نتائج تلاش

  1. ملک عدنان احمد

    گرتی ہوئی دیوار گرانے نہیں آیا

    آپکی حوصلہ افزائی گراں قدر ہے لئیق بھیا۔ سلامت رہیے
  2. ملک عدنان احمد

    گرتی ہوئی دیوار گرانے نہیں آیا

    بہت شکریہ عمر بھیا۔ خوش رہیے
  3. ملک عدنان احمد

    نغمہءِ بے صدا-ملک عدنان احمد

    فقط ایک "نغمہءِ بے صدا" فقط ایک جذبہءِ بے ریاء کسی کان نے جو سنا نہیں کسی آنکھ کو جو دِکھا نہیں وہ تجھے سنائی بھی دے تو کیوں؟ وہ تجھے دکھائی بھی دے تو کیوں؟ مرے ہم نشیں، مرے ہم نوا! مری ذات سے تری ذات تک یہ جو ہاتھ بھر کا ہے فاصلہ یہ ہے دلدلوں سے بھرا پڑا کئی راہزن بھی ہیں گھات میں مرے رہنما...
  4. ملک عدنان احمد

    بے خود نہیں رہا ہے یہ پاگل نہیں رہا-ملک عدنان احمد

    اس کو اگر یوں کر لوں: جس کی مہک سے کل تھیں معطر سماعتیں اب کے برس وہ۔۔۔۔۔۔
  5. ملک عدنان احمد

    بے خود نہیں رہا ہے یہ پاگل نہیں رہا-ملک عدنان احمد

    بہت بہت شکریہ چچا جان، میری ہر کاوش پر آپ کی توجہ،اور اصلاح کا حاصل ہونا میرے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ میں اس پر کام کر کے دوبارہ پیش کرتا ہوں :rolleyes:
  6. ملک عدنان احمد

    بے خود نہیں رہا ہے یہ پاگل نہیں رہا-ملک عدنان احمد

    بے خود نہیں رہا ہے یہ پاگل نہیں رہا دل جب تمہاری یاد سے بوجھل نہیں رہا رس گھولتا رہا ہے جو کانوں میں کل تلک اب کے برس وہ لہجہ بھی صندل نہیں رہا روئی ہو رات بھر، نہیں سوئی ہو رات بھر کل شام تھا جو آنکھ میں کاجل، نہیں رہا سوکھا پڑا ہوا ہے مرا دشتِ تشنگی اب مجھ پہ مہربان وہ بادل نہیں رہا قاصد...
  7. ملک عدنان احمد

    لرزہ سا اِک بدن میں سِرکتا چلا گیا-ملک عدنان احمد

    معذرت چاہتا ہوں، اگر کوئی بہتری ممکن ہو تو رہنمائی فرما دیجیئے :crying3:
  8. ملک عدنان احمد

    لرزہ سا اِک بدن میں سِرکتا چلا گیا-ملک عدنان احمد

    لرزہ سا اِک بدن میں سِرکتا چلا گیا دِل بھی کچھ ایسا مچلا، دھڑکتا چلا گیا آیا وہ جب تو ایسی معطّر ہوئی فضا گلشن کا کونہ کونہ مہکتا چلا گیا پھولوں میں ایسی آگ لگی اُس کے روپ سے شعلہ سا اک چمن میں بھڑکتا چلا گیا اِک ایک بل پہ قتل ہوئے درجنوں، پَہ وہ مانندِشاخِ نرم لہکتا چلا گیا اُن کی نظر سے...
  9. ملک عدنان احمد

    بے رخی کام کر گئی جاناں- ملک عدنان احمد

    بہت شکریہ چچا جان، دیر سے جواب دینے کے لیے معذرت۔۔ اور انیس بھائی کی اصلاح پہلے ہی قبول کر چکا ہوں۔۔۔۔ آپ سب کا مشورہ ہمیشہ سے مفید رہا ہے میرے لیے، اور شاید کسی حد تک بہتری آپ بھی محسوس کر رہے ہونگے :)
  10. ملک عدنان احمد

    بے رخی کام کر گئی جاناں- ملک عدنان احمد

    بہت شکریہ انیس بھائی،آپکی داد اور مشورہ دونوں ہی میرے لیے ممد و معاون ثابت ہوں گی :)
  11. ملک عدنان احمد

    بے رخی کام کر گئی جاناں- ملک عدنان احمد

    بے رخی کام کر گئی جاناں تُو بھی دل سے اتر گئی جاناں میں جسے زندگی سمجھتا تھا وہ محبت بھی مر گئی جاناں زندگی، میں نے کب گزاری ہے زندگی، بس گزر گئی جاناں یاد سیلاب بن کے گزری ہے آنکھ اشکوں سے بھر گئی جاناں توُ تو بے باک تھی، نڈر تھی توُ تُو بھلا کیسے ڈر گئی جاناں؟ اُس کو دیوانہ کر کے چھوڑ دیا...
  12. ملک عدنان احمد

    یکم مئی ؛ یومِ مزدور کے حوالے سے دانشور ، شاعر ، ادیب اور مزدور جناب احسان دانش کا ایک اقتباس

    ایک دن صوفی عبدالغفور صاحب کہیں سے جلے پھننکے آئے اور آتے ہی ڈارھی کو پھٹکارپھٹکار کر برسنے لگے "مزدور کو سرمایہ دار اس لیے برا بتاتا ہے کہ اس کے پاس دولت ہوتی ہے، اور مزدور ضرورت مند ہوتا ہے۔ خدا شاید ہماری طرف اس لیے متوجہ نہیں ہوتا کہ اسے اپنے دولت مند بندوں کے کاروبار سنبھالنے سے فرصت نہیں...
  13. ملک عدنان احمد

    بارشوں کے موسم میں

    تفصیلی تبصرے کے لیے ممنون ہوں برادر!:) اور واقعی وہاں اس مصرعے میں "ہو" ٹائپ ہونے سے رہ گیا حالانکہ اصل متن میں موجود تھا :( لیکن اب میرے پاس اس کی تدوین کا اختیار نہیں رہا :confused:
  14. ملک عدنان احمد

    بارشوں کے موسم میں

    بہت شکریہ اسامہ بھائی :)
  15. ملک عدنان احمد

    بارشوں کے موسم میں

    جی اسی لیے تو یہاں پوسٹ کی ہے کہ کچھ رہنمائی مل سکے
  16. ملک عدنان احمد

    بارشوں کے موسم میں

    بارشوں کے موسم میں بھیگنا یہ آنکھوں کا اور یاد آجانا بھولی بسری باتوں کا بے سبب اداسی سی ذہن و دل پہ چھا جائے ایسے پیارے موسم میں جب کسی کی یاد آئے ایسے ہی تو موسم میں جب وہ مجھ سے روٹھا تھا جاتے جاتے بس یونہی اس سے میں نے پوچھا تھا: "جانِ جاں کبھی تم کو میں بھلا نہ پاؤں گا تم بتاؤ کیا میں...
  17. ملک عدنان احمد

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    یہ سب آپ کی شہہ پہ ممکن ہوا ہے ;)
  18. ملک عدنان احمد

    دعائیہ نظم - ملک عدنان احمد

    آپ کی اصلاح ہمیشہ سے سود مند رہی ہے چچا جان :love:
  19. ملک عدنان احمد

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    نہ ہوتی کوئی بھی خلش میرے دل میں جوتم دل کے گلشن میں آتے، نہ جاتے واہ، کیا کہنے!
  20. ملک عدنان احمد

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    جنہوں نے شروع کی تھی ان کو بلاؤ نہیں ہیں جو اس میں، انہیں بھی بلاؤ
Top