جناب یہ مراسلے بھی اس دور کے ہیں جب میں زمانہءِ طالب علمی میں تھا۔ فراغت فراوانی سے تھی۔ تب تخلیقی عمل بھی اپنے عروج پر تھا۔ اردو محفل ہی نہیں فیس بک پر بھی میرے اردو مراسلوں کی دھوم تھی۔ اردو کی خدمت کے لیے شاعری کا پیج بھی بنا رکھا تھا۔ لیکن اب میں اکاؤنٹنٹ ہوں۔:confused: دن کو دفتر اور رات کو...