ الا اللہ الواحد القہار بتاریخ عشر السنہ ست۔۔۔۔
  7. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کرننگ کی غلطیاں پکڑنے میں صارفین مدد کر سکتے ہیں۔ جہاں جہاں الفاظ میں فاصلہ نظر آئے اس کی نشاندہی کی جائے تاکہ اگلی ریلیز میں ان لگیچرز کی خامی دور کی جا سکے۔ تاہم چھوٹے پوائنٹ سائز پر کرننگ میں مسئلہ پکڑنا بذات خود ایک مسئلہ ہو سکتا ہے۔ بڑے پوائنٹ سائز پر تو واضح پتا چل جاتا ہے کہ کہاں فاصلہ...
  8. دوست

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    ہینڈ ہیلڈ سکینر واقعی کام کی چیز ہے۔
  9. دوست

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    ویب سائٹ کے خرچ کے حوالے سے مطلع کیجیے گا۔ شاید میں اس میں کچھ حصہ ڈال سکوں۔
  10. دوست

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    اچھی نسل کا سکینر خریدنے کے لیے اگر مالی تعاون درکار ہو تو کچھ نہ کچھ حصہ میں ڈال سکتا ہوں۔ اچھے سے مراد اچھی ریزولوشن اور ہر ممکن تیز رفتار (عام اسکینر تو گدھے کی سی رفتار سے چلتا ہے)۔
  11. دوست

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    سکیننگ کے لیے سمارٹ فون کے استعمال پر بھی غور کریں۔ اچھی نسل کے اینڈرائیڈ فون (کیمرہ آٹھ یا تیرہ میگا پکسل) کے ذریعے اسکین بوٹ جیسی سکیننگ ایپس استعمال کر کے تصاویر بالکل سکینر جیسی آتی ہیں۔ شاید اس سے کچھ تیزی پیدا ہو سکے اور سر جھکائے رکھنے والی مشقت سے چھٹکارا مل سکے۔ اس پر کبھی ذاتی تجربہ...
  12. دوست

    پینٹ ڈاٹ نیٹ

    تازہ ترین نسخہ اسی ماہ ریلیز ہوا ہے۔
  13. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ابن سعید نے ایک اور طریقہ تجویز کیا تھا پہلے فاصلہ بڑھا کر گھٹانے والا۔ کیا اس سے بیس لائن سے نیچے والے کا حل نکل سکتا ہے؟
  14. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    میرا خیال ہے پہلے انہیں الفاظ کو استعمال کر کے ایک بنیاد قائم کی جائے۔ یہ بھی اگر ہو جائے تو میرے محتاط اندازے کے مطابق پچاس فیصد سے زائد سپیس کی بچت کرے گا۔
  15. دوست

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    اس کے خلاف قانونی کارروائی نوری نستعلیق کے کاپی رائٹ ہولڈر ہی کر سکتے ہیں۔ میں اور آپ اس بدمعاشی پر کوسنے کے علاوہ اور کیا کر سکتے ہیں بھلا۔
  16. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ کوڈ آپٹمائزیشن کی اہمیت اپنی جگہ تاہم یہ گھنٹے بھی لے تو کام کو مختلف کمپیوٹروں پر تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً پروگرام اور ان پٹ کا ایک حصہ مجھے فراہم کر دیا جائے تو پروسیسنگ کے بعد آؤٹ پٹ یہاں فراہم کر سکتا ہوں۔ میرا سسٹم کافی ہیوی ڈیوٹی تو نہیں لیکن امید ہے کہ ایک دو...
  17. دوست

    تھری جی ایوو پر سم سے نیٹ کیسے چلایاجائے۔۔۔۔! پلیز ہیلپ

    تھری جی ایووو میں کوئی سم نہیں چلے گی۔ تھی جی ایوو کو جنرل زبان میں تھری جی راؤٹر کہتے ہیں۔ تھری جی ایوو نامی راؤٹر پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک پر لاکڈ ہوتا ہے آپ کوئی اور سم ڈال بھی لیں تو استعمال نہیں کر سکتے۔ اس کے لیے آپ کو کوئی اور تھری جی یا فور جی راؤٹر خریدنا ہو گا اور مارکیٹ میں ایسے کئی...
  18. دوست

    تاسف جنرل حمید گل انتقال کر گئے-انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت فرمائے۔
Top