ڈاکٹر سرمد کے معاونین کوئی دو برس سے اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ سسٹم پر کام کر رہے ہیں۔ اس کے لیے ایک پروفیشنل خاتون ریڈیو پریزنٹر کو ہائر کیا گیا۔ اس کی دس گھنٹے کی اردو سپیچ کو ریکارڈ کر کے قریباً ایک تہائی یا نصف کے قریب ڈیٹا کو فونیٹک (صوتی حوالوں سے) ٹیگ کیا جا چکا ہے۔ درست لفظ اینوٹیشن ہے ویسے۔...