نتائج تلاش

  1. ملک عدنان احمد

    تعارف تعارف

    اس مصرعے میں گل سے مراد میں ہوں؟:rolleyes:
  2. ملک عدنان احمد

    تعارف تعارف

    میں خاموش بالکل نہیں. لیکن مصروفیات کے باعث محفل سے دور رہا ہوں.. نقیبی صاحب سے تعارف نہیں میرا :D
  3. ملک عدنان احمد

    غزل برائے اصلاح۔ رہِ وفا میں چراغِ ہوس جلاتے نہیں

    دلِ سیاہ میں سیلابِ نور کیا آئے ہجومِ اشک، سرِ چشم سے ہی لوٹ گیا
  4. ملک عدنان احمد

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    جزاک اللہ بھیا !
  5. ملک عدنان احمد

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    السلام علیکم احباب! میں جاننا چاہتا ہوں سبق کے سابقے والی لڑیوں میں سے کہاں سے شروع کرنا مناسب ہے؟ اولین مراسلے سے؟ رہنمائی کے لیے پیشگی شکریہ
  6. ملک عدنان احمد

    تعارف تعارف

    بہت شکریہ جناب لیکن میں تو قریب 4 سال سے اردو محفل پر ہوں
  7. ملک عدنان احمد

    تعارف تعارف

    بہت شکریہ جناب۔۔لیکن مجھے تو اردو محفل میں آئے ہوئے 4 سال ہو چکے :LOL:
  8. ملک عدنان احمد

    اپنے راحیلؔ میاں مفت گنہگار ہوئے!

    ایک اک شعر لاجواب۔ خصوصی داد ان دو اشعار پر؛ ویسے یہ بتائیے کہ یہ غزل پہلی آمد پر ہی ایسے ہی لکھی کاپی میں یا اسکا رف ورژن کہیں اور ہے؟ :p
  9. ملک عدنان احمد

    غم

    کمال! بہترین۔۔۔ راحیل فاروق بھائی چھا گئے ہو تسی۔۔
  10. ملک عدنان احمد

    ہو نہیں پایا وہ جو ہونا تھا - ملک عدنان احمد

    بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب۔ سلامت رہیں۔ آپ احباب کی داد میرے لیے نئی توانائیوں کا باعث ہے۔۔۔
  11. ملک عدنان احمد

    تعارف تعارف

    یہ سوال عمومی پڑھائی سے متعلق تھا یا ادب سے متعلق؟
  12. ملک عدنان احمد

    ہو نہیں پایا وہ جو ہونا تھا - ملک عدنان احمد

    بہت بہترجناب۔ میں کوشش کرتا ہوں اسے دوبارہ کہنے کی۔ باقی کی غزل پر آپکی رائے کا منتظر ہوں۔ :)
  13. ملک عدنان احمد

    ہو نہیں پایا وہ جو ہونا تھا - ملک عدنان احمد

    جناب آپ اصلاح وہاں بھی کر سکتے ہیں، یہاں بھی کر سکتے ہیں۔ کان کھینچ کر، کان پکڑوا کر۔۔ جہاں تک بات قافیے کی ہے تو عرض ہے کہ "ہونا، رونا، ڈھونا، سونا۔۔" یہی قوافی ہیں۔ کیا ہم دونوں مصرعوں میں ایک ہی قافیہ استعمال نہیں کرسکتے؟
  14. ملک عدنان احمد

    ہو نہیں پایا وہ جو ہونا تھا - ملک عدنان احمد

    بہت شکریہ عثمان بھیا آپکی محبت ، توجہ اور داد کے لیے۔۔ میں بھی اساتذہ کی رائے کا منتظر ہوں۔ تب تک آپ احباب کی رائے سے لطف اندوز ہوتا رہتا ہوں ;)
  15. ملک عدنان احمد

    ہو نہیں پایا وہ جو ہونا تھا - ملک عدنان احمد

    ہو نہیں پایا، وه جو ہونا تھا اور ہوا وه، جسے نہ ہونا تھا وه تعلق بھی اب نہیں باقی جو مرا اوڑھنا بچھونا تھا سرو قامت جسے میں سمجھا تھا اصل میں وه تو ایک بونا تھا یوں ہی لکھا ہوا تھا قسمت میں تم نے ہنسنا تھا میں نے رونا تھا تو نے مہلت ہی دی نهیں ورنہ خود کو تجھ میں ابھی سمونا تھا چند لمحوں کی...
  16. ملک عدنان احمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح بات تو یہ ہے کہ چائے جیسی بھی ہو، جس کی بھی ہو، اچھی ہی ہوتی ہے۔۔۔ :)
  17. ملک عدنان احمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناراض ہیں شاید عظیم بھیا
Top