میں بھی پاک اردو انسٹالر کی مدد سے اردو لکھ رہا ہوں کروم میں۔ کیونکہ کروم سے بہتر براؤزر مجھے کوئی معلوم نہیں ہوا۔ سو جو لوگ میری طرح کروم کے نشئی ہیں وہ پاک اردو انسٹالر سے کام چلا سکتے ہیں۔۔
میں مطمئن تھا کہ میں نے تجھ کو اب اپنے دل سے مٹادیا ہے
نجانے کل رات کیوں تری یاد نے مجھے پھر رلا دیا ہے
یہ ضبط ہے یا کہ ہے تغافل، میں کشمکش میں ہوں تم بتاؤ
میں یاد آتا ہوں تم کو اب بھی، یا تم نے سچ مچ بھلا دیا ہے
وہ خشک پتوں کی چرچراہٹ، ہوا کی سازش تھی یا کہ تم تھے
وہ تم نہیں تھے تو کس کی آہٹ نے...
بالکل یہ سوال میرے ذہن میں بھی آیا تھا۔ کیونکہ اس سے ملتے جلتے واقعات ہم اپنے ارد گرد مختلف ناموں اور مختلف عیوب کی بابت سنتے آئے لیکن ابولہب کا نام ہی استعمال کرنا عجیب بات ہے
لگے بُور تے پھُٹِیاں لگراں
رُکھّاں رنگ وٹائے
اسیں نہ اپنے جُسّیاں اُتّوں
ہنڈھے ورتے لاہے
کُھوہ تے کھڑھ کے وی نہ بھریا
بھانڈا لوئے لوئے۔۔۔۔
کیا بات اے ساحر صاحب دی۔۔ سویر دی چاہ دا سواد ہی ہور ہو گیااے۔۔
یہ تو سائن اپ کرنے کے ساتھ ہی فری منتھ کے بعد کا پیکج پوچھنے لگے ہیں۔تو کیا پہلے مفت ماہ کے استعمال کے ساتھ ہی یہ اگلے ماہ سے دس ڈالر ماہانہ مانگنے لگیں گے؟
اورکیا ہم اس وقت ان کو ادائیگی کے پابند ہونگے؟ یا چاہیں توپیکج اَن سبسکرائب کر دیں؟